Raza مراسلہ: 8 نومبر 2006 Report Share مراسلہ: 8 نومبر 2006 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Raza مراسلہ: 8 نومبر 2006 Author Report Share مراسلہ: 8 نومبر 2006 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Raza مراسلہ: 8 نومبر 2006 Author Report Share مراسلہ: 8 نومبر 2006 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Raza مراسلہ: 8 نومبر 2006 Author Report Share مراسلہ: 8 نومبر 2006 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
سگِ عطار مراسلہ: 8 نومبر 2006 Report Share مراسلہ: 8 نومبر 2006 ( ) Brother... buhut behtreen article hai.. Allah azawajal aapko jazaye khair ata fermaye.. Aameen Bajahin Nabiyil Aameen .. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
faizan_e_raza مراسلہ: 10 نومبر 2006 Report Share مراسلہ: 10 نومبر 2006 Bhot hi umda article hai Ab mujhe yeha aap ke salam ka jawab dena hai to mien kis tarah doun? Bhai aap ne jo tarika batya hai wo winxp ka hai win 98 ke lei kya karna ho ga? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Raza مراسلہ: 10 نومبر 2006 Author Report Share مراسلہ: 10 نومبر 2006 Salam, plz read Page No. 4 of this Artical. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Shareef Raza مراسلہ: 11 نومبر 2006 Report Share مراسلہ: 11 نومبر 2006 MASHALLAH Azawajal brother bohat hi achi kawish hai aap ki... ALLAH (Azawajal) Karay zaure qalam aur ziyada MASHALLAH Azawajal.... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
سگِ عطار مراسلہ: 12 نومبر 2006 Report Share مراسلہ: 12 نومبر 2006 meray zati raye key mutabiq tu aam haroof-e-arabi.. (jesay salam, subhan ALLAH, masha ALLAH, Alhamdu Lilah waghera) ko chonkey sub musilman sahi samajh letay hain.. aur haroof kharab honey ka andesha kam hai.. aur wesay bhi jisay arabi tajweed sey perhna nhin aati woh tu arabi mein bhi likhey haroof sahi ada nhin ker sakey ga.. aur aub tu yeh computer per itna aam ho gaya.. key issay computer world mein amom balwa kaha jaye tu shayed ghalat na hoga... haan roman mein qurani aayat likhna jesa key misal mein "zahiran" sey samjhaya gaya.. yeh bat bilkul sahi hai.. aayat nhin likhni chahye.. mazeed ulema-e-karam hi behter bata saktey hain.. Wasalam Ma'Al Ikram اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ahsan Reki مراسلہ: 11 دسمبر 2006 Report Share مراسلہ: 11 دسمبر 2006 Zabardast Tutorial Raza Bhai ! Thanks 4 Shearing: Isi Tarah Keh Achai Achai Posts Kartai Rahahain اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Madinah_Madinah مراسلہ: 15 مارچ 2007 Report Share مراسلہ: 15 مارچ 2007 very nice article.....!!.....thnx 4 posting such a nice info....... HAMAIN AMEER E AHLESUNNAT SY PIYAR HY... UN K HAR ORDER SY PIYAR HY.. INSHA ALLAH APNA BERA PAAR HY.......!! اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ussaid-e-Raza مراسلہ: 8 اگست 2007 Report Share مراسلہ: 8 اگست 2007 JazaKAllah (Azawajal)....... Thanks for sharing.. Imtiaz اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Attari26 مراسلہ: 5 دسمبر 2008 Report Share مراسلہ: 5 دسمبر 2008 عبدالمنان بھائی یہ بہت خوب تھا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Attari26 مراسلہ: 5 دسمبر 2008 Report Share مراسلہ: 5 دسمبر 2008 (ترمیم شدہ) اپنے کمپیوٹر کو کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھنے پڑھنے قابل بنایئے۔ دنیا کی سب سے بڑی کمپیوٹرساز کمپنی مائیکروسافٹ نے درجنوں زبانوں میں کمپیوٹر کا خدمتگار نظام (ونڈوز) متعارف کروا رکھا ہے، مگر بوجوہ اُردو اُن زبانوں میں شامل نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اُردو دان طبقہ کو انگریزی ونڈوز پر اِنحصار کرنا پڑتا ہے۔ تاہم انگریزی ونڈوز کو مکمل طور پر اُردو لکھنے اور پڑھنے قابل بنانا ممکن ہے۔ مائیکروسافٹ کے خدمتگار نظام ونڈوز ایکس پی اور ونڈوز 2000 میں اُردو سپورٹ موجود ہے، مگر وہ اپنے آپ (بائی ڈیفالٹ) نصب نہیں ہوتی۔ اس کے لئے ذیل میں دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔ Edited 5 دسمبر 2008 by attari26 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Attari26 مراسلہ: 5 دسمبر 2008 Report Share مراسلہ: 5 دسمبر 2008 (ترمیم شدہ) تنصیب اردو 1. ونڈوز ایکس پی پروفیشنل یا ہوم ایڈیشن کی صورت میں ونڈوز کی سی ڈی کمپیوٹر میں ڈالیں۔ (ونڈوز98 یا 2000 کی صورت میں نیچے متعلقہ جگہ ملاحظہ کریں۔) 2. کنٹرول پینل میں جا کر Date, Time, Language, and Regional Options پر کلک کریں۔ 3. ظاہر ہونے والی کھڑکی میں Pick a task میں سے Add other languages کو منتخب کریں۔ 4. اب پہلے ڈبے Install files for Complex Script and right-to-left languages (Including Thai) پر چیک لگا کر OK کا بٹن دبا دیں۔ 5. چند لمحوں میں اُردو انسٹال ہو جائے گی۔ اِحتیاطاً کمپیوٹر کو ری سٹارٹ کر دیں۔ Edited 5 دسمبر 2008 by attari26 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Attari26 مراسلہ: 5 دسمبر 2008 Report Share مراسلہ: 5 دسمبر 2008 اِختیارِ اُردو 1. کنٹرول پینل میں جا کر Date, Time, Language, and Regional Options پر کلک کریں۔ 2. ظاہر ہونے والی کھڑکی میں Pick a task میں سے Add other languages کو منتخب کریں۔ 3. بالائی حصے میں واقع detail کا بٹن دبائیں۔ 4. نئی ظاہر ہونے والی کھڑکی میں دائیں طرف واقع Add کا بٹن دبائیں اور زبانوں کی فہرست میں سے اُردو کو منتخب کر کے OK کا بٹن دبائیں۔ نیچے کلاک کے پاس ایک نیا مینو نمودار ہو چکا ہے، دورانِ تحریر وہاں کلک کرنے سے آپ حسبِ ضرورت اُردو اور انگریزی تحریر کا اِنتخاب کر سکتے ہیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Attari26 مراسلہ: 5 دسمبر 2008 Report Share مراسلہ: 5 دسمبر 2008 صوتی کی بورڈ کی تنصیب مذکورہ بالا طریقے سے اُردو نصب کرنے پر کی بورڈ بٹنوں میں حرفوں کی ترتیب مائیکروسافٹ کے معیار کے مطابق ہوتی ہے، جسے اِستعمال کرنے سے عوام الناس ہچکچاتے ہیں۔ چنانچہ مرکز تحقیقاتِ اُردو ، لاہور نے ایک صوتی (Phonetic) کی بورڈ لے آؤٹ تشکیل دیا تاکہ عام کمپیوٹر صارفین کے لئے اُردو کمپیوٹر کا اِستعمال مزید آسان بنایا جا سکے۔ صوتی کی بورڈ لے آؤٹ میں اُردو حروف آوازوں کے اعتبار سے انگریزی حروف کے نیچے کی بورڈ پر واقع ہوتے ہیں۔ مثلاً الف a میں، ب b میں اور پ p میں، الخ۔ * صوتی کی بورڈ نصب کرنے کے لئے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ ڈانلوڈ کریں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Attari26 مراسلہ: 5 دسمبر 2008 Report Share مراسلہ: 5 دسمبر 2008 اِنتخابِ زبان کے شارٹ کٹس بیک وقت اُردو اور انگریزی 2 زبانوں میں کام کرتے ہوئے ایک سے دوسری زبان میں منتقلی کے لئے بار بار چوہا چھونے سے بچنے کے لئے شارٹ کٹس کا تعین خاصا مفید ہو گا۔ 1. کنٹرول پینل میں جا کر Date, Time, Language, and Regional Options پر کلک کریں۔ 2. ظاہر ہونے والی کھڑکی میں Pick a task میں سے Add other languages کو منتخب کریں۔ 3. بالائی حصے میں واقع detail کا بٹن دبائیں۔ 4. نئی ظاہر ہونے والی کھڑکی سے Key Settings کا بٹن دبائیں۔ 5. نئی ظاہر ہونے والی کھڑکی میں لسٹ میں موجود تینوں اِختیارات کو باری باری منتخب کرتے ہوئے Change Key Sequence کا بٹن دبائیں۔ 6. پہلا عام شارٹ کٹ Ctrl + Shift منتخب کریں۔ 7. دوسرا شارٹ کٹ، جو انگریزی زبان کے لئے ہے اُسے Ctrl + Shift + 1 کے طور پر منتخب کریں۔ 8. تیسرا شارٹ کٹ، جو اُردو زبان کے لئے ہے اُسے Ctrl + Shift + 2 کے طور پر منتخب کریں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Attari26 مراسلہ: 5 دسمبر 2008 Report Share مراسلہ: 5 دسمبر 2008 شارٹ کٹس کی تشکیل تحریر کی سمت کے شارٹ کٹس تحریر کی سمت میں تبدیلی کے لئے 2 شارٹ کٹس مائیکروسافٹ کی طرف سے بنیادی طور پر طے ہیں: 1. تحریر کی سمت اُردو کی مناسبت سے دائیں سے بائیں کرنے لئے دائيں کنٹرول اور شفٹ بٹنوں (Right Ctrl + Right Shift) کو اکٹھا دبائيں۔ 2. تحریر کی سمت انگریزی کی مناسب سے بائیں سے دائیں کرنے کے لئے بائیں کنٹرول اور شفٹ بٹنوں (Left Ctrl + Left Shift) کو اکٹھا دبائیں۔ اُردو فونٹس کی تنصیب مائیکروسوفٹ کے 2 فونٹس Tahoma اور Sans Serif اُردو کا لحاظ کرتے ہیں۔ اُردو کے دوسرے معیاری فونٹس کی بآسانی تنصیب کے لئےآصف کی تیار کردہ فائل یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ اِس فائل کی تنصیب سے آپ کے کمپیوٹر میں درجنوں اُردو فونٹ نصب ہو جائیں گے، جن کی مدد سے آپ تمام اُردو ویب سائٹس پڑھ سکیں گے اور ونڈوز کے مختلف پروگراموں میں اُردو لکھ بھی سکیں گے۔ * اگر آپ اُردو کے علاوہ پاکستان کی دیگر علاقائی زبانوں کے یونیکوڈ اِستعمال میں دلچسپی رکھتے ہیں تو یہ آرٹیکل ملاحظہ ہو۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Attari26 مراسلہ: 5 دسمبر 2008 Report Share مراسلہ: 5 دسمبر 2008 ونڈوز 2000 میں اُردو تنصیب اگر آپ ونڈوز ایکس پی کی بجائے ونڈوز 2000 پروفیشنل، ونڈوز 2000 سرور اور ونڈوز 2000 ایڈوانس سرور میں سے کوئی خدمتگار نظام اِستعمال کرتے ہیں تو اُردو تنصیب کے دوران میں آپ کے کمپیوٹر کی رجسٹری میں تبدیلی کی جائے گی۔ اِس لئے آپ کو تاکید کی جاتی ہے کہ ونڈوز 2000 میں اُردو کی تنصیب سے پہلے اِحتیاطاً اپنے کمپیوٹر کی رجسٹری کا بیک اپ محفوظ کر لیں۔ رجسٹری کے بیک اپ بارے معلومات کے لئے مائیکروسوفٹ کو وِزٹ کیجئے۔ ونڈوز 2000 میں اُردو تنصیب 3 مراحل میں مکمل ہو گی۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Attari26 مراسلہ: 5 دسمبر 2008 Report Share مراسلہ: 5 دسمبر 2008 پہلا مرحلہ: اُردو زبان کی تنصیب 1. نیچے دی گئی دونوں فائلوں کو اپنے کمپیوٹر میں %Windir%\system32 ڈائریکٹری میں محفوظ کرلیں۔ * پہلی فائل: kbdurdu.dll * دوسری فائل: urdu.reg 2. اب urdu.reg پر ڈبل کلک کریں، ایسا کرنے سے ونڈوز رجسٹری میں ضروری رد و بل ہو جائے گا۔ 3. احتیاطا اب آپ اپنا کمپیوٹر ری اسٹارٹ کرلیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Attari26 مراسلہ: 5 دسمبر 2008 Report Share مراسلہ: 5 دسمبر 2008 دوسرا مرحلہ: عربی زبان کا اِضافہ 1. کنٹرول پینل میں جا کر Regional and Language Options پر کلک کریں۔ 2. وہاں موجود Language Settings for the System میں عربی کو منتخب کر کے OK کا بٹن دبا دیں۔ 3. اِحتیاطاً کمپیوٹر کو ری سٹارٹ کر دیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Attari26 مراسلہ: 5 دسمبر 2008 Report Share مراسلہ: 5 دسمبر 2008 تیسرا مرحلہ: اُردو زبان کا اِضافہ 1. کنٹرول پینل میں جا کر Regional and Language Options پر کلک کریں۔ 2. وہاں موجود Locale کے خانے سے اُردو کو منتخب کریں۔ 3. اب Set Default کے بٹن سے Select System Locale میں مینو سے اُردو منتخب کر کے OK کا بٹن دبا دیں۔ 4. اِحتیاطاً کمپیوٹر کو ری سٹارٹ کر دیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Attari26 مراسلہ: 5 دسمبر 2008 Report Share مراسلہ: 5 دسمبر 2008 ونڈوز 98 میں اُردو کی تنصیب اگر آپ اپنے کمپیوٹر میں ونڈوز ایکس پی اور ونڈوز 2000 کی بجائے ونڈوز 98 خدمتگار نظام اِستعمال کرتے ہیں تو سب سے پہلے واضح ہو کہ آپ کے کمپیوٹر میں مکمل اُردو تنصیب ممکن نہیں۔ تاہم ونڈوز 98 کے حامل کمپیوٹرز میں جزوی طور پر اُردو کی تنصیب عمل میں لائی جا سکتی ہے، جس کی مدد سے آپ یونیکوڈ اُردو میں بنی تمام ویب سائٹس کو ملاحظہ کر سکیں گے۔ ونڈوز 98 میں اُردو کی جزوی تنصیب کے لئے آپ کو درج ذیل دو اشیاء کی ضرورت ہو گی: 1. تاہوما (فونٹ) 2. فائر فوکس (براؤزر) اُردو ویب سائٹس ملاحظہ کرنے کے لئے آپ کو مائیکروسافٹ کے براؤزر اِنٹرنیٹ ایکسپلورر کی بجائے موزیلا کے براؤزر فائر فوکس اِستعمال کرنا ہو گا، جو تاہوما فونٹ کی مدد سے آپ کو اُردو ویب سائٹس میں لکھی تحریریں پڑھ سکنے قابل کرے گا۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Attari26 مراسلہ: 5 دسمبر 2008 Report Share مراسلہ: 5 دسمبر 2008 پہلا مرحلہ 1. فائر فوکس کی فائل مینیو سے Tools میں سے Options کو منتخب کریں۔ 2. نئی ظاہر ہونے والی کھڑکی میں بائیں طرف سے General میں سے Fonts & Colors کو منتخب کریں۔ 3. نئی ظاہر ہونے والی کھڑکی میں موجود Font for کے سامنے سے Unicode کو منتخب کریں اور نیچے فراہم کردہ فونٹس کی تینوں لسٹوں میں سے Tahoma کو منتخب کر لیں۔ 4. اب اِسی کھڑکی کے نیچے بائیں جانب Alway use my کے سامنے موجود Fonts کو منتخب کرتے ہوئے OK کا بٹن دبا دیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔