Jump to content

Allama Iqbal vs Deobandi Ulma


Mohammed Saeed

تجویز کردہ جواب

تقسیمِ ملک سے پہلےگاندھی کے کرایے پردیوبندی مولوی فروخت ہو چکے تھے اور پاکستان کے خلاف دھواں دار تقریریں ھو رہی تھیں۔ انہیں ایام میں مولوی حسین احمد دیوبندی گاندھوی نے ایک تقریر میں کہا

“موجودہ زمانہ میں قومیں مذہب اور رنگت سے نہیں بنتیں بلکہ اوطان سے بنتی ہیں“

حسین احمد کی یہ تقریر اخباروں میں اس طرح چھپی

“آج قومیں مذہب اور رنگت سے نہیں بنتیں بلکہ دیش اور ملک سے بنتی ہیں“

(روزنامہ تیج دہلی 10 جنوری 1938 ء)

ظاہر ہے کہ پاکستان کا مطالبہ مذہب کے لحاظ سے مسلم قومیت کا مطالبہ تھا۔ گوان ایام میں ڈاکٹر اقبال صاحب علالت میں تھے مگر انہوں نے فوراًّحسین احمد کے غلط نظریہ کی تردید کی اور پاکستان کے سچےمطالبہ میں ایک واضح بیان شاءیع کرایا اور ایک رباعی لکھی جس کے تین شعر یہ ہیں

عجم ہنوز نہ داند رموز دیں ورنہ

زدیوبند حسین احمد ایں بوالعجبی است

سرود بر سر منبر کہ ملت از وطن است

چہ بے خبر ز مقام محمد عربی است

بمصطفےبرساںخویش را کہ دیں ہمہ اوست

گرباد نہ رسیدی تمام بولبہی است

ڈاکٹرصاحب کابیان شائع ہوتے ہی دیوبندی بڑے اچھلے کودے “متحدہ قومیت اور اسلام“ نامی کتاب حسین احمد نے لکھ ماری اور ڈاکٹر صاحب پر بوجہل اور بولہب ہونے کا فتوے شروح ہوے۔ چنانچہ دیوبندیوں نے شعروں میں ڈاکٹرصاحب پرجودشنام طرازی اور سب ّو شتم کیا اس کے نمونے ملاحظہ ھوں۔

مولوی حسین احمد کے حواری اصلح الحسینی انصاری نے لکھا کہ

حکیم مشرق و در دام سوقیاں افتاد!!!!!!!!!!

بسوخت عقل ز حیرت کہ ایں چہ بوالعجبی است

حدیث دامن یزداں و چاک را چہ لقب!!!!!!!!!

چو امتثال محمد عیار بولہبی است!!!!!!!!!!!!

مقام خویش نہ داند و طعنہا بہ خطیب!!!!!!!!!

ادب نگاہ نہ دارد ایں چہ بے خردی است!!!!!!

بہ زر وہ کہ زند بال فکر قوالے!!!!!!!!!!!!!

اثر گذاشتہ ہائے مہاجر مدنی است!!!!!!!!!!!

(علی گڑھ میگزین اقبال نمبر اپریل 1938 صفہ 173 )

دیکھیے! دوبندیوں نے اقبال کو “دردام سوقیاں“ کہ کر برطانیہ پرست بنا دیا اور حسین احمد کو “امتثال محمد“ اور اقبال کو “عیار بولہبی است “ سے تشبیہ دی اور “ایں چہ بے خردی “ کہ کر اقبال کو بے عقل و احمق ثابت کیا بلکہ آپ کو ایک قوال کہ کر گاندھی کی نمک حلالی کی۔

Link to comment
Share on other sites

  • 5 months later...

PERSIAN :

ba mustafa birasan khaish raa k deen hama oost

agar baOu na raseedi tamam bulahabeest .....

...................................................................................

TRANSLATION

 

reach the path of the holy prophet ((saw)) because that is the only way of life..

and incase u didnt reach that path then ur life is nothing but the life of ABU LAHAB

(who knew that the holy prophet ((saw)) is on the right path but didn't follow him)

 

.................................................................................................................................

that why he says

 

KHUDA Nay aaj tk us qaum ki halat nahe badli

na ho jisko khayal aap apni halat k badalnay ka

 

 

Allama Iqbal had said in 1937:

 

 

AJAM HUNOOZ NA-DAANAD RUMOOZ-E-DIN WARNA

Z-DEOBAND HUSAIN AHMED EEN CHEH BUL-AJABEEST

SUROOD BAR-SAR-E-MINBAR KEH MILLAT AZ WATAN AST

CHEH BAIKHABAR ZA-MAQAAM-E-MUHAMMAD-E-ARABEEST

BA-MUSTAFA BARASAAN KHWAISH RA KEH DEEN HAMA OST

AGAR BA O NA-RASEEDI TAMAM BU-LAHABEEST

The alien Islam still does know the essence of Deen.

What is this strange talk from Husain Ahmed of Deoband?

Sings he on the pulpit that nations are from the land.

How ignorant he is from the stature of Muhammad ((saw)) Arabi!

Take yourself to Mustafa ((saw)) since DEEN all he is.

If you do not take yourself to him all is BU-LAHABI

1.jpg

2.jpg

Edited by Usman Razawi
Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

apnay ulma ki kitaboo ko paray gay tu jis marzi ko musalman banalo aur jis marzi ko kafir banalo ha ha

ye sab tumharay hath mai hai

sari dunia allama iqbal aur ulma e deoband kay taaluq ko janti hai agar yaqeen nahi ata tu yousaf saleem chisti ka tauba nama par lo

 

 

allama iqbal kay sharah professer yousaf saleem chisti ka tauba nama

post-4089-12678923591002.jpg

Link to comment
Share on other sites

meray bhi bat yahan par deobandi ya brelvi ki nahi ho rahi hai kay saleem chisti deobandi thay ya nahi balkay yahan par iqbal aur molana husain ahmad madni kay darmian ikhilaf ki bat ho rahi thi jo kay door ho gya tha as par mai nay yousaf saleem jo kay hazrat madni kay baray mukhalfeen mai say thay un ka tauba nama bhi post kia hai aur yaqeenan koi bhi gair janib dar shaks is ko parhay ga tu us kio samaj mai a jai gi

 

 

 

Link to comment
Share on other sites

اپنے بریلوی مصنف کی ھاتھوں کی لکھی ھوئی کتاب دکھاتے ھو اور عوام کو الو بناتے ھو کے جسٹس جاوید اقبال نے اس کا مقدما لکھا ھے اس طرح تو میرے بھائی کوئی رافضی بھی اپنی کتاب لکھ کر اس کے مقدمے میں کسی کا بھی نام لگا سکتا ھے

ویسے بھی آپ لوگ تو کتابوں میں تحریفات کے چیمپین مانے جاتے ھو

Link to comment
Share on other sites

On 3/7/2010 at 11:47 PM, aliumar said:

اپنے بریلوی مصنف کی ھاتھوں کی لکھی ھوئی کتاب دکھاتے ھو اور عوام کو الو بناتے ھو کے جسٹس جاوید اقبال نے اس کا مقدما لکھا ھے اس طرح تو میرے بھائی کوئی رافضی بھی اپنی کتاب لکھ کر اس کے مقدمے میں کسی کا بھی نام لگا سکتا ھے

ویسے بھی آپ لوگ تو کتابوں میں تحریفات کے چیمپین مانے جاتے ھو

 

 

Jnab aap hi dr.javaid iqbal ka tardeed nama dikha dijiay k yeh muqadama unka likha hua nahi.....kia dr,javaid ko aap nay itna baykhabar samjh rakha hay k un k naam se muqadamay chapay ja rhay hain aor unhain kuch khabar hi nahi???????

nahi nahi aesa nahi hay balkay yeh kisi deo ki tifl tassali hy faqt......ager nhi to apni bat ka sboot do

 

Aap nay ham per Kitabon MAIN Tahreefat ka baybunyad ilzam lgaya ..... to zra apnay daaman main bhi jhankiay , kitabon MAIN tahreefat to aap k puranay paapi molvion k liay choti moti bat hay balkay wo to baddiyanti main itnay aagay nikl chukay hain k khud saakhta KITABAIN hi bna daali aor phir unhain Ahl-e-Sunnat ki traf mansoob bhi kr daala....... khud jo POORI POORI KITABAIN hi hmaray naam se mansoob kisnay ki yeh bhoolgaye ho????? sach hay apni aankh ka shahteer bhi nazar nhi aata ....wesay bhi Tahreefat ka lafz aap ki zuban se acha nahi lagta.......tahreefAAT kisnay ki yeh soorj se ziada roshan hay ... aap aankhain band kr lain to aor bat hay ...... ager aankhain khuli hain to lijiay ham dikhatay hain aapko aaina:

 

 

 

غیر کی آنکھ کا تنکا تجھے آتا ھے نظر

آ غافل دیکھ اپنی آنکھ کا شھتیر بھی ذرا

1.jpg

2.jpg

Link to comment
Share on other sites

On 3/7/2010 at 12:19 AM, aliumar said:

allama iqbal kay sharah professer yousaf saleem chisti ka tauba nama

 

 

Yhan baat Maslak-e-Iqbal ki horhi hay aor aapnay is mozu per apni pehli hi post main Yusuf saleem deobandi ka ruju naama paish kia aor isko bunyad bna kr Iqbal ko Deobandi sabit krnay ki Sa'yi-e-Natmam Ki.... jis se pta chalta hay k aap k nazdeek Iqbal k maslak ka dar-o-mdar Iqbal se Bilwasta ya Bilawasta kisi bhi tor se Munslaik Afrda-o-Shakhsiat k Aqaid-o-Naziriyat ya tahreerat per hay .... Aap k isi usool ko madd-e-nazar rakha jae to Kiya Dr.Javaid iqbal ka Sunni Barelwion ki kitab ko sarahna mosoof ka aor Hazrat Iqbal ka sunni barelwi hona sabit nahi karta?? Yusuf saleem deobandi to sirf Kalam-e-Iqbal k sharih thay jabkay Dr.Javaid to Iqbal k lakht-e-jigar hain , Iqbal ka khoon Gardish kar rha hay in main ... lihaza aap hi k usool k mutabiq Iqbal ka Sunni Barelwi hona to badarja-e-atam sabit hota hay.....

 

 

Ab aapko Haq quboool krna chahiay wagrna apnay waza krda usool ko khud hi ghalat kehna hoga neez aap Iqbal k bhi mujrim thehrtay hain ..... bsoorat-e-deegar ''Sharm Tum ko Magar nahi aati'' ka amali misdaq bantay huay In tmam baton ko yaksar nazar andaz kr kay baysharmon ki trah apni hi hankaay janay ka haq bila shak-o-shuba aap mahfooz rakhtay hain.

Link to comment
Share on other sites

ساری دنیا کے مسلمان جانتے ھیں کے کتابوں میں تحریفات کا چیمپئن احمد رضا بریلوی تھا

میں تمام دنیا کے رضا خانیوں سے مطالبا کرتا ھوں کے مولانا قاسم نانوتوی پر مولوی احمد رضا نے حسام الحرمین میں جو الزام لگا یا ھے اگر دنیا رضا خانیت اس الزام کو مولانا مرحوم کی کسی بھی کتاب سے ثابت کردے تو میں بریلویوں کو سچا مان جاؤں گا

میں تمام لوگوں سے انصاف چاھوں گا کے ایک عبارت 28 ، 14 ، اور 3 صفحے کی اکٹھی کر کے اس کو ایک پیرے کی صورت میں بیان کرنا کھاں کا انصاف ھے

باقی آپ لوگوں نے جو سنی دیوبندی علماء پر کتابوں پر تحریفات کا جو الزام لگایا ھے اس میں آپ لوگوں کا قصور نھیں ھے کیونکے آپ لوگ جب اپنی کتابوں پر پھنستے ھو تو ان کتابون کو ماننے سے انکار کر دیتے ھو

جناب جاوید اقبال صاحب کی بات جب موتبر ھو گی جب آپ ان کی اپنی کتاب سے کو ئی حوالا دکھائیں گے نور محمد قادری تو ویسے بھی بریلوی ھے

Link to comment
Share on other sites

جاوید اقبال صاحب ابھی حیات ہیں۔اگر انہوں نے اس بات سے رجوع کیا ہے تو آپ وہ دکھا دیں۔ورنہ آسمان کا تھوکا منہ پر۔

 

اور جس بات کا تم نے مطالبہ کیا ہے اس کے لئے یہ لنک اوپن کرو اور اپنا منہ کالا کرو۔

 

http://www.islamimehfil.info/index.php?/topic/2655-tehzeer-un-naas-ke-difa-ka-taaqub/page__p__13319entry13319

 

http://www.islamimehfil.info/index.php?/topic/7644-aala-hazrat-ki-fitna-angaiz-sazisho-ki-haqeeqat/page__p__49244entry49244

Link to comment
Share on other sites

ساری دنیا کے مسلمان جانتے ھیں کے کتابوں میں تحریفات کا چیمپئن احمد رضا بریلوی تھا

میں تمام دنیا کے رضا خانیوں سے مطالبا کرتا ھوں کے مولانا قاسم نانوتوی پر مولوی احمد رضا نے حسام الحرمین میں جو الزام لگا یا ھے اگر دنیا رضا خانیت اس الزام کو مولانا مرحوم کی کسی بھی کتاب سے ثابت کردے تو میں بریلویوں کو سچا مان جاؤں گا

میں تمام لوگوں سے انصاف چاھوں گا کے ایک عبارت 28 ، 14 ، اور 3 صفحے کی اکٹھی کر کے اس کو ایک پیرے کی صورت میں بیان کرنا کھاں کا انصاف ھے

باقی آپ لوگوں نے جو سنی دیوبندی علماء پر کتابوں پر تحریفات کا جو الزام لگایا ھے اس میں آپ لوگوں کا قصور نھیں ھے کیونکے آپ لوگ جب اپنی کتابوں پر پھنستے ھو تو ان کتابون کو ماننے سے انکار کر دیتے ھو

جناب جاوید اقبال صاحب کی بات جب موتبر ھو گی جب آپ ان کی اپنی کتاب سے کو ئی حوالا دکھائیں گے نور محمد قادری تو ویسے بھی بریلوی ھے

 

جناب علی عمر صاحب ! تحریفات کا الزام آپ ثابت کو کر نہیں سکے اور جب ہم نے مولوی کانگریسی کی تحریفات کا ثبوت دیا تو آپ پاگل ہوگءے اور ہمارے اوپر اس الزام کو ثابت کرنے کے لءے آپ کو صرف ایک ہی الزام یاد آیا جو آپ کے ہر پنڈت نے اپنے کتاب میں لکھ کر قاسم نانوتوی کو بچانے کی کوشش کی ـ

 

یہ تو چند ایک حوالے تھے جو دیوبندیوں کی تحریف پر ثبوت ہیں ـ انہوں نے تو اپنے مولویوں کی کتابوں سے کفریہ مطالب نکالنے کی کوشش میں بھی ان عبارات میں کءی دفعہ تحریف کی ـ ہر اڈیشن میں ایک نءی تحریف ـ

 

ایک کتاب کا تو مطالبہ میں نے سنی پرنس سے کیا ہوا ہے جو ان کے خالد محمود محرّف اعظم نے دعوی کیا ہے اور صرف دعوی ہی نہیں کیا محرف اعظم نے اس کتاب کو تلاش بھی کر لیا ہے ـ لیکن اب تک دیوبندی اسے یہاں پوسٹ نہیں کر پاءے ـ میں اب بھی اس کا انتظار کر رہا ہوںـ

 

ویسے یہ دیوبندیوں کی پورانی عادت ہے جب ٹوپک پر کوءی جواب نہیں بن پڑتا تو ٹوپک بدلنے کی کوشش کرتے ہیں جیسا آپ اس پوسٹ میں بھی دیکھ رہے ہیںـ

 

ویسے اس بات کو جواب بہت دفعہ دیا جا چکا ہے ، اسی فورم پر اس کا جواب موجود ہے لیکن میں صرف ایک دلیل دوں گاـ اہل علم مصنفین کی عادت ہے کہ بعض اوقات مضمون کی وضاحت کے لءے تقدیم و تاخیر کے ساتھ مسلسل جملے نقل کر دیتے ہیںـ

 

امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے صحیح بخاری کے متعدد مقامات پر ایسا ہی کیا ہے مثال کے طور پر ایمان کی کمی ثابت کرنے کے لءے انہوں نے ناتمام آیات قرآنیہ کو متفرق مقامات سے خلاف ترتیب مسلسل نقل فرمایا ہے دیکھءے بخاری شریف جلد اول ص 7 مطبوعہ دارالفکر بیروت کتاب الایمان قول النبی صلی اللہ علیہ وسلم نبی الاسلام علی خمس میں فرماتے ہیں

 

"" قال اللہ تعالی لیزدادو ایمانا مع ایمانھم و زدناھم ھدی و بزید اللہ الذین اھتدوا ھدی ""

 

غور کیجءے یہ تمام آیات مسلسل بغیر کسی علامت فصل کے نقل کی گءی ہیں جس سے بعض لوگوں کو یہ شبہ ہو سکتا ہے کہ یہ ایک ہی آیت قرآنی ہے اور حقیقت میں یہ ایک آیت نہیں بلکہ تین آیات کے حصے ہیں اور وہ بھی متفرق مقامات سے چناچہ پہلی آیت کا ٹکرا "" لیزدادو ایمانا مع ایمانھم "" قرآن کریم کے چھبیسویں پارے میں سورۃ فتح کی چوتھی آیت کا حصہ ہے ـ

 

و زدناھم ھدی "" دوسری آیت کا حصہ ہے جو پندرہویں پارے کی سورۃ کہف کی آیت 14 سے لیا گیا ہے اور اس کے بعد "" و یزید اللہ الذین اھتدوا ھدی "" تیسری آیت کا حصہ ہے جو سولہویں پارے میں سورۃ

مریم کی آیت چھیہتر سے لیا گیا ہے اگر یہ تحریف ہے تو امام بخاری پر بھی تحریف کا الزام لگایءے ـ

( معاذاللہ )

 

ویسے ایک بات ہے اس عبارات کو جناب علی عمر صاحب آپ نے بھی مان لیا ہے یہ عبارات فلاں فلاں صفحہ پر موجود ہے ـ

Link to comment
Share on other sites

  • 4 months later...

Ahl-e-Sunnat ki traf mansoob shuda kitabon say deobandion k Shykhulislam sahib nay hwala jaat naqal kiay , jis ka proof dea gya

 

...

aal-e-deoband k jyalay kisi taweel ki tlash main lgay honge..

 

...

 

 

apnay akabir ki rwish per chaltay huay deobandi molvi nay muslmanon ko gumrah krnay k liay phir aik manghrat kitab ka hwala dea ..

 

Aliumar aor degar deobandi hazrat ko scan proof denay k saath saath qubool-e-haq ki dawat bhi di jati hay

 

deobandi molvion ki buhtan trashi.jpg

Link to comment
Share on other sites

  • 7 years later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...