ata_ho_ghame_madina مراسلہ: 21 دسمبر 2009 Report Share مراسلہ: 21 دسمبر 2009 mujy yeh pochna tha key ager larki nikha paper per signature ker dey yani os sey ijab o qbool wala qustion nahi kia gia uar sirf larkey sey kia gia hay tu kia yeh nikha theek hua?????? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast مراسلہ: 22 دسمبر 2009 Report Share مراسلہ: 22 دسمبر 2009 Bhar-e-Shariat Main Likha Hay: نکاح بذریعہ تحریر مسئلہ … دونوں موجود ہیں ایک نے ایک پرچہ پر لکھا میں نے تجھ سے نکاح کیا دوسرے نے بھی لکھ کر دیا یا زبان سے کہا میں نے قبول کیا نکاح نہ ہوا اور اگر ایک موجود ہے دوسرا غائب اس غائب نے لکھ بھیجا اس موجود نے گواہوں کے سامنے پڑھایا کہا فلاں نے ایسا لکھا میں نے اپنا نکاح اس سے کیا تو ہو گیا۔ اور اگر اس کا لکھا ہوا نہ سُنایا نہ بتایا فقط اتنا کہہ دیا کہ میں نے اس سے اپنا نکاح کردیاتونہ ہوا ۔ ہاں اگر اس میں امر کا لفظ تھامثلاً تُو مجھ سے نکاح کر تو گواہوں کے خط سُنانے یامضمون بتانے کی حاجت نہیں اور اگر اس موجود نے اس کے جواب میں زبان سے کچھ نہ کہا بلکہ وہ الفاظ لکھ دیئے جب بھی نہ ہوا۔ (ردالمحتار اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔