Jump to content

محدثین بھی مقلد تھے


Qadri Sultani

تجویز کردہ جواب

Main b aap ko aap kay hi ghar say Aima Arba k ghair muqalid honay ka saboot daita hoon! :o

 

Aap k bhai NAvid_Khan sahib yeh maan rahay hain k jo mujtahid hota hai us ko kisi ki taqleed kernay ki zaroorat nahi hotii....Abi ya to Aima Arba ko muqalid maan lo ya Mujtahid!

 

Tafseel k lia daikhain! http://www.islamimehfil.info/index.php?/topic/6950-taqleed/

 

Post # 19

 

aor han khob achi terhan jaan lo app kay kise bhi MUJTAHID ko TAKLEED ke zarorat nahi hoti, MUJTAHID ke tareef app ko maloom hai? yani wo shakas jis kay pas kasir ILAM ho jo QURAN aor SUNNAT ko per mukamal aboor hasil rakhta ho, us ko takleed ke hajat nahi.

 

 

Link to comment
Share on other sites

Aik aur hawala paisha hai Saif-ul-Islam ka.

 

Tafseel k lia daikhain: http://www.islamimehfil.info/index.php?showtopic=6852

 

Post# 18

 

Muqallid wo hota hai jo khud ijtihad nahe kar sakta ijtihad kay leay zarori ilam usay hasil nahee ... hamaray jaisay musalmano ko apnay masail kay hal kay leay Ulama e Mujtahideen ka daman pakarna lazmi hai kyu kay Quran o Sunnat kay wasee Ilam ko samghna Har aik kay bas ki baat nahe .

 

 

Link to comment
Share on other sites

ازطرف ابوزید

بنام چشتی صاحب

لوگ دیکھ رہے ہیں کہ بوکھلاہٹ کا شکار کون ہے اور کون نہیں میرے صرف چھ سوالات نےآپکی بناءی ہوءی تقلید کی عمارت کو کچرے کے ڈھیر میں بدل دیا الحمد للہ ۔ میں نے صدیق حسن صاحب کے حوالے نہیں بلکہ خود محدثین کا اقرار مانگا تھا لیکن لگتا ہے کہ چشتی صاحب تقلید کی مالا جپتے جپتے صدیق حسن صاحب کے بھی مقلد ہوگءے ہیں میں ان سے محدثین کا اقرار نقل کرنےکا کہہ رہا ہوں اور یہ ہیں کہ صدیق حسن صاحب صدیق حسن صاحب کی تقلید کی مالا جپ رہے ہیں۔ ادھر ادھر کی ہانکنا چھوڑیے اور میرے سوالات کے جوابات لاءیں جس کاآپ قیامت تک جواب نہیں لاسکتےانشاءاللہ و الحمدللہ

ایک بار پھر آپ سے درج ذیل چھ سوالات زیادہ نہیں صرف چھ سوالات کے جوابات درکار ہیں اور اپنے سوالات آپکی یاد دہانی کے لیے ایک بار پھر دہراتا ہوں۔

 

جب آپ سے کتابوں کے اسکین مانگے جاتے ہیں تو آپ پاکستان سے باہر بھاگ جاتے ہیں۔یہ آپکا راہ فرار کا طریقہ بریلویت میں راءج ہے۔ اور فضول قسم کے تھریڈ بناکر لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے آپ کے پاس ساری کتابیں آجاتی ہیں۔

 

اب لیجیے میرے سوالات جو کہ آپکے باطل ہونے اور ہمارے حق پر ہونے پر دلیل ہیں الحمدللہ۔

 

سوال نمبر ایک ؛ امام بخاری رحمہ اللہ کا قول صحیح سند سے پیش کریں کہ انہوں نے کہا ہو کہ میرا تعلق شافعی مسلک سے ہے؟

 

سوال نمبر دو؛ امام ابوداود رحمہ اللہ کا قول صحیح سند سے پیش کریں کہ انہوں نے کہا ہو کہ میرا تعلق حنبلی مسلک یا شافعی مسلک سے ہے؟

 

سوال نمبر تین ؛ امام نساءی رحمہ اللہ کا قول صحیح سند سے پیش کریں کہ انہوں نے کہا ہو کہ میرا تعلق شافعی مسلک سے ہے؟

 

سوال نمبر چار؛ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا قول صحیح سند سے پیش کریں کہ انہوں نے کہا ہو کہ میرا تعلق حنبلی مسلک سے ہے؟

 

سوال نمبر پانچ ؛ جن جن کتابوں کے حوالے آپ نے یہاں دیے ہیں ان کے اسکین بھی یہاں منسلک کریں؟

 

چشتی صاحب کیا آپکو صرف تین محدثین کے نام یاد ہیں یا صرف آپکے مولوی حضرات نے اتنے ہی بتاءے ہیں یا پھر آپکے مولویوں کو بھی اس سے زیادہ معلوم نہیں۔

 

سوال نمبر چھ ؛ امام مسلم ؛ امام ابو عیسی ترمذی ؛ امام مالک ؛ امام ابو عبداللہ محمد بن یزید قزوینی ابن ماجہ ؛ امام حاکم ؛ امام البیھقی و دیگر محدثین کس کس کے مقلد تھے انکے اقوال صحیح سند کے ساتھ پیش کریں ؟

 

Link to comment
Share on other sites

(bis)

 

Imam Bukhari Aleh Rahma Shafa'i Muqalid They.. Chonkey Wahabi Ahle Hadith Hazraat Apni Aadat Sey Majboor Ho Ker Such Man'ney Ko Tayyar Nhin Aur Beyja Aetarazat Kertey Hain... Imam Bukhari Aleh Rahma Ki Taqleed Per Aik Wahabi Aalim Key Aetarazat Key Jawabat Is Kitab Mein Mojod Hain...

http://www.islamieducation.com/imam-bukhari-shafae/

 

Edited by Sag-e-Attar
Fixed link
  • Like 1
Link to comment
Share on other sites

  • 7 years later...
On 10/3/2009 at 11:46 PM, Sag-e-Attar said:

Imam Bukhari Aleh Rahma Ki Taqleed Per Aik Wahabi Aalim Key Aetarazat Key Jawabat Is Kitab Mein Mojod Hain...

 

 

 

 

 

 

page-n.gif
 

Salam..
Hazrat ye book remove ho chuki Dusri website se..
Kindly isy Dobara upload kar dijiye..
(ja)

  • Like 1
Link to comment
Share on other sites

Guest
مزید جوابات کیلئے یہ ٹاپک بند کر دیا گیا ہے
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...