Jump to content

Deobandiat, Apni Kitabon Ke Ainay Main

Talinenoor

تجویز کردہ جواب

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

HAQ F_____ walay agar ye parh rahay hein to talinenoor ki post ka jawab dein..

talinenoor sahab mujhe hairat hay ke ye sab kia hay..dono party ka aik hi haal hay..

باطل فورم والے اس کا جواب کیا دیں گے انہوں نے تو اس پورے مضمون کو حیلے بہانوں سے ڈیلیٹ کر دیا ہے بالکل اسی طرح جیسے اس فورم پر "بریلویت،اپنی کتابوں کے آئینے میں" والے تھریڈ کو درمیان سے ہی روک کر بند کر دیا گیا۔ اگر بریلویوں میں ہمت ہے تو مجھے "بریلویت، اپنی کتابوں کے آئینے میں" کو مکمل پوسٹ کرنے کی اجازت دیں تا کہ سب کے سامنے واضح طور پر یہ ثابت ہو جائے کہ جس طرح دیوبندی حضرات بریلویوں کی طرح ہی شرکیہ و کفریہ عقائد کے حامل ہیں اسی طرح بریلوی حضرات بھی دیوبندیوں کی طرح گستاخانہ اور کفریہ و شرکیہ عقائد کے حامل ہیں۔ بریلوی دیوبندی ایک ہی تھالی کے بینگن ہیں۔ اگر کسی بریلوی کو شک ہو تو اس فورم پر مجھے میرا بریلویت پر مضمون مکمل پوسٹ کرنے کی اجازت لے دے۔ والسلام

Edited by talinenoor
Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

post-1285-1259750868659.gif

Link to comment
Share on other sites

Shahid aur Noor Sab,

Mujy ap dono say aik baat pochani ha, jo ibarat ap ny lekhi hain en main say kuch mainy Shah Waliullah ki book main pari hain tou kiya ap ka fatwa Shah Waliullah par b wohe hoga jo ap Doeband yan Barelvion par lagaty ho. pls reply

Dosary main kuch ap kay liya post kiya ha topic

madrasa-deoband-aur-hindu/

esko parkar jawab dain wohen par.

Edited by hanfigroup
Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

جس طرح دیوبندی حضرات بریلویوں کی طرح ہی شرکیہ و کفریہ عقائد کے حامل ہیں اسی طرح بریلوی حضرات بھی دیوبندیوں کی طرح گستاخانہ اور کفریہ و شرکیہ عقائد کے حامل ہیں۔ بریلوی دیوبندی ایک ہی تھالی کے بینگن ہیں۔ والسلام

فرقہ بریلویہ رضا خانیہ کے کفریہ ،گستاخانہ اور توہین آمیز عبارات و عقائد مع ثبوت دیکھنے کے لیے مندرجہ زیل تھریڈ ملاحظہ کریں۔

ام المومنین سیدہ عائشہ کی شدید گستاخی

ہندومت اور بریلویت

نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور احمد رضا کے علوم کا بریلوی موازنہ

بریلوی حقیقی گستاخ ہیں

Link to comment
Share on other sites

(ma)

Bohot hi Important aur Informative ( very much appreciable work ) :)

Jazak-Allah-o-Khairun Kaseer... aameen

yeh is liye nahin keh mein bhi aap ki tarah k aqaeed rakhta hoon balkeh mein Barelvi aqaeed rakhta hoon, yeh sirf is liye keh mujhay kafi dinon se in hawalaa jaat ki talash thi jo yahan mil gaeen.

ALLAH ne ilm hasil kernay k liye koi qaid nahin lagai k kis se aur kahan se hasil karein sirf itna keh Positive no negetivity...

waisy sirf itna kahoonga keh Barelvi hazrat ( ooper jo kuch post kya hai us mein se taqreeban - pura nahin ) jo kuch kehtay hein us per qayem hain Ahle Deoband ki tarah doghlay nahin keh Taqviyatul Iman aur is tarah ki doosry kitabon mein kuch or in kitabon mein kuch... ??

Edited by Ghulam-e-Ahmed
Link to comment
Share on other sites

  • 1 year later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...