Jump to content

اشرف تھانوی کی کتاب ارواحِ ثلاثہ یعنی حکایات اؤلیاء سے ایک ایمان افروز واقعہ


navaid_khan

تجویز کردہ جواب

اشرف تھانوی کی کتاب ارواحِ ثلاثہ یعنی حکایات اؤلیاء سے ایک ایمان افروز واقعہ، ملاحظہ کریں،

حکایت نمبر : 366

فرمایا مولوی معین الدین حضرت مولانا یعقوب صاحب کے سب سے بڑے صاحب زادے تھے، وہ حضرت مولانا کی ایک کرامت (جو بعد وافات واقع ہوئی) بیان فرماتے ھیں کہ ایک مرتبہ ھمارے نانوتہ میں‌ جاڑہ کے بخار کی بہت کژت ہوئی، سو جو شخص مولانا کی قبر سے مٹی لے جاکر باندہ لیتا اس کو ہی آرام ہو جاتا۔ بس اس کژت سے مٹی لوگ مٹی لے گئے جب بھی قبر پر مٹی ڈلواؤں تب ہی ختم۔ کئی دفعہ ڑلوا چکا۔۔۔تو پریشان آکر ایک دفعہ مولانا کی قبر پر جاکر کہا، (یہ صاھب زادے بہت تیز مزاج تھے) فرماتے ھیں آپنے اباکی قبر پرکھڑے ھرکر کہ سے کہ آپ کی تو کرامت ھو گئی اور مصیبت ھماری ھوگئی، یاد رکھو کہ اب اگر کوئی اچھا ھوا تو ھم مٹی نہیں ڈالیں‌گے یونہی پڑے رہنا۔ لوگ جوتے پہنے تمھارے اوپر ایسے ہی چلیں گے۔ بس اسی دن سے پھر کسی کر آرام نہ ھوا۔ جیسے شہرت آرام کی ہوئی تھی ویسے ہی یہ شہرت ھوگئی کہ اب آرام نہیں‌ ھوتا۔ پھر لوگوں نے مٹی لے جانا بند کر دیا۔

استغفر الّلہ۔

مکمل حوالے کیلئے ملاحظہ ھو کتاب، ارواحِ ثلاثہ، صفہ نمبر: 302، از اشرف تھانوی ، مکتبہ رحمانیہ، لاھور۔

 

انداذہ کریں منافقت کا، کہ ھم سے تو یہ بولا جاتا ھے کے مزارات والے کچھ نہیں کر سکتے مرنے کے بعد کوئی مدد نھیں کرتا کسی کی، اور ان کے اپنے علماء مرنے کے بعد شفاء عطاء کر رہے ھیں اور اپنے بیٹے کی بات قبر میں سے سن بھی رہے ھیں، یعنی مرنے کے بعد اور پھر شفاء دینا بند بھی کر دیتے ھیں۔

ھم پوچھتے ھیں کے یہ دین کے ساتھ مزاق نھیں، اور کیا یہ کھلی منافقت نھیں؟

الّلہ پاک سے دعا ھے کہ ھمیں ان دیوبندں واہابیوں کے شر سے پناہ عطا فرمائے۔ (آمین)

دعاؤں کا طلبگار۔۔ نوید خان قادری نقشبندی۔

Link to comment
Share on other sites

  • 1 year later...

جناب والا اس حکایت میں اعتراض کس بات پر ہے ذرا واضح فر مائیں

 

Andhay ko Andairey mein....

Agar same yehi waqia kisi Barelvi ki kitaab mein hota to phir in logon k Aiterazat ki bharmaar hoti magar apnay ki yehi baat hai to is mein kuch bhi qabil-e-aiteraz baat nazar nahi aa rahi....

 

mere mehboob di adawan te wekkho...

Link to comment
Share on other sites

جناب یہ مولاناصاحب کی کرامت ہے

اور یہ ہمارا اور ہمارے علما کا عقید ہ ہے اس کرامت کو ظاہر اللہ سبحانہ نے کیا ہے اس میں مولانا صاحب کا کوئی کمال نہیں ہے

اور اگر اللہ سبحانہ وتعالی چاہیے تو کرامت ظاہر فرمادے اگر نہ چاہے تو نہ کرے

اگر اب بھی اس میں کوئی اعتراض کی بات نہیں ہے

بریلویوں ڈوب مرو کہیں جاکر تمیں تو اعتراض کرنا بھی نہیں آتا!

Link to comment
Share on other sites

masha_allah.gif

BHAI AB APKE BUZRAG MAR KE BHI SUN TE HEN OR UNKE KI KABARON SE KARAMAT BHI WAKI HOTI HEN,

TO JANAB PHIR ISMAIL DEHLVI KI BAT KAHAN PER CHUPKAO GAE WOH TO KAHTA THA KE MAR KE EK DIN MITI HO JAO GA,AB YE BATAO KE THANVI MAR KE MITI HO GAYA HE YA NAHI ?OR AGR HO GAYA HE TO YE KITAB JHOTI HE OR AGR ZINDA HE TO ISMAIL DEHLVI JHOTA ,AB AP PER HE KE JAWAB KYA DETE HEN LAKIN MUSIBAT PER GAI HE KIO KE DO KASHTYO ME SAWAR NAHI HOWA JA SAKTA HE

Link to comment
Share on other sites

جناب یہ مولاناصاحب کی کرامت ہے

اور یہ ہمارا اور ہمارے علما کا عقید ہ ہے اس کرامت کو ظاہر اللہ سبحانہ نے کیا ہے اس میں مولانا صاحب کا کوئی کمال نہیں ہے

اور اگر اللہ سبحانہ وتعالی چاہیے تو کرامت ظاہر فرمادے اگر نہ چاہے تو نہ کرے

اگر اب بھی اس میں کوئی اعتراض کی بات نہیں ہے

بریلویوں ڈوب مرو کہیں جاکر تمیں تو اعتراض کرنا بھی نہیں آتا!

 

Doob marnay ka muqaam to un logon k liye hai jo ALLAH k Piyare Nabi (saw) k liye jin baaton / moajzaat ko nahin maantay or kehtay hein "agar koi aisa aqeedah rakkhay to shirk hai" wohi baat apnay badon k liye forun, bila choon-o-chara maan laitay hain or shirk b lagu nahin hota balkeh usay sahih saabit kernay k liye jo b ban paday logic bana laitay hain ( in ki nazar mein ALLAH k Piyare Nabi (saw) ka muqaam or ikhtiyar kum hai in k apnay molviyon k muqaam -- nauzubillah, maazalllah -- zyadah hai ). in k badon ne b to apni kitaabon mein is baat ko sabit kernay ki bahrpoor shaitani koshish ki hai keh Deobandiyon k molvi mulla Anbiya se b -- nauzubillah, maazalllah -- badh ker hain.

Edited by ghulam.e.ahmed
Link to comment
Share on other sites

کچھ ہوش سے کام لوں

لگتا ہے کہ تم کو میری بات سمجھ میں نہیں آئی میں نے کہا ہے کہ اس میں مولوی صاحب کا 1فیصد بھی کمال نہیں ہے اس کرامت کا ظہور اللہ کی طرف سے ہوا اگر اللہ نہ چاہتے تو نہ ہوتا

اور دوسری بات جو تم نے کہی کہ تم معجزات کو نہیں مانتے تو یہ تمہاری ذہنی اختراع ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں ہے جناب

تو جناب معجزہ اللہ کی طر ف سے نشانی ہوتی ہے اور اس کا انکار کرنے والا مشرک کیا کافر ہوتا ہے اب بتاو قراں حضور جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ ہے اور اس کا انکار کرنے والا کافر ہے

 

 

Link to comment
Share on other sites

کچھ ہوش سے کام لوں

لگتا ہے کہ تم کو میری بات سمجھ میں نہیں آئی میں نے کہا ہے کہ اس میں مولوی صاحب کا 1فیصد بھی کمال نہیں ہے اس کرامت کا ظہور اللہ کی طرف سے ہوا اگر اللہ نہ چاہتے تو نہ ہوتا

اور دوسری بات جو تم نے کہی کہ تم معجزات کو نہیں مانتے تو یہ تمہاری ذہنی اختراع ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں ہے جناب

تو جناب معجزہ اللہ کی طر ف سے نشانی ہوتی ہے اور اس کا انکار کرنے والا مشرک کیا کافر ہوتا ہے اب بتاو قراں حضور جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ ہے اور اس کا انکار کرنے والا کافر ہے

 

 

 

 

اس پر کیا اعتراض وارد ہوتا ہے یہ تو تمہیں با خوبی معلوم ہے کیونکہ یہ تم ہی تھے جس نے اسمعیل قتیل کو شہید ثابت کرنے کے لئے ٹاپک بنایا تھا اور پھر جواب پا کر ہنوز اس ٹاپک سے گمشدہ ہو۔ اپنے ہی بنائے ٹاپک سے خود فرار ہو جانے کے بعد بے غریتی سے دوسرے ٹاپک میں بحث برائے بحث تم دیوبندروں کا ہی خاصہ ہے۔

خیر بات ہورہی ہے دیوبندی کی مرنے کے بعد اپنی قبر سے کرامات کے ظہور پر۔ تو اسمعیل دہلوی کو تم کیا مانتے ہو یہ تمہارے بنائے ہوئے ٹاپک سے واضح ہے، اور یہی اسمعیل قتیل اپنی کتاب تقویۃ الایمان میں کسی قبر کی زیارت کے لئے، یا کسی تھان یا چلہّ پر سفر کرکے آںے اور اس سے کسی قسم کی بھلائی کی امید رکھنے کو شرک قرار دیتا ہے۔ سو اسمعیل قتیل کے مطابق تو جتنے بھی لوگ اس دیوبندی کی قبرکی مٹی سے شفایاب ہونے کی نیت سے آئے وہ تمام مشرک قرار پائے۔

 

پھر تمہارے مطابق یہ کرامت اللہ عزوجل کی جانب سے تھی، لیکن تمہارا مولوی لکھتا ہے کہ

 

پریشان آکر ایک دفعہ مولانا کی قبر پر جا کر کہا کہ (یہ صاحبزادے بہت تیزمزاج تھے) آپ کی تو کرامت ہوگئی اور ہماری مصیبت ہو گئی۔ یاد رکھو کہ اگر اب کے اگر کوئی اچھا ہوا تو ہم مٹی نہ ڈالیں گے ایسے ہی پڑے رہوگے۔ لوگ جوتے پہنے تمہارے اوپر ایسے ہی چلیں گے بس اسی دن سے پھر کسی کو آرام نہ ہوا۔

 

تو یہاں تو معین الدین دیوبندی نے پریشان ہوکر اپنے ابّا کی قبر پر کھڑے ہوکر دھمکی دے دی، اور اس دھمکی کا اثر بھی ہوا۔ مطلب شاید معین الدین دیوبندی کا عقیدہ یہ نہ تھا کی یہ کرامت اللہ کی طرف سے ہے ورنہ اپنے ابّا کو کیوں دھمکی دیتے ۔ یا پھر اگر آپ کے مطابق ان کا یہ اندازِتخاطب اللہ کے لئے تو ہمیں بتادیں۔ جو بھی لیکن آپ کے معین الدین دیوبندی کا عقیدہ یہ تو ہرگز نہ تھا کہ یہ کرامت مکمل طور پر اللہ کی طرف سے ہے، ان کے عقیدہ کے مطابق تو اس کرامت میں ابّا کا دخل ضرور تھا ورنہ کون اپنے ابّا کو مرنے کے بعد اسطرح ذلیل کرتے ہوئے دھمکی دیتا ہے۔

 

پھر یہ کہ اگر یہ کرامت اللہ ہی کی طرف سے تھی تو معین الدین کی دھمکی سے یہ کرامت بند کیسے ہوگئی؟ یہاں تو حال یہ تھا کہ قبر سے مٹی ختم ہوجایا کرتی تھی اور معین الدین دیوبندی کو بار بار قبر پر مٹی ڈالنے کی خواری کرنی پڑتی تھی۔ یوں تو یہ کرامت معین الدین دیوبندی کی محتاج ہوگئی کہ مٹی ختم ہونے کے بعد جب تک جناب نے مٹی نہیں ڈالیں کرامت نہیں ہوگی۔ تو اس حساب سے تو یہاں اس کرامت کا کمال معین الدین دیوبندی کا ہوا۔

Link to comment
Share on other sites

آپ کا انتظار بیکار ہے۔ یہ اب نہیں آئیں گے ہاں البتہ پھر ایک نئی آئی ڈی سے اپنے مسلک غیر مہذب کے پھٹے چیتھڑے جمع کرنے کی کوشش ضرور کریں گے۔

Link to comment
Share on other sites

آپ کا انتظار بیکار ہے۔ یہ اب نہیں آئیں گے ہاں البتہ پھر ایک نئی آئی ڈی سے اپنے مسلک غیر مہذب کے پھٹے چیتھڑے جمع کرنے کی کوشش ضرور کریں گے۔

 

گل کرو شمعیں بڑھا دو مینا ؤ ایاغ

 

اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو

 

اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا

Link to comment
Share on other sites

گل کرو شمعیں بڑھا دو مینا ؤ ایاغ

 

اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو

 

اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا

 

PEWASTAH REH SHAJAR SE, UMMEED-E-BAHAR RAKH :)

 

Shayed koi rah-e-rast per aa jaey, taubah k darwaaze band nahin huey... (ia)

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...