سگِ عطار مراسلہ: 30 دسمبر 2006 Report Share مراسلہ: 30 دسمبر 2006 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
سگِ عطار مراسلہ: 25 جنوری 2007 Author Report Share مراسلہ: 25 جنوری 2007 <p style="text-align: right">حضور کعبہ حاضر ہیں</p> <p style="line-height: 170%; text-align: right">حضور کعبہ حاضر ہیں حرم کی خاک پر سر ہے بڑی سرکار میں پہنچے مقدر یاوری پر ہے نہ ہم آنے کے لائق تھے نہ قابل منہ دکھانے کے مگر اُن کا کرم بندہ نواز و بندہ پرور ہے جو ہیبت سے رُکے مجرم تو ہیبت نے کہا بڑھ کر چلے آؤ چلے آؤ یہ گھر رحمن کا گھر ہے تصدق ہو رہے ہیں لاکھوں بندے گرد پھر پھر کر طوافِ خانۂ کعبہ عجب دلچسپ منظر ہے یہ زم زم اسلئے ہے جس لئے اِس کو پئے کوئی اِسی زم زم میں جنت ہے اِسی زم زم میں کوثر ہے حسن حج کر لیا کعبے سے آنکھوں نے ضیاء پائی چلو دیکھیں وہ بستی جس کا رستہ دل کے اندر ہے (کلام از:مولانا حسن رضا خان علیہ رحمۃ المنان)</p> اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Attaria Qadria مراسلہ: 25 جنوری 2007 Report Share مراسلہ: 25 جنوری 2007 (ترمیم شدہ) 4 sharing........... YE ZAMZAM IS LIYE HAI JIS LIYE IS KO PIYE KOI ISI ZAMZAM MAIN JANNAT HAI,ISI ZAMZAM MAIN KOSAR HAI Edited 25 جنوری 2007 by Attaria Qadria اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam E Mustafa مراسلہ: 22 فروری 2008 Report Share مراسلہ: 22 فروری 2008 Nice sharing اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔