Jump to content

تقویۃ الایمان کی ایک عبارت اور حقیقی گستاخ


Talinenoor

تجویز کردہ جواب

۔نبی پاک کا عشق۔ [جن کا نام محمد مومن ہے]ماشاء اللہ بہت خوب حقیقت میں عاشق ایسے ہی ہوتے ہیں ۔اور سب سے اچھی بات تو اس مضمون میں یہ ہے کہ غیر جانبدار شخص نے اس مضمون کو ترتیب دیا ہے ۔میں باذات خود ان محترم کو جانتا ہوں اکثر میرے ساتھ تحقیقی گفتگو ہوتی رہی ہے ۔مجھ سے کافی ساری تحقیق انہوں نے لی ہے بلکہ محترم نے میری کمپوزنگ و تحقیق کا کافی حصہ بغیر میری اجازت کے استعمال کیا ہے لیکن مجھے خوشی ہے کیونکہ ایک ایسا آینہ وہابیوں کو دیکھایا ہے کہ ہمیشہ یاد رکھیں گے ۔

اب وہابی الزامی جواب میں کسی سنی حنفی بریلوی بزرگ کے حوالے کی آڑ بھی نہیں لے سکتے ،لہذا اب وہابیوں کو چاہے کہ محترم مومن صاحب[نبی پاک کا عاشق]کا جواب ان کے مطالبہ کے مطابق قرآن و حدیث کی روشنی میں دیں۔

Link to comment
Share on other sites

Jazak Allah

Muslampak Bai, Great, Buht kamal ka Mazmoon Tiyaar kiya ha.

Rizwi Attari

 

Rizwi Attari bhai, Muslampak ne pehle yeh likkha ha jis se pata chalta hai keh yeh mazmoon us ne tayyar nahin kiya.

 

یہ ایک نئی تحریر نظر سے گزری ہے اس کا بھی جواب دو۔

 

Jazak-Allah

Link to comment
Share on other sites

جی رضوی عطاری صاھب اور غلام احمدصاحب ۔یہ تحریر مسلم پاک صاحب کی نہیں بلکہ مومن بھاءی [یعنی نبی پاک کا عاشق]نے اس انداز میں تیار کی ہے ۔ حقیقتا انہوں نے بھی کافی حصہ میری تحقیق و کمپوزنگ کا استعمال کیا ہے لیکن میری ان سے بات ہوی یے اور اب میں ان کو اجازت بھی دہ چکا ہوں لیکن چونکہ وہ ایک غیر جانبدار شخص ہیں اس لیے انہوں نے ا سکو اپنے انداز میں تحریر کیا ۔اس لیے میں خود بھی ان سے خوش ہوں ۔اللہ عزوجل انہیں جزاء خیر عطا فرماے ۔

باقی اب وہابیوں کی طرف سے اس تحریر کے جواب کا ہمیں بھی انتظار ہے۔

Link to comment
Share on other sites

ASHARR FAILY YANVI

K HISA MAIN ANAY WALE

BAD AQAL AOR BAD FEHM DEOBANDION

NAY APNE FORUM MAIN MUHAMMAD MOMIN SB K IS MAZMOON KA

ILZAMI JAWAB DIYAA HA,

JB K MAZMOON NAWEEES KI DEMAND THI K SIRF

QURAN O HADIS SE

JAWAB DIYA JAYEE, AOR MOMIN SB KO BRELWI SAMJ RAHAY HAIN JB K MOMIN SB APNI GHER JANIBDARI KA ILAAN KR CHUKAY HAIN.

 

IS KA SAAF MATLB HA K IN K PAAS QURAN O HADIS SE APNA JAWAZ PAISH KRNAY KO KUCH B NAHI.

AOR IS PER HAMAQAT DEKHIYEE K KUCH AQL SE PEDAL LOG AISE B WAHAAN MOJOOD HAIN JO IS ILZAMI JAWAB KI TAREEF KRTAY NAZR AATAY HAIN.

AOR TAREEF KRNAY WALOON MAIN IN K SENIOIR MEMBERS B SHAMIL HAIN.

YANI

( DIL KO TASLI DENE K LIYEE YE KHIYAAL ACHA HA GHALIB )

Link to comment
Share on other sites

  • 2 years later...

ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان بہت بلند ہے ۔ان کی ناموس پر ہزاروں جانیں قربان ۔بلکہ ہمارے ماں باپ قربان ،بیوی بچے قربان ۔یہی ایک مسلمان کا ایمان و عقیدہ ہونا چاہے۔

اسماعیل دہلوی صاحب کی کتاب سے مجھے ذاتی طور پر بڑا اختلاف رہا ہے اور اب بھی ہے کیونکہ میرا دل ان کی ایسی عبارتوں کو قبول نہیں کرتا جن میں میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان و ظمت کو گھٹایا گیا ہے ۔اس سلسلہ میں بہت ساری ان حضرات سے گفتگو ہوئی جن سے میرے نظریاتی اختلافات ہیں اور اہنے عزیزوں سے بھی گفتگو رہی ۔آخر میں اسی نتیجہ پر پہنچا کہ تقویتہ الایمان

کےمخصوص عبارات دین اسلام اور شان نبی صلی اللہ علیہ وسلم  کے خلاف ہیں ۔یہی میرا مواقف ہے۔

 

 تھریڈ 47جوۘمیں نے

Posted 13 June 2012 - 09:50 PM

 

۔۔پوسٹ کیا تھاابھی تک اس کا جواب کسی فارم پر نہیں ملا ۔جس سے میرا یقین مزید پختہ ہو گیا ہے 

ہاں اگر کسی کے علم میں ہو کہ کسی نے اس کا جواب دیا تو مجھے بتا سکتا ہے ۔بلکہ اس کے نیچے پوسٹ کر سکتا ہے۔

میرا مقصد کسی خاص مکتبہ فکر کی حمایت نہیں نہ مجھے کسی سے کچھ لگے ۔لیکن ایک امتی کی حیثیت سے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں ایسے باطل عقیدے کا رد کرنا اپنا فرض جسمجھتا ہوں ۔اس لیے وہ مضمون پوسٹ کیا ۔

جن دوستوں نے میری رہنمائی کی ،ان کا شکریہ ۔اللہ  ہم سب کو حق سمجھے کی توفیق دے ۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...