Gham-e-Madinah مراسلہ: 18 اگست 2009 Report Share مراسلہ: 18 اگست 2009 رمضان کے احترام کا انعام: بخارا کے شہر میں ایک مجوسی (آگ کی پوجا کرنے والے ) کا لڑ کا مسلمانوں کے بازار میں رمضان کے مہینے میں کھانا کھا رہا تھا، یہ دیکھ کر اس کے باپ نے اپنے لڑ کے کے منہ پر طمانچہ مارا اور سخت ناراض ہوا، لڑ کے نے کہا ابا جان! تم بھی تو رمضان میں ہر روز دن کے وقت کھاتے رہتے ہو، باپ نے کہا میں واقعہ میں روزہ نہیں رکھتا اور کھانا بھی کھاتا ہوں مگر خفیہ طور پر گھر بیٹھ کر کھاتا ہوں ، مسلمانوں کے سامنے نہیں کھاتا ہوں ، اس ماہِ مبارک کا احترام کرتا ہوں ۔ کچھ عرصہ کے بعد اس مجوسی کا انتقال ہو گیا تو بخارا کے کسی نیک آدمی نے اسے خواب میں دیکھا کہ وہ جنت میں ٹہل رہا ہے ، انہوں نے مجوسی سے پوچھا تو جنت میں کیسے داخل ہو گیا؟ تو تو مجوس تھا۔ اس نے کہا واقعی میں مجوسی تھا مگر موت کا وقت قریب آیا تو ماہِ رمضان کے احترام کی برکت سے اللہ تعالیٰ نے مجھے اسلام لانے کی توفیق دی اور میں مسلمان ہر کر مرا اور یہ جنت رمضان کے احترام میں اسلام ملنے پر اللہ تعالیٰ نے عطا فرمائی۔ (نزہۃ المجالس) اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Attari26 مراسلہ: 25 اگست 2009 Report Share مراسلہ: 25 اگست 2009 سبحان اللہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔