Qufl e Madinah مراسلہ: 20 ستمبر 2009 Report Share مراسلہ: 20 ستمبر 2009 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qufl e Madinah مراسلہ: 20 ستمبر 2009 Author Report Share مراسلہ: 20 ستمبر 2009 عجــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــیب بات 100 ریال ہمیں اتنی بڑي رقم لگتی ہے جب ہم مسجد ساتھ لے کر جاتے ہیں صدقہ دینے کے لیے مگر بڑی معمولی رقم لگتی ہے جب ہم بازار لے کر جاتے ہیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qufl e Madinah مراسلہ: 20 ستمبر 2009 Author Report Share مراسلہ: 20 ستمبر 2009 عجیب کسی وزیر یا بادشاہ کے دربار میں حاضری کو خوش نصیبی اور اعزاز تصور کرتے ہیں ان کے دربار میں ہمارےادب و احترام کی کوئی مثال نہیں ملتی مگر اللہ کے سامنے حاضری ہی بھاری لگتی ہے اور پھر اللہ کے دربار میں جمائی ، سستی، اور کاہلی کی کوئی مثال نہیں ملتی اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qufl e Madinah مراسلہ: 20 ستمبر 2009 Author Report Share مراسلہ: 20 ستمبر 2009 عجیب دو گھنٹے ہمیں بہت طویل لگتے ہیں مسجد میں مگر یھی دو گھنٹے بہت قصیر لگتے ہیں سینما میں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qufl e Madinah مراسلہ: 20 ستمبر 2009 Author Report Share مراسلہ: 20 ستمبر 2009 عــــــــــــــــــــــــــــــــجیب ایک گھنٹہ ہمیں بہت طویل لگتا ہے اللہ کی عبادت میں مگر یہی ایک گھنٹہ بہت معولی لگتا ہے انٹرنٹ پر یا ٹی وی کے آگے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qufl e Madinah مراسلہ: 20 ستمبر 2009 Author Report Share مراسلہ: 20 ستمبر 2009 عــــــــــــــــــــــــــــجیب ہمیں قرآن کے دو صفحے پڑھنا بے حد مشکل لگتا ہے مگر اس کے برعکس ناولز کی کتابیں پڑھنا بے حد آسان۔۔۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qufl e Madinah مراسلہ: 20 ستمبر 2009 Author Report Share مراسلہ: 20 ستمبر 2009 عــــــــــــــــــــــــجیب ہم میڈیا و اخبارات کی باتوں پر تصدیق کرنے میں دیر نہیں کرتے مگر قرآن جو کہتا ہے اس پر شک و شبہات میں پڑے ہیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qufl e Madinah مراسلہ: 20 ستمبر 2009 Author Report Share مراسلہ: 20 ستمبر 2009 عــــــــــــــــــــــــــجیب کیسے یک دم ہم مغرب کے تہذیب میں رنگ جاتے ہیں اور ان کے طریقے اپنا لیتے ہیں مگر اپنے رسول عليه الصلاة والسلام کے طریقے (سنت) کواپنانا گوارا نہیں ! اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qufl e Madinah مراسلہ: 20 ستمبر 2009 Author Report Share مراسلہ: 20 ستمبر 2009 عــــــــــــــــــــــــــجیب ہمیں دعاء کے وقت ہر بات یاد نہیں آتی مگر دوستوں سے گپے مارتے ہوۓ دنیا جہاں کی باتیں یاد آتی ہیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qufl e Madinah مراسلہ: 20 ستمبر 2009 Author Report Share مراسلہ: 20 ستمبر 2009 عجـــــــــــــــــــــــــــــــــــــیب ہر پارٹی یہ مجمع میں لوگو کی کثرت آگے نظر آتی ہے مگر مسجد میں پہلی صف کی رغبت نظر نہیں آتی لوگو کی کثرت آخری صف میں نظر آتی ہے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qufl e Madinah مراسلہ: 20 ستمبر 2009 Author Report Share مراسلہ: 20 ستمبر 2009 عجـــــــــــــــــــــــــــــــــــــیب ہمیں قرآن کی دو آیتیں یاد کرنا بہت مشکل لگتاہے گانے اور ترانے یک دم یاد کر لیتے ہیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qufl e Madinah مراسلہ: 20 ستمبر 2009 Author Report Share مراسلہ: 20 ستمبر 2009 نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "جنت ناگوار چیزوں سے گھیری گئی ہے اور جھنم خوشگوار چیزوں سے گھیری گئی ہے " (جو انسانی نفس کو خوشگوار لگتی ہے) رواہ مسلم اور آپ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "دنیا کی مٹھاس آخرت کی کڑواہٹ ہے اور دنیا کی کڑواہٹ آخرت کی مٹھاس ہے" رواہ احمد و الحاکم فَأَمَّا مَن طَغَى تو جس [شخص] نے سر کشی کی ہوگی وَآثَرَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا اور دنيوی زندگی کو ترجيح دی ہوگی فَإِنَّ الْجَحِيمَ هِيَ الْمَأْوَى تو اس کا ٹھکانا جھنم ہی ہے وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ وَنَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوَى ہاں جو شخص اپنے رب کے سامنے کہرے ہونے سے ڈرتا رہا ہو گا اور اپنے نفس کو نفسی خواہش سے روکتا رہا ہوگا فَإِنَّ الْجَنَّةَ هِيَ الْمَأْوَى تو اس کا ٹھکانا جنت ہی ہے وَلَا تَتَّبِعِ الْهَوَى فَيُضِلَّكَ عَن سَبِيلِ اللَّهِ اور اپنے نفسانی خواہش کی پیروی نہ کرو ورنہ وہ تمہیں اللہ کی راہ سے بھٹکا دے گی آج عمل کا دن ہے حساب کا نہیں کل حساب کا دن ہوگا عمل کا نہیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qufl e Madinah مراسلہ: 20 ستمبر 2009 Author Report Share مراسلہ: 20 ستمبر 2009 سنا تھا ہم نے لوگوں سے ۔۔۔۔۔ محبت چیز ایسی ہے ۔۔۔ چھپاۓ چھپ نہیں سکتی ۔۔۔ یہ آنکھوں میں چمکتی ہے ۔۔ ۔ یہ چہروں پر دمکتی ہے ۔۔۔ دلوں تک کو رلاتی ہے ۔۔۔۔ مگر اگر یہ سب سچ ہے ۔۔۔ تو پھر ہمیں اپنے رب سے بھلا کیسی محبت ہے نہ آنکھوں سے جھلکتی ہے نا چہروں پر دمکتی ہے ۔۔ نا لہجوں میں سلگتی ہے نا دلوں کو آزماتی ہے نا راتوں کو رلاتی ہے یہ کیسی محبت ہے ۔۔۔ ?????? بھلا کیسی محبت ہے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔