Attari26 مراسلہ: 30 نومبر 2009 Author Report Share مراسلہ: 30 نومبر 2009 اوپر والی سرخی میں یہ بات موجود ہے کہ دارالعلوم کراچی میں دیوبندیوں نے جلسہ ختمِ بخاری کیا۔ پہلا سوال ہمارا یہ ہے کہ ختم بخاری کو کامیاب کرنے کے لئے اِن لوگوں نے ہزاروں پوسٹر کراچی کی شاہراہوں پر لگائے۔ کئی بینر بنوائے اور ہزاروں لوگوں کو دعوت دی اور بڑے بڑے دیوبندی مولویوں نی تقریر کی۔ کیا جلسہ ختمِ بخاری قرآن و حدیث سے ثابت ہی؟ یہ لوگ یہ کہتے ہیں کہ صحابہ کرام علیہم الرضوان نے جو کام کیا وہ ہم کرتے ہیں باقی دوسرے سارے کام بدعت ہیں۔ کیا ختمِ بخاری کبھی صحابہ کرام علیہم الرضوان نے منعقد کیا؟ کیا صحابہ کرام علیہم الرضوان نے ختمِ بخاری کے لئے ہزاروں پوسٹر چھپوائے؟ اگر نہیں تو پھر یہ کام تو بقول انہی کے بدعت ہوا اگر بدعت نہیں ہوا تو پھر صحابہ کرام علیہم الرضوان سی ثابت کریں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Attari26 مراسلہ: 30 نومبر 2009 Author Report Share مراسلہ: 30 نومبر 2009 یہ تصویر ضربِ مومن کی ہے جس میں انہوں نے دیوبندیوں کے مولوی اظہر مسعود کی عقیدت میں قصیدہ لکھا ہے اور انہی کے اخبار نے اس کو شائع کیا ہے اسکا آخری شعرجو مقطہ ہے اس میں شاعر نے کہا ہے کہ ہم پر ہے عنایت اظہر مسعود کی ۔ ہم یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ جب ہم نے حضور کی شان میں یہ اسٹیکر نکالا کہ یہ سب تمہارا کرم ہے آقا تو انھوں نے جگہ جگہ سے اس کو نکال دیا بلکہ اس شعر کو بھی بدل دیا ہمیں یہ پوچھنا ہے کہ تمھارے اظہر مسعود کی عنایت ہو سکتی ہے کیا حضور کی عنایت اور ان کاکرم ہم پر نہیں ہو سکتا ؟ کیا ان کا مولوی اظہر مسعود ہمارے آقا سے بڑھ کر ہے کہ اس کے لئے لفظ عنایت استعمال کیا جائے تو جائز اور آقا کے لئے استعمال کیاجائے تو شعر بدل دیا جاتا ہے بڑی شرم کی بات ہے ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Attari26 مراسلہ: 30 نومبر 2009 Author Report Share مراسلہ: 30 نومبر 2009 یہ کٹنگ آغاز اخبار کی ہے۔ اس میں دیوبندیوں نے مولوی احتشام الحق تھانوی کی بائیسویں برسی منائی ہے۔ اب یہ خود اس طرح کی برسی مناکر مفتی (نام نہاد) رشید احمد کے فتوے کے مطابق بدعتی ہوگئے۔ اس کے ساتھ یہ اعلان بھی لکھا ہوا ہے کہ تھانوی کے ایصال ثواب کے لئے مسجد میں ساڑھے تین بجے جمعہ کے دن قرآن خوانی ہوگی۔ اب انہوں نے اپنی مرکزی مسجد میں وقت بھی مقرر کیا۔ دن بھی مقرر کیا اور اس کے بعد قرآن خوانی بھی کی۔ ان کا اشتہار یہ ثابت کرتا ہے کہ اجتماعی قرآن خوانی کی گئی۔ اب اس پروگرام میں آپ کے مفتی رشید احمد کے فتوے کے مطابق تین بدعتیں ہوئیں۔ ١۔ وقت مقرر کیا گیا۔ ٢۔ دن مقرر کیا گیا۔ ٣۔ اجتماعی قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ اب فتویٰ جاری کرنے والے کہاں بھاگ گئے ؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Attari26 مراسلہ: 30 نومبر 2009 Author Report Share مراسلہ: 30 نومبر 2009 دی گئی کٹنگ ضرب مومن کی ہے۔ اس میں انہوں نے مفتی رشید کی شان میں قصیدہ شائع کیا ہے۔ اس قصیدے میں اس مفتی کو چاند، مرد مومن، مرد مجاہد، متقی، مرشد اور نہ جانے کیا کیا القابات دیئے گئے ہیں۔ اور یہ بھی لکھا ہے کہ یہ مفتی مرنے کے بعد لوگوں کو فیض پہنچا رہا ہے۔ ہم یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ جس مفتی نے اپنی پوری زندگی اس بات کے دعوے میں لگادی کہ نبی اور ولی کسی کو فیض نہیں پہنچا سکتے تو پھر یہ سارے کمالات اس کے پاس کہاں سے آگئے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Attari26 مراسلہ: 30 نومبر 2009 Author Report Share مراسلہ: 30 نومبر 2009 وپر دی گئی تصویر دیوبندیوں کے مرکزی اخبار ضربِ مومن کی ہے جس میں انہوں نے مفتی محمود اور مولوی انور شاہ کی قبروں کی اور کتبے کی تصاویر دی ہیں جو کہ اکابرِ دیوبند ہیں ان کی قبروں پر کتبے موجود ہیں کتبے پر قرآنی آیات اور اشعار لکھے ہوئے ہیں اب ان کے فتوے کے مطابق کہ یہ تو ناجائز اور حرام ہے اب ان کے اکابروں کے قبروں پر کیا فتویٰ لگائیں گے؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Attari26 مراسلہ: 30 نومبر 2009 Author Report Share مراسلہ: 30 نومبر 2009 اوپر دی گئی تصویر جو کہ دیوبندیوں کے مولوی اسماعیل کی قبر کی ہے اور انہی کے اخبار ضرب مومن سے لی گئی ہے اس تصویر میں دو چیزیں نمایاں ہیں۔ ایک تو یہ کہ قبر پر شجر وغیرہ رکھے ہوئے ہیں دوسری بات یہ ہے کہ انہوں نے اس قبر کو مزار مبارک سے تعبیر کیا ہے۔ ہمارا پہلا سوال ان سے یہ ہے کہ یہ لوگ کہتے ہیں کہ پکی قبر بنا نا بدعت ہے اب یہ لوگ پھنس گئے اور پکی قبر اور اس کو مزار شریف سے تعبیر کیا جبکہ لفظ مزار تو ان کے دلوں پر کانٹے کی طرح چبھتا ہے یہ کام کیسے جائز ہوگیا؟ اور اچھا کام یہ کیا کہ اپنے اخبار ضرب مومن میں اس کو رنگ برنگی پیش کیا۔ دوسرا سوال یہ ہے کہ یہ لوگ قبر پر پھول اورشجر ڈالنے کو بدعت کہتے ہیں حالانکہ ان کے مولوی کی قبر پر شجروں کی بارش کی ہوئی ہے۔ اب عوام فیصلہ کریں کہ ان کے اس کام پر کیا فتویٰ لگایا جائے؟ کیا یہ لوگ نہیں جانتے کہ یہ منافقانہ چال ان کی پکڑی جائے گی۔ یہی نہیں بلکہ پنجاب کے شہر جھنگ میں اپنے مولوی حق نواز جھنگوی جوکہ سپاہ صحابہ تنظیم کا بانی تھا۔ اس کا جھنگ میں مزار بنایا ہوا ہے۔ کیا ان لوگوں کو مرکر جواب نہیں دیناکہ یہ لوگ خود کریں تو تقویٰ اور ہم کریں تو فتویٰ کیا یہ منافقت نہیں؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Attari26 مراسلہ: 30 نومبر 2009 Author Report Share مراسلہ: 30 نومبر 2009 وپر اخبار کا اشتہار دیا گیا ہے جو کہ دیوبندیوں کے ادارے عالمگیر ویلفئیر ٹرسٹ کا ہے جس میں انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم،اور دیگر بزرگوں کے نام پر قربانی کرنے کے لئے مال جمع کروانے کے لئے اشتہار دیا ہے یہ لوگ تو ایصال ثواب کے لئے حضور اور بزرگان دین کے نام پر قربانی کرنے کو حرام کہتے ہیں کیا عالمگیر ویلفئیر ٹرسٹ جو خود ان کا ادارہ ہے کیا نیوٹاؤن سے اس پر حرام کا فتویٰ لگا؟ کیا کسی مفتی نے اس کی خبر لی بلکہ خبر کیا لیں گے ان کے مولوی نے اپنے اخبار میں اس کا جواب دیا ہے؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Attari26 مراسلہ: 30 نومبر 2009 Author Report Share مراسلہ: 30 نومبر 2009 ہم یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ جب تم لوگ اﷲ تعالیٰ کے نیک بندوں کی یادگار کو مٹانے کی بات کرتے ہو تو یہ درخت تم نے یادگاری کے طور پر ڈیڑھ سوسال سے کیوں رکھا ہے۔ کیا اولیاء اﷲ کی یادگاروں اور ان کے مزارات سے بڑھ کر تمہارا یہ اگایا ہوا درخت ہے جس کو دکھا کر تم عوام الناس کو دھوکہ دے رہے ہو۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Umar Taj Attari مراسلہ: 30 نومبر 2009 Report Share مراسلہ: 30 نومبر 2009 Salam to Muslims, Kash ke gumrahon ko haqeeqat e haal se waqif ho jane ke baad hidayat mil jati. Magar Allah azzawajal aur us ke Chune huwon se doshmani ka nateeja ye nikla ke in ki aksariat par hidayat ka darwaza band kar diya gya. Jb ihen AINA dikhaya jaye eo ye badbakh bari asaani se apne in do kori ke yahoodi agent malviyon ko to bura bhala keh dete hain magar ............................................. 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Attari26 مراسلہ: 1 دسمبر 2009 Author Report Share مراسلہ: 1 دسمبر 2009 یہ تو ابتدا ہے کافی اخبارات کی کٹنگ اور ویڈیوکلپز ان کے بارے میں موجود ہیں شرم مگر تم کو نہیں آتی نجدی اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔