Abdul mustafa92 مراسلہ: 20 مارچ 2017 Report Share مراسلہ: 20 مارچ 2017 حضرت ابوبکرؓ کا لقب صدیق شیعہ عالم کے قلم سے [__حضرت ابوبکرؓ کا لقب صدیق__] شیعہ عالم الاربلی (متوفی سنہ ٦٩٣ ھ) نے حضرت امام جعفر الصادق رضیﷲعنہ کا نسب بیان کرتے ہوئے لکھا ! کہ آپ کی ماں کا نام ام فروہ (رضیﷲعنہا) ہے جو بیٹی ہیں حضرت قاسم (رضیﷲعنہ) کی اور حضرت قاسم بیٹے ہیں حضرت محمد (رضیﷲعنہ) کے اور محمد بیٹے ہیں حضرت ابوبکر صدیق رضیﷲعنہ کے ! " ام فروہ بنت القاسم بن محمد بن ابوبکر صدیق رضیﷲعنہ " کشف الغمہ فی معرفتہ الائمہ الجزء الثانی صفحہ ٣٦٨ تالیف : ابی الحسن علی بن عیسیٰ بن ابی الفتح الاربلی (٦٩٣ھ) مطبوعہ دارالاضواء بیروت لبنان حضرت ابوبکر کے نام کے ساتھ لفظ """صدیق""" واضح طور پر لکھا ہے شیعہ عالم الاربلی نے اور بھی کئی مقامات پر ایسا لکھا ہے ! اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Abdul mustafa92 مراسلہ: 20 مارچ 2017 Report Share مراسلہ: 20 مارچ 2017 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔