Jump to content

قرآن کے ترجمے میں احمد رضا خان بریلوی کی طرف سے کی گئی تحریف کے واضح ثبوت


Muhammad Ashfaque

تجویز کردہ جواب

السلام علیکم!

 

نوٹ: یہ پوسٹ اور اس کے اندر کی گئی تحقیق محترم ارشاد اللہ مان کیکتاب تلاش حق سے لی گئی ہے۔ مکمل استفادے کے لئے اس کتاب کے صفحہ نمبر 181سے 199 تک کا مطالعہ کیا جائے۔

 

میں یہ پوسٹ کرنے سے پہلے تمام بریلوی حضرات سے درخواست کروں گا کہ وہ کمازکم دو بار احمد رضا خان صاحب کے 'شہرہ آفاق' ترجمہ 'کنز الایمان' کابغور مطالعہ کریں اور اس پوسٹ میں نیچے زکر کردہ مقامات کا دل سے تمامتعصبات کو کچھ دنوں کے لئے پرے رکھتے ہوئے مطالعہ کریں اور اگر ہماری باتسچ پائیں تو اللہ کے سامنے حاضری کا خیال رکھتے ہوئے، مشکلات میں صرف اللہکو پکاریں۔ اس پوسٹ میں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ احمد رضا خان بریلوی نے جان بوجھ کر قرآن پاک کے ترجمہ میں تحریف کی تھی۔

 

 

مصنف کتاب صفحہ نمبر 188 پر لکھتے ہیں:

 

پکارنے کامعاملہ چونکہ بڑا اہم ہے، اس لیے اس معاملہ پرمکمل اور تفصیلی گفتگو کی ضرورت ہے۔ میرے سامنے اس وقت "المعجم المفھرسلاءلفاط القرآن الکریم" ہے، یہ کتاب عربی میں ہے، اور یہ بتاتی ہے کہ قرآنمجید میں فلاں لفظ کتنی دفعہ وارد ہوا ہے اور یہ کس کس سورت اور آیت میںہے۔ اس کے صفح 326 تا 330 پر ((دعو)) سے بننے والے تمام الفاظ کی مکملفہرست درج ہے۔ جس کی تفصیل کچھ یوں ہے، الفاف کے بعد بریکٹ کے اندر وہتعداد درج ہے ، جتنی تعداد میں یہ لفظ قرآن کے اندر وارد ہوا ہے:

 

دعا(5) دعاکم (2) دعانا(2) دعوا(6) ادعو(4) تدع(4) تدعوا(5)

تدعون(17) تدعونا(2) تدعوننی(3) تدعوہم(5) ندع(2) ندعوا(4)

یدع (5) یدعوا(8) یدعوکم (4) یدعون(23) ادع(10) ادعوا(14)

مثال کے طور پر احمد رضا خان کے ترجمہ کے امیجز یہاں لگائے گئے ہییں اور سرخ رنگ غلطی کی نشاندہی کے لئے جبکہ سبز رنگ درستگی کی نشاندہی کے لئے استعمال کی گیاہے

 

تدعون:

قرآن پاک میں جہاں جہاں تدعون غیراللہ کی پکار کے لئے استعمال ہوا ہے ، بریلوی صاحب نے جان بوجھ کر وہاںعبادت کا لفظ استعمال کیا ہے ۔ ثبوت کے طور پر یہ آیات ملاحظہ فرمائیے۔

.tadoonawrong.gif

wol_error.gifClick this bar to view the small image.tadoonawrong2.gif

 

یہاں پہ یہ بات قابل غور ہے کہجہاں پر تدعون کا ترجمہ پوجنا ہونا ممکن نہ تھا یا وہاں پر غیر اللہ کیپکار زیر بحث نہ تھی وہاں پہ احمد رضا خان صاحب نے ترجمہ صیح کیا ہے

tadoonacorrect.gif

 

Link to comment
Share on other sites

یدع، یدعوا، یدعون:

 

یہاں پہ بھی وہی کام کیا ہے احمد رضا خان صاحب نے جہاں پہ غیراللہ کی پکارکے عقیدے پر زد پڑتی تھی وہاں پر پوجنا اور جہاں پر ضرورت نہ تھی یا ترجمہنہیں ہو سکتا تھا تو وہاں پر پکارنا

wol_error.gifClick this bar to view the small image.yadoonawrong.gif

 

 

 

wol_error.gifClick this bar to view the small image.yadoorightandwrong.gif

 

 

wol_error.gifClick this bar to view the small image.yadoonacorrect.gif

Link to comment
Share on other sites

کچھ مزید ثبوت

wol_error.gifThis image has been resized. Click this bar to view the full image. The original image is sized 711x1030.adoowrightandwrong.gif

 

بریلوی دوستوں سے چار سوالات ہیں کہ:

 

1) کیا احمد رضا خان بریلوی نے ایسا کسی دینی مصلحت کے تحت کیا تھا؟

2) یہ ان کی علمی لغزش تھی

3) یہ علمی بد دیانتی کی بد ترین مثال ہے

4) یہ ترجمہ بالکل درست ہے جبکہ ہمارے اعتراضات ہماری کم علمی کا ثبوت ہیں

 

 

پوری تحقیق کے لئے فاضل مصنف کی کتاب کی طرف رجوع کیا جائے، شائع کردہدارالاندلس۔ اس پوسٹ میں نمونہ کے طور پر کچھ آیات کی طرف اشارہ کیاگیاہے۔ عقل والو سوچو، اللہ کے شریک ٹہرانے سے رک جاو

Link to comment
Share on other sites

Ashfaque sahab app mujhe buhat baray arbi daan lagty hein jo apni molvi ki book par kar Ala Hazrat per ilzam tarashi kar rahai hein.

Ala Hazrat woh shaksiyat hein jinn ko Arab ky Ulama ne bhi mana hai aur ajj bhi manty hein app logh tu bus unn say aik kism ka bughz rakhty hein.

Alhumdulillah humare Ala Hazrat ne Allah Azawajal ki shaan mein Jhoot, faraib, makkari jaisy alfaaz istimal nahi kiye jaisy app ky molvion ne use kiye hein Ma'azAllah Wahabi Molvion ne tu Allah ky liye bhi Jhoot, Makar o Faraib jaisy alfaaz use kiye hein wahan per app logon ki nazar nahi jati pata nahi kaisy musalman ho.

Link to comment
Share on other sites

  • 4 months later...
  • 2 months later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...