ایک دوسرے تھریڈ پرشاہد ںزیر وہابی نے موضوع کو بدلنے کی کوشِش کی اور رضاعت کا مسئلہ چھیڑ دیا ۔ جب اُس پر جواب دیا گیا ۔ تو اب توحیدی بھائی اور سعیدی بھائی کے سوالوں ک جواب نہیں دے رہا کے یہ مطعلقہ موضوع نہیں۔ اس لئے میں توحیدی بھائی کا جواب یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔۔۔ اور انشاء اللہ ہمیں شاہد وہابی کے جواب کا انتظار رہے گا۔