Khalil Rana
رکنِ خاص-
کل پوسٹس
1,100 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
277
Khalil Rana last won the day on 5 دسمبر
Khalil Rana had the most liked content!
About Khalil Rana
تازہ ترین ناظرین
Khalil Rana's Achievements
-
M. Hassan Raza started following Khalil Rana
-
محمد حسن عطاری started following Khalil Rana
-
محمد عاقب حسین started following Khalil Rana
-
hinazfd started following Khalil Rana
-
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا یہ قول حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے قول کے مخالف نہیں۔ کیونکہ حضرت علی کے اس قول میں حجر اسودکے بروز قیامت گواہی دینے کا ذکر ہے ظاہر ہے جو مسلمان جیسا عمل کرے گا ویسی ہی گواہی ملے گی ،اگر نیک عمل ہوگا تو حجر اسود کی گواہی پر بروز قیامت فائدہ اٹھائے گا اور اگر برا عمل ہوگا تو نقصان اٹھائے گا۔
- 2 replies
-
- 2
-
- hajre aswad
- hajar e aswad
-
(and 5 more)
Tagged with:
-
چھینکنے کے بعد الحمد للہ کہنا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے بتادیا الحمد للہ سننے والے کو یرحمک اللہ کہنا بھی بتادیا گیا۔ اس لئے حضرت عمر نے درود پڑھنے سے روکا۔ جس کام کے لئے کوئی حکم نہ ہو اور وہ کام شرع کے خلاف نہ ہو تووہ کیا جاسکتا ہے۔یہی بدعت حسنہ ہے یعنی نیا اچھا کام۔ صحیح مسلم کی حدیث ہے جو اسلام میں اچھا طریقہ ایجاد کرے ،اس کو اپنے عمل کا ثواب بھی ملے گا ،اور ان کے عمل کا بھی جو اس پر بعد میں کاربند ہوں گے،بغیر اس کے کہ ان کے ثواب میں کچھ کمی کی جائے۔ صحیح مسلم ،کتاب العلم، باب من سن سنۃ حسنۃ
-
حضرت صاحب ان کھیل کود کے کاموں کو کس مستند اہل سنت عالم دین نے میلا دالنبی کا اہتمام کہا ہے؟ یہ کام تواس دن کی اہمیت سے بے خبر لوگوں کے ذاتی ہیں،ایسے کام کرنے والوں کو چاہیئے کہ اس دن باوضو ہو کر اکیلے بیٹھ کر یا کسی مجلس میں دُرود شریف کا ورد کریں،آپ زبردستی ان کاموں کوعید میلاد النبی کےاہتمام کافتویٰ نہ دیں۔
-
بریلویوں کی حضرت عیسی علیہ السلام کی گستاخی
Khalil Rana replied to zubair ahmed's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
انوار شریعت پر اس اعتراض کا جواب اسی فورم میں سعیدی صاحب نے دیا تھا تلاش کرلیں۔ اس فورم پر اب جتنے بھی اعتراضات آرہے ہیں ان سب گھسے پٹے اعتراضات کاجواب اسی فورم پر دیا جا چکا ہے۔ -
ABDUL HAYI KISKE AKABIR H DEOBANDI KE YA BARELI KE ?
Khalil Rana replied to Sadique Warsi's topic in شرعی سوال پوچھیں
حضرت صاحب بات یہ ہے کہ صرف رفع یدین کرنے سے کوئی وھابی نہیں بنتا رفع یدین تو سنی شافعی، سنی حنبلی بھی کرتے ہیں۔ برصغیر پاک وہند کے ساحلی شہروں کراچی،ممبئی،مدراس وغیرہ میں اکثر شافعی،حنبلی ہیں، وہ رفع یدین کرتے ہیں سنی قادری ہیں،میلاد مناتے ہیں ،عرس مناتے ہیں ،حضور غوث اعظم رضی اللہ عنہ کے ایصال ثواب کے لئے ہر ماہ چاند کی گیارھویں تاریخ کو ختم دلاتے ہیں۔ وھابی تو محمد بن عبدالوھاب نجدی اور اسماعیل دہلوی کے عقاید اپنانے سے بنتا ہے۔ اگر مولانا عبدالحی لکھنوی علیہ الرحمہ نے فقہی اختلاف کیا ہے تو اس سے وہ وھابی نہیں بنے وہ تو میلاد کے قائل تھے، مولوی قسم نانوتوی کی عبارت کے رد پر ان کی تحریر ابطال اغلاط قاسمیہ میں موجود ہے۔ -
yahud aur Nasara par ALLAH ki laanat ho plz is k jawab da
Khalil Rana replied to Rehman Crlf's topic in شرعی سوال پوچھیں
انبیاء علیہم السلام کی قبور کے اوپر پر مسجد بنانا منع ہے۔ قبور کے ساتھ علیحدہ مسجد نبوی بھی ہے جوکہ اب تک موجودہے۔ مدینہ منورہ میں مزار مبارک سید الشھداء سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ عنہ کے مزار کے قریب بھی مسجد ہے فقیر دیکھ آیا ہے اب تو اس کی تزئین ہورہی ہے ،الحمد للہ اسی طرح مسلم ممالک میں مزارات کے ساتھ مسجدیں بنی ہوئی ہیں۔ وھابیہ مغالطہ دیتے ہیں۔ -
- 3 replies
-
- 1
-
- sufi
- wahdatul wajood
-
(and 1 more)
Tagged with: