Jump to content

Elm-e-Ghyb_our_Munkarain

Madani Munna

تجویز کردہ جواب

  • 3 months later...
  • 2 years later...
  • 6 months later...

Quran mey na zati ka zikar hey or na hi atai ka............. kio k zati ka tu dunya mey vajood hi nahi hey hazrat.......... or kul ilm geb tu allah ki shan hey

جناب والا

ذاتی اور عطائی کے الفاظ عبارۃ النص میں نہ ملنے کا مطلب

یہ نہیں ھے کہ دلالت النص،اشارۃ النص،اقتضاء النص سے ھم

استدلال ھی نہ کریں۔

عبارۃ النص سے تو اللہ تعالٰی کا حاضروناظر ھونا بھی ثابت نہیں ھوتا۔

پھر آپ کے ہاں اللہ تعالٰی کو بھی اُس وقت علم غیب ھوتا ھے جب وہ چاھے(تقویۃ الایمانِ:غیب دریافت کرنا اِس طرح کہ جب چاھےدریافت کر لے،یہ اللہ صاحب ھی کی شان ھے)۔ آپ لوگ جب ایسےعلم غیب کو خاصہ الٰہی بتاتے ھیں تو حیرت ھی نہیں ھوتی بلکہ افسوس بھی ھوتا ھے۔

Link to comment
Share on other sites

Hazzrat zara scan tu laga den jis mey kaha ho k Allah ko us vakat ilm hota hey jab vo chahy....... mazeed yea tu bateen jis sey daryaft karty hain Allah........... ye abhi bataeen jis ayat mey hey k ap key bad koi nabi nahi or koi rasool .... is mey zati ki nafi hey ya atai ki.............

Link to comment
Share on other sites

پھر آپ کے ہاں اللہ تعالٰی کو بھی اُس وقت علم غیب ھوتا ھے جب وہ چاھے(تقویۃ الایمانِ:غیب دریافت کرنا اِس طرح کہ جب چاھےدریافت کر لے،یہ اللہ صاحب ھی کی شان ھے)۔ آپ لوگ جب ایسےعلم غیب کو خاصہ الٰہی بتاتے ھیں تو حیرت ھی نہیں ھوتی بلکہ افسوس بھی ھوتا ھے۔

Hazzrat zara scan tu laga den jis mey kaha ho k Allah ko us vakat ilm hota hey jab vo chahy.......

tq1.jpg

tq2.jpg

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...
  • 2 weeks later...

is ebarat mey kahi bhi yea sabit nahi hota k sahib taqveatul iman ka yea aqeda tha k Allah ko us vakat malum hota hey jab vo veryaft karta hey......... ap yea lafz dekha deen k un ho ney lekha ho k ............ Allah jab daryaft karta hey tu geb ka ilm hota hey.............

اتنا بھولا پن اچھا نہیں ھے۔

غیب کا دریافت کرنا اپنے اختیار میں ھو کہ جب چاھے کر لیجئے

یہ اللہ صاحب ھی کی شان ھے

یہ جملہ آیت عندہ مفاتح الغیب لا یعلمھا الا ھو کی تفسیر میں لکھا ھے

یعنی چابی سے کھول کر غیب دریافت و معلوم کر لینا اللہ صاحب کی

شان ھے۔

آیت خاتم النبیین میں بالذات اور بالعرض کی تقسیم بھی قاسم نانوتوی کر

چکا ھے ۔ اطلاعی و اخباری و اظہاری علم غیب قرآن سے عطا

ھونا ثابت ھے۔ کیا نبوت میں ایسی کوئی

تقسیم قرآن سے ثابت ھے؟

Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...