Saeedi مراسلہ: 23 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 23 اگست 2010 (ترمیم شدہ) is attachmend mey App ney Farmaya sey kia murad hey kia Hazzrat Muhammad PBUH ney kaha tha kia mey devar key pechy k ilm nahi janta agar ata na kia jay جی ھاں بھولے بادشاہ اتنا تجاھل عارفانہ کا مظاھرہ نہ کریں براھین قاطعہ کی عبارت کو دیکھیں وہ کس ھستی کے علم کی نفی کر رھا ھے شیخ عبدالحق(دیوار پار کا علم نہ ھونے کی روایت کے) روایت کنندہ ھیں یا اس روایت کے تردید و تاویل کنندہ ھیں؟ صرف اسی سوال کا جواب دیں اور وقت ضائع نہ کریں۔ Edited 23 اگست 2010 by Saeedi اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔