Jump to content

Tahir-Ul-Padri Ke Baray Mein Ulema-E-Ahle'sunnat Ka Mouqiff (Updated Links)


Sybarite

تجویز کردہ جواب

محترم گرمی کی ضرورت نہیں میں نے جو سوال کیا

 

تھا وہ یہ ہے کہ ان علماء کی اپنی تحریروں میں ڈاکٹر طاہر

 

القادری صاحب کے بارے میں کیا لکھا ہے۔

 

میں نے جلالی مؤقف نہیں پوچھا جو آپنے بیان کردیا ۔

 

 

یہ سارا مؤقف جلالی صاحب کا انکے اپنے انداز بیان کردہ

 

ہے۔

 

ایک دفعہ پھر میرا سوال دھیان سے پڑھ لیں

 

 

ان علماء کے آخری مؤقف کیمطابق ڈاکٹر

 

طاہرالقادری صاحب کافرہے ،منافق ہے،فاسق وفاجرہے

 

یاگمراہ و لادین ؟

 

 

نیز انکی اپنی اولاد اس بارے میں کیا کہتی ہے؟

 

اور اگر انکی اولاد انکو درست اورصحیح العقیدہ

 

سمجھتی ہےتو کیا انکے بزرگوں کا مؤقف درست تھا یا

 

غلط ۔

 

مزید سوالات علماء کی شان کیخلاف ہیں اسلیے نہیں

 

لکھتا۔

 

 

پھر واضح کررہا ہوں مجھے کسی عالم کا کیا مؤقف ہے

 

اس کی اپنی کتاب سے چاہیے۔ دوسروں کی کتب نہ

 

استعمال کریں۔

Link to comment
Share on other sites

Aslamulekum to all Muslims.

 

غیاث shb ap Dr.thair shb ka defa karne aye hain aur saboot be hum sa mang rahe hain .janb ap ya sawal hum sa na karen bilke ap proves layen ka in ulamh-e-ahle sunnat na apne mokif sa raju kar lia tha aur aur in main sa kaye Ulamh abi tak Heyat hain to mehrabani farma kar in ka neya mokiaf bakol ap ka to wo ap samne layen aur un ka raju be sabit karen mehrbani hogi . humhen ap ka intezar rahe ga .

ALLAH Hum sub pa apna Rahem kare ameeeeeeen.

 

 

 

 

ماشاءاللہ ٹا ئیگر صاحب مجھےتو کسی کا دفاع

 

کرنیکا شوق نہیں نہ ہی میں نے اسکا اعلان کیا۔

 

 

مجھے تمام لوگوں سے محبت ہے مگر دکھ

 

اس بات پر ہوتاہےکہ ہم کسی کانام غلط

 

 

استعمال کرتے ہیں۔

 

 

سب علماء تک میری رسائی نہیں۔ مگر

 

 

کئی لوگوں کے خطابات تو آن لائن موجود ہیں۔

 

 

جبکہ اوپر ملاحظہ کریں کہ صرف

 

 

اختلاف کو انہوں نے مؤقف بنا ڈالا۔

 

 

 

اب ذرا دیکھیں کیا یہ انصاف ہے۔ کہ صرف

 

 

اختلاف کی بنا پر کفر اور گمراہی کا فتوی

 

 

لگا دیا جائے ۔ یا کہا تو کسی نے کچھ

 

اور مگر صرف اسکا اختلاف تھا تو

 

اسکو بھی ساتھ ملا لیا۔

 

 

جسکا جو مؤقف ہو اسکو اتنا بیان کرو۔

 

 

آپ اپنی رائے دو۔ مگر مبنی بر حقیقت۔

 

 

کسی کی بات کو استعمال کرو مگر جو

 

 

کسی نے کہا اسکیمطابق۔

 

 

اگر ہم کسی کاصحیح مؤقف سامنے نہیں

 

لاسکتے تو اسکانام کیوں استعمال کرتے ہیں۔

 

ہمیں صرف غلط مقاصد کیلیے ہینام کیوں

 

 

نظر آتے ہیں۔ صرف نام کیوں استعمال

 

کرتے ہیں اگر کرنا ہی چاہتے ہیں تو

 

پھر تحریری یا تقریری حوالہ لانے میں

 

 

امر مانع کیا ہے۔

Link to comment
Share on other sites

ماشاءاللہ ٹا ئیگر صاحب مجھےتو کسی کا دفاع

 

کرنیکا شوق نہیں نہ ہی میں نے اسکا اعلان کیا۔

 

 

مجھے تمام لوگوں سے محبت ہے مگر دکھ

 

اس بات پر ہوتاہےکہ ہم کسی کانام غلط

 

 

استعمال کرتے ہیں۔

 

 

سب علماء تک میری رسائی نہیں۔ مگر

 

 

کئی لوگوں کے خطابات تو آن لائن موجود ہیں۔

 

 

جبکہ اوپر ملاحظہ کریں کہ صرف

 

 

اختلاف کو انہوں نے مؤقف بنا ڈالا۔

 

 

 

اب ذرا دیکھیں کیا یہ انصاف ہے۔ کہ صرف

 

 

اختلاف کی بنا پر کفر اور گمراہی کا فتوی

 

 

لگا دیا جائے ۔ یا کہا تو کسی نے کچھ

 

اور مگر صرف اسکا اختلاف تھا تو

 

اسکو بھی ساتھ ملا لیا۔

 

 

جسکا جو مؤقف ہو اسکو اتنا بیان کرو۔

 

 

آپ اپنی رائے دو۔ مگر مبنی بر حقیقت۔

 

 

کسی کی بات کو استعمال کرو مگر جو

 

 

کسی نے کہا اسکیمطابق۔

 

 

اگر ہم کسی کاصحیح مؤقف سامنے نہیں

 

لاسکتے تو اسکانام کیوں استعمال کرتے ہیں۔

 

ہمیں صرف غلط مقاصد کیلیے ہینام کیوں

 

 

نظر آتے ہیں۔ صرف نام کیوں استعمال

 

کرتے ہیں اگر کرنا ہی چاہتے ہیں تو

 

پھر تحریری یا تقریری حوالہ لانے میں

 

 

امر مانع کیا ہے۔

 

جناب علماء کے موقف سے آپ کو انکار ہے ہمیں نہیں ـ

 

تو جناب ان سب علماء سے ان کی اپنی تحریر طاہر ۔۔۔۔۔۔ کے دفاع میں مہر لگی ہوئی آپ سب کے سامنے لائیں ـ

 

جس دن لے آئیں تو یہاں پوسٹ کرئے گا ـ

Link to comment
Share on other sites

توجہ طلب

 

 

میرا مؤقف صرف کافر،گمراہ،فاسق یاصحیح

 

العقیدہ سنی اورخادم اسلام ہونے پر ہے۔

 

 

صرف اختلاف پر نہیں۔ اختلاف ہوتے ہیں۔

 

یہ ختم نہیں ہوتے۔

 

یہ جواب نہیں ؟

Link to comment
Share on other sites

janabe wala mehrbani farma ka ap kitab Zarbe HADRI KA MUTALA FARMYEN JIS MAIN AKABREEN AHLE SUNNAT SPECIALLT MOLANA ABDUL RASHEED JANVI ,aue degar ulamah ki takrees mojood ha jis main ap ka Dr.Thair shb ko gumrah kaha gya ha link hazir ha:-

 

http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/ZarbeHaidri/ZarbeHaidri.htm

 

 

Link to comment
Share on other sites

janab zara iktelaf ki kismen be to bata dain

 

banda kin kin masil main iktelaf rane sa Ahle sunnat sa karig aur gumrah hota ha kin main karne sa kafir ?mehrbani farma kar apni dawe ka mutbik ap na jawab Ahla Hazra(RA) aur un ka students ka fatwa jat ki roshni main dana ha.

 

Edited by razavitiger
Link to comment
Share on other sites

سعیدی صاحب کا جواب مجدد رواں صدی میں منتقل کردیں ۔ کچھ مصروفیات ہیں جسکی وجہ سےجوابات میں تاخیر ہو رہی ہے فراغت کے بعدجوابات لگا دونگا۔

پوسٹس اس ٹاپک میں منتقل ہو گئی ہیں،وہاں بہت سے سوالات آپ کے جواب کے منتظر ہیں

Link to comment
Share on other sites

  • 2 years later...
  • 5 months later...
  • 3 weeks later...
  • 1 month later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...