Jump to content

قادینیت کو کھلا چیلنج


abbas bhatti

تجویز کردہ جواب

محترم دوستوں اسلام، علیکم میں اس فورم کے ژریعے ان تمام قادینیوں سے مخاطب ہوں جو راہ حق کے متلاشی ہیں۔ان کے لیے ایک بہترین کتاب ترتیب دی گئی ہے اس کتاب کا خاصہ یہ ہے کہ یہ ایک سابق قادیانی جناب عبدالباسظ صاحب نے ترتیب دی ہے اور ایک خاص بات وہ یہ کہ اس کتاب کا پہلی دفعہ کمپوٹر ایڈیشن تیار کیا گیا ہےا ور جناب عبدالباسظ صاحب کی اجازت سے اسے آن ایر کیا گیا ہے اس یہ کتاب ڈیزاءن کرنے کے لیے ڈیزائینر یعنی کے میں نے صرف اس مقصد کے لیے کام سیکھا تھا اب الحمداللہ یہ کام مکملم ہوگیاہے اوریہ کتاب مکمل طور پردستیاب ہے خاص طور پر قادیانیوں کے لیے تحفہ ہے اور اسکے ساتھ ساتھ مسلمان مناظر کے لیے کسی انسائیکلوپیڈیا سے کم نہٰں ہے۔اس کتاب کا ایک سب سے منفرد کمال یہ ہے کہ اس کی ترریب دینے والے نے ایک لفظ بھی اہنی طرف سے کوڈ نہٰں کیا حتیٰ کے اپنا تعارف بھی بلکہ سب کا سبمرزاغلام احمدقادیاننی کی کتابوں سے لیا ہے یا اسکے حواریوں کی کتابوں نسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔امید ہے دوست اسکو ضرور پڑھیں گیں اور قادیانیوںکو بھی پڑھنے کی دعوت دیں گیں۔اسکے علاوہ کسی قسم کے سوال کے لیے اپ ای میل کرسکتے ہیں۔۔۔

کتاب پڑھنے کے لیے کلک کریں

 

Click Here To Read The Book

 

والسالم آپ کادوست

عباس بھٹی

Edited by Sybarite
Link rectified.
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...