سگِ عطار مراسلہ: 7 اکتوبر 2009 Report Share مراسلہ: 7 اکتوبر 2009 <div dir="rtl"> السلام و علیکم، گوگل نے ایک سروس کا اجراء کیا ہے۔ جس میں رومن اردو کے الفاظ خود بخود اردو یونی کوڈ میں تبدیل ہوجاتے ہیں۔ ہمارے بہت سے ممبرز کے پاس کمپیوٹر میں اردو یونی کوڈ انسٹال نہیں ہوتی اور دوسرا شروع سے رومن اردو لکھنے کی وجہ سے اردو میں ٹائپنگ بہت دشوار معلوم ہوتی ہے۔ ایسی صورت میں یہ سروس بہت مفید ہے۔ اس میں آپ کو تھوڑا بہٹ پروگرام بنانے والوں کی نفسیات کے مطابق بھی چلنا ہوگا بعض الفاظ میں۔ کیونکہ رومن اردو میں ہر کوئی ایک جیسے الفابیٹ استعمال نہیں کرتا۔ اور انگلش کے الفاط کو بھی صحیح تبدیل کرنے کےلئے اردو انداز میں لکھنا ہوگا۔ مثلاً education کی ایجوکیشن تبدیلی صحیح نہیں ہوتی ہے۔ بلکہ آپ کو ایجوکیشن صحیح لکھنے کے لئے aijokation لکھنا ہوگا۔ </div> http://www.google.com/transliterate/indic/Urdu اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qufl e Madinah مراسلہ: 8 اکتوبر 2009 Report Share مراسلہ: 8 اکتوبر 2009 Nice & informative sharing.......... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Attari26 مراسلہ: 9 اکتوبر 2009 Report Share مراسلہ: 9 اکتوبر 2009 ما شآء اللہ سبحان اللہ جزاک اللہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Madinah_Madinah مراسلہ: 9 اکتوبر 2009 Report Share مراسلہ: 9 اکتوبر 2009 zbr10 sharing............. 4 sharin...... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔