Jump to content

غیرمقلدین کا آپریشن

navaid_khan

تجویز کردہ جواب

کفیل بھاءی وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

مواحد بھاءی اور شاھدنذیر بھاءی السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

اللہ سبحانہ تعالی آپ لوگوں کو جزاءے خیر دے کہ آپ لوگوں نے میری حوصلہ افزاءی کی ۔

رب العالمین سے دعا ہے کہ آپ تینوں کو مجھے اور سارے مواحدین کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرماءے ہماری تمام خطاوں سے درگزرفرماءے۔نبی علیہ السلام کے پیارے مبارک ہاتھوں سے آب کوثرسے سیرابی عطاء فرماءے اورہمیں ہرقسم کی گمراہیت سے اپنی پناہ میں رکھےتا دم آخر۔آمین۔

اور آخر میں میں یہ کہوں گا کہ اللہ ہمیں اسی طرح جہاد بالقلم کرتےرہنے کی توفیق عطاء فرماءے۔ مشرکین کیخلاف بدعتیوں کیخلاف و دیگر گمراہ وبدمذہب لوگوں کے خلاف۔آمین۔

ازطرف ابوزید

Link to comment
Share on other sites

ازطرف ابوزید

بنام نویدخان

جناب راہ فرار ہماری عادت نہیں الحمدللہ کیونکہ ہم متبع سنت ہیں اندھے مقلد نہیں۔ اورکیونکہ اپنی بےانتہا مصرفیات میں سے وقت نکالنا میرے لیے مشکل ہوتا ہےاس لیے جواب دینے میں دیرہوجاتی ہے۔اس کا مطلب راہ فرار سے تعبیر کرنا تقلیدی ذہن کی ہی کارستانی ہے۔ انشاءاللہ تعالی عقیدہ توسل پرجواب معہ سوالات جلد دوں گا۔

Link to comment
Share on other sites

کفیل بھاءی وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

مواحد بھاءی اور شاھدنذیر بھاءی السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

اللہ سبحانہ تعالی آپ لوگوں کو جزاءے خیر دے کہ آپ لوگوں نے میری حوصلہ افزاءی کی ۔

رب العالمین سے دعا ہے کہ آپ تینوں کو مجھے اور سارے مواحدین کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرماءے ہماری تمام خطاوں سے درگزرفرماءے۔نبی علیہ السلام کے پیارے مبارک ہاتھوں سے آب کوثرسے سیرابی عطاء فرماءے اورہمیں ہرقسم کی گمراہیت سے اپنی پناہ میں رکھےتا دم آخر۔آمین۔

اور آخر میں میں یہ کہوں گا کہ اللہ ہمیں اسی طرح جہاد بالقلم کرتےرہنے کی توفیق عطاء فرماءے۔ مشرکین کیخلاف بدعتیوں کیخلاف و دیگر گمراہ وبدمذہب لوگوں کے خلاف۔آمین۔

ازطرف ابوزید

آمین

Link to comment
Share on other sites

ازطرف ابوزید

پیغام بنام چشتی صاحب؛

آپ نے بڑی تفصیل سے جواب دینے کی کوشش تو کرلی لیکن ایک سبق آپ بھول گءے ہیں۔ کہ جناب آپ مقلد ہیں ابوحنیفہ رح کےلہذا یہ تمام کےتمام جوابات ابوحنیفہ رح سے صحیح سند کے ساتھ پیش کرنے تھے۔لیکن آپکا اسکین دیکھ کرتو ایسالگتاہے کہ آپ نےصرف ایک کی تقلید کی پوجا سے توبہ کرلی ہے۔اور اب آپ بہت سارے محدثین کی تقلید کرنے لگے ہیں۔کیونکہ آپ کے علماء اکثریہ تشہیرکرتے ہیں کہ بخاری؛مسلم و دیگرکتب احادیث پرعمل کرنا بھی محدثین کی تقلید ہے۔

کوءی ایسی تصنیف ابوحنیفہ کی بتایں جس میںیہ تمام مساءل اور انکے جوابات معہ تمام دیگرحنفی مساءل اور انکے جوابات ابوحنیفہ نے خود تحریر کیے ہوں اور صرف اسی پر آپ عامل ہوں۔

تب تو آپ پکے حنفی ہوں گے ورنہ حوالے دیکھ کر تو ہر ایک یہ ہی کہے گا کہ آپ ان تمام محدثین کے مقلد ہیں "آپکے علماء کے اصول کے مطابق"۔

Link to comment
Share on other sites

ازطرف ابوزید

kiya ahl-e-yazeed apne tamam masail ya swalat ke jawabat Sahih Ahadees se mukammal sanad ke sath pesh karte hain?

aur Ahadees ki koi aisi book paish karein jis ki tamam Ahadees sanad ke sath sahih houn aur un Ahadees se aap apne masail nikalte houn aur un tamam Ahadees per ap logoun ka amal ho.

Link to comment
Share on other sites

السلام من التبع الھدی:

                 السلام وعلکیم۔  جناب محترم شاہد، اور ڈاکٹر چشتی قادری صاحب، حوصلہ افزائی اور نیک دعائوں‌کا بہت شکریہ، میسے آپ دونوں حضرات نے بھی بہت اچھی پوسٹ کی ہیں اس کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ جناب اب یہ کفیل اور مواحد بات کا رخ موڑ رہے ہیں عقیدہ کی طرف پہلے یہ لوگ ہربات کو تقلید کی طرف لے جاتے تھے اور ہم بھی جوش میں آکر جوابات دینا شروع کر دیتے تھے اس سے فائدہ ان غیر مقلدین کو یہ ہوتا تھا کہ بات ادھر اُدھر چلی جاتی تھی، اب ہم ان کی سیاست سمجھ گئے ہیں، چونکہ ان سوالات کے جوابات اپنے عقیدہ کے بطابق ان کے بڑے نہیں دے پائے تو یہ کدھر سے دیں گے، مگر بڑے یہ سمجھا گئے کہ جب بھی کوئی اس قسم کے سوالات کرے تم بات کو پہلے تقلید کی طرف لے جانا پھر بات کو عقیدہ کی طرف لاکر گول کرجانا۔

جناب میرے بھائیوں شاہد اور چشتی اور دوسرے آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ ان کو اس تھریڈ پر عقیدہ یا تقلید یا موضوع سے ہٹ کر کوئی جواب نہ دیں، آیا یہ کتنے ہی سوال کرتے رہیں، اور ان پر زور دیں‌کہ اپنے دعویٰ کے بطابق ہمیں جواب دیں۔ یاد رہے ساری احادیث صحیح‌صریح‌مرفوع ہوں لازمی۔

اب میں کفیل اور مواحد کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ ادھرعقیدہ کا ٹاپک نہیں ہے، لہذا اپنی راہ فرار کا کوئی نیا طریقہ سوچیں یہ ٹاپک بدل کر بھاگنے والا طریقہ بہت پرانا ہو گیا ہے، رہ گئی عقیدہ پر بات تو وہ حسرت بھی پوری کر لیں عقیدہ کا کوئی ٹاپک اسٹارٹ کر لیں انشاءالّلھ ادھر بھی آپ کا آپریشن کر دیں گے بلکہ پوسٹ مرٹم بھی کر دیں گے، آپ کئ لئے مشورہ ہے کہ عقیدہ کا ٹاپک شروع کرنے سے پہلے اپنے عقائد پر نظر مار لینا اور تقویت الیمان کو ذہن میں رکھنا، تقویت الیمان، تاکہ لوگوں کو بھی پتہ چلے آپ کے عقائد کے بارے میں۔

اب امید کرتا ہوں کوئی غیر ضروری بات نہیں ہوگی ٹاپک سے ہٹ کر۔

نوید خان قادری، نقشبندی۔

post-1759-12514673617319.jpg

Link to comment
Share on other sites

ازطرف ابوزید۔

بنام نویدخان صاحب

ان سوالات کی بنیادی وجوہات سواءے اسکے اور کیا ہیں کہ آپ لوگوں کو نہ قرآن سے واقفیت ہے نہ نبی علیہ السلام کے فرامین ہی آپ لوگوں کے حلق سے نیچے اترتے ہیں کیونکہ جس کے پیٹ میں تقلید کی مروڑ ہو اس مقلد کو پیارے نبی علیہ السلام کے فرامین دل میں کیسے اتریں گے۔اور پھر بھی دعوی ہے کہ آپ لوگ اہل سنت میں سے ہیں۔اللہ سبحانہ تعالی ایسے خودساختہ دعوے سے اپنی امان میں رکھے۔آمین۔

post-2109-1251496423859.gif

Link to comment
Share on other sites

ازطرف ابوزید۔

بنام نویدخان صاحب

اگر آپ کے ان سوالات کے جوابات قرآن و حدیث میں موجود نہیں ۔تو پھر اللہ کے اس فرمان کا کیا مطلب ہے کہ ”آج ہم نے تمہارے لئے تمہارا دین کامل کر دیا اور اپنی نعمتیں تم پر پوری کر دیں اور تمہارے لئے اسلام کو دین پسند کیا ”سورہ الماءدہ۔۳

post-2109-12514973161187.gif

Link to comment
Share on other sites

ازطرف ابوزید۔

بنام نویدخان صاحب

اور اگر ان سوالات کے جوابات"آپ کے مطابق" فقہ حنفی میں ہیں اور قرآن و حدیث میں نہیں اورپھربھی آپ ان پرعامل ہوتو آپ بدعتی ہو۔کیونکہ نبی علیہ السلام نے فرمایا کہ "جس نے کوءی ایسا عمل کیا جو ہم سے ثابت نہیں وہ عمل مردود ہے۔صحیح بخاری ج۳"

post-2109-12514982594834.gif

Link to comment
Share on other sites

ازطرف ابوزید۔

بنام نویدخان صاحب

باقی رہے حوالے جوآپ نے نواب صدیق حسن؛وحیدالزماں وغیرہ کے نقل کیے ہیں تواس بارے آپ تمام اھل حدیثوں کا موقف جان لیں کہ ہم آپکی طرح اپنے علماء کے کسی فتوے کا اس وقت دفاع نہیں کرتے جب اسکا کوی فتوی قرآن وحدیث سے متصادم ہو۔کیونکہ ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ ہمارےپیارےامام اعظم نبی علیہ السلام معصوم عن الخطاء ہیں اور ہمارےعلماء معصوم عن الخطاء نہیں ہیں وہ خطاء کرسکتےہیں۔ اور اپنی خطاء"دانستہ یا نادانستہ فقط واللہ اعلم" پراللہ تعالی کےدربار میں جواب دیں ہیں اللہ چاھے تو چھوڑدے اور اللہ چاھے توگرفت کرے۔اللہ ہم سے ان کے کیے کا دریافت نہیں کرے گا۔ ہاں اس صورت میں ہماری گرفت اللہ کے دربار میں ہوگی اگر ہم اللہ کاقرآن اور نبی علیہ السلام کا فرمان چھوڑتے ہیں اپنے عالم کے فتوے پر۔

post-2109-12514988502902.gif

Link to comment
Share on other sites

جناب مواحد صاحب، بہت معذرت چاہتا ہوں کہ میں نے جو جوابات ابو زید صاحب کو کرے ان میں تیسری اور چوتھی پوسٹ میں غلطی سے ابو زید کے بجائے آپ کا نام ڈال دیا، بہرحال بات تو ایک ہی ہے، آپ بھی ابو زید ہی کی زبان بولتے ہیں،

نوید خان قادری، نقشبندی۔

Link to comment
Share on other sites

Maina nay aagay b kaha tha aur phir say wohi baat kehta hoo....

Aap apnay muftyian-e-Islam say in aqeedoon k baaray jo main nay neechay attach kia hain,kay baaray main fatwa dain k jo Firqah in per amal kerta hai woh gummrah aur bidati hai..Phir hum in ka jawab mazeed Ahdees say aap ko day dain gay!

post-2699-12512676181904.jpg

post-2699-12512676088429.jpg

post-2699-12512676262597.jpg

post-2109-12523621936611.gif

Link to comment
Share on other sites

bismillah.gif

wasalam.gif

jazak_allah.gif Navid Bhai operation buhat kaamyabi say complete honay ko hay.Allah aap k Ilm o Amal main barkat Ata Farmay.Aameen.

fi_aman_allah.gif

اسلام وعلیکم جناب محترم ڈاکٹر صاحب، جناب حوصلہ افزائی کا بے حد شکر گزار ہوں، میں تو اس آپریشن میں ہیلپر کا کردار ادا کر رہا ہوں بھائی جان، الّلھ آپ کے علم میں بہت برکت دے اور آپ نے جو پوسٹ کری ہیں وہ بھی قابل تعریف ہیں، ویسے ڈاکٹر صاحب، آپ تو ماشاءالّلھ سے ڈاکٹر ہیں، آپ برائے مہربانی روشنی ڈالیں کہ یہ غیر مقلدین آپریشن ادھورا چھوڑ کر کیوں بھاگ گئے ہیں؟ :) بھائی ان کو واپس لے کر آؤ آپریشن ٹیبل پر۔ ادھر وسیلہ والے ٹاپک سے بھی غائب ہیں۔

آپ کی دعاؤں کا طلبگار،

نوید خان قادری، نقشبندی۔

تونے باطل کو مٹایا، اے امام احمد رضا

دین کا ڈنکا بجایا، اے امام احمد رضا۔

www.ahmedraza.co.cc

post-2109-12524452317523.gifpost-2109-1252445269782.gif

post-2109-12524453414331.gif

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...