Khalil Rana مراسلہ: 13 مارچ 2009 Report Share مراسلہ: 13 مارچ 2009 (ترمیم شدہ) Edited 13 مارچ 2009 by khalil rana اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
abuowais مراسلہ: 13 مارچ 2009 Report Share مراسلہ: 13 مارچ 2009 (ترمیم شدہ) TUMLOGO KI JAHALAT PAR AFSOS HOTA HAY KAY SEEDHI SEEDHI BAAT BHI SAMJH NAHI ATI..RASOOL ALLAH KO PATA THI YE BAAT KAY JANNAT BAGHAIR AAMAAL KAY NAHI MILTI..KIONKE YE ALLAH KI JAAGIR HAY ..AUR ALLAH KI SHART HAY AAMAL.(li misli haaza fal ya'malil aamiloon) kay is jannat kay liye amal karnay walon ko zaroor amal karnay chahiye.. AUR SAB SAY BARI BAAT YE HAY AGAR KOI SHAKS KISI CHEEZ KA MALIK HOTO USKO PHIR SHART NAHI LAGANI CHAHIYE..KAY YE KAROGE TO MILE GA..KIONKE WO YE BAAT JAANTAY THAY KAY BAGHAIR AAMAL KAY NAHI MIL SAKTA IS LIYE NAMAZ KI SHART LAGADI..AUR ZAHIR HAY USKI NAMAZ USI WAQT SAHI HOGI JAB DOOSRAY AAMAL SAHI HONGAY..itni si baat thi aur itni bari gumrahi dhoonh li is baat mein...agar unki jaagir thi to shart kion lagai namaz ki.. Edited 13 مارچ 2009 by Ya Mohammadah Poori post quote karny ki zaroorat nahin. Allah Shaoor de Ameen اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 13 مارچ 2009 Author Report Share مراسلہ: 13 مارچ 2009 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Usman.Hussaini مراسلہ: 22 نومبر 2010 Report Share مراسلہ: 22 نومبر 2010 masha Allah Subhan ALLAH اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Kaamran مراسلہ: 22 نومبر 2010 Report Share مراسلہ: 22 نومبر 2010 بہت حوب حلیل رانا بھایٴ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nasir Noman مراسلہ: 22 نومبر 2010 Report Share مراسلہ: 22 نومبر 2010 السلام علیکم ورحمتہ اللہ ! بخاری و مسلم کی شفاعت کی طویل حدیث میں آتا ہے کہ جناب رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، پھر میں سجدہ ریز ہوں گا سو مجھے کہا جائے گا اے محمد (صلیٰ اللہ علیہ وسلم ) سر اٹھائیے اور فرمائیے آپ صلیٰ اللہ علیہ وسلم کی بات سنی جائے گی اور سوال پورا کیا جائے گا اور شفاعت کیجیے آپ صلیٰ اللہ علیہ وسلم کی شفاعت قبول ہوگی تو میں کہوں گا اے میرے رب مجھے اجازت دے اُن لوگوں کی سفارش کی جنہوں نے لاالہ الااللہ پڑھا ہے ،اللہ تعالیٰ فرمائے گا یہ کام آپ کے بس کا نہیں ہے لیکن مجھے اپنی عزت و جلال ،بڑائی کی قسم ہے میں جہنم سے ضرور ایسے لوگوں کو نکال دوں گا جنہوں نے کلمہ پڑھا ہے اس حدیث پاک کی شرح میں حضرت ملا علی قاری رحمتہ اللہ علیہ لکھتے ہیں کہ : لیس ذٰلک لک کا مطلب یہ ہے کہ یہ آپ صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے اختیار میں نہیں ہے ،اس کو میں خود کروں گا اپنے نام کی تعظیم اور اپنی توحید کے اجلال کے لئے ہمارے محققین علماءمیں سے ایک شارح نے یہ بیان فرمایا ہے کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ لاالٰہ الااللہ کہنے والے کا دوزخ سے نکالنا آپ صلیٰ اللہ علیہ وسلم کو تفویض نہیں کیا گیا اور نہ یہ آپ صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے اختیار میں ہے اگر چہ آپ صلیٰ اللہ علیہ وسلم کو شفاعت کا حق ہے (مرقات ہامش مشکٰوۃ ج 2 ص 489) اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے .آمین اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 24 نومبر 2010 Report Share مراسلہ: 24 نومبر 2010 (ترمیم شدہ) جناب نے مرقاۃ کی عبارت کا ترجمہ غلط کیا ھے۔ جناب نے کس لفظ کا ترجمہ اختیار کیا ھے؟ مرقاۃ کی عبارت حاضر ھے: ليس ذلك لك ولكن وعزتي وجلالي وكبريائي وعظمتي لأخرجن منها من قال لا إله إلا الله قال القاضي رحمه الله أي ليس هذا لك وإنما أفعل ذلك تعظيما لأسمى واجلالا لتوحيدي وهو مخصص بعموم قوله في حديث أبي هريرة أسعد الناس بشفاعتي الحديث على ما سيأتي ويحتمل أن يجري على عمومه ويحمل على حال ومقام آخر قال الطيبي رحمه الله إذا فسرنا ما يختص بالله تعالى بالتصديق المجرد عن الثمرة وذكرنا أن ما يختص به رسول الله هو الإيمان مع الثمرة من ازدياد اليقين أو العمل فلا اختلاف وقال شارح من علمائنا المحققين المعنى ليس اخراج من قال لا إله إلا الله من النار لك أي إليك يعني مفوضا إليك وإن كان لك فيهم مكان شفاعة أو لسنا نفعل ذلك لأجلك بل لأنا أحق أن نفعله كرما وتفضلا یہاں تو یہ بتایا گیا ھے کہ توحیدِ محض والے آپ کے ذمہ نہیں ہیں بلکہ یہ محض میرے ذمہ ہیں۔ یہاں تفویض وسپردگی کی نفی سے اختیار کی نفی اخذ کرنا نری جہالت ھے یا ھٹ دھرمی ۔ Edited 24 نومبر 2010 by Saeedi 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nasir Noman مراسلہ: 25 نومبر 2010 Report Share مراسلہ: 25 نومبر 2010 (ترمیم شدہ) جناب نے مرقاۃ کی عبارت کا ترجمہ غلط کیا ھے۔ جناب نے کس لفظ کا ترجمہ اختیار کیا ھے؟ مرقاۃ کی عبارت حاضر ھے: ليس ذلك لك ولكن وعزتي وجلالي وكبريائي وعظمتي لأخرجن منها من قال لا إله إلا الله قال القاضي رحمه الله أي ليس هذا لك وإنما أفعل ذلك تعظيما لأسمى واجلالا لتوحيدي وهو مخصص بعموم قوله في حديث أبي هريرة أسعد الناس بشفاعتي الحديث على ما سيأتي ويحتمل أن يجري على عمومه ويحمل على حال ومقام آخر قال الطيبي رحمه الله إذا فسرنا ما يختص بالله تعالى بالتصديق المجرد عن الثمرة وذكرنا أن ما يختص به رسول الله هو الإيمان مع الثمرة من ازدياد اليقين أو العمل فلا اختلاف وقال شارح من علمائنا المحققين المعنى ليس اخراج من قال لا إله إلا الله من النار لك أي إليك يعني مفوضا إليك وإن كان لك فيهم مكان شفاعة أو لسنا نفعل ذلك لأجلك بل لأنا أحق أن نفعله كرما وتفضلا یہاں تو یہ بتایا گیا ھے کہ توحیدِ محض والے آپ کے ذمہ نہیں ہیں بلکہ یہ محض میرے ذمہ ہیں۔ یہاں تفویض وسپردگی کی نفی سے اختیار کی نفی اخذ کرنا نری جہالت ھے یا ھٹ دھرمی ۔ سعیدی صاحب آپ نے درست فرمایا کہ ضد اور ہٹ دھرمی تو ہے لیکن کس کی ہے ؟ اس کا فیصلہ عوام پر چھوڑ دیں معزز قارئین کرام اگر سعیدی صاحب تھوڑا سا بھی اس حدیث پاک پر غور کرلیتے تو اختیار کی بات سمجھ میںآجاتی لیکن کیا کیا جاے اس تعصب کا جو موٹی موٹی باتیں بھی نہیں سمجھنے دیتا اس حدیث پاک میں جناب رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم اللہ رب العزت سے لاالہ الااللہ پڑھنے والوں کی سفارش کی اجازت طلب کر رہے ہیں ...جناب رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں فاقول یارب ائذن لی فیمن لاالہ الااللہ یعنی میں کہوں گا کہ مجھے اجازت دے(اُن کی سفارش کی) جنہوں نے کہا ہے لاالہ الا اللہ جس کے بعد جناب رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ فرمائے گا یہ کام آپ کے بس کا نہیں ہے لیکن مجھے اپنی عزت و جلال ،بڑائی کی قسم ہے میں جہنم سے ضرور ایسے لوگوں کو نکال دوں گا جنہوں نے کلمہ پڑھا ہے میرے دوستوں ایک لمحہ کے لئے آپ اپنے ذہن سے"مختار کل" کا نظریہ ہٹا لیں تو"اختیار" کی بات بالکل واضح ہے لیکن اس کے باوجود بھی اگر سعیدی صاحب اپنی بات پر بضد رہتے ہیں اور بالفرض یہ تسلیم کرلیا جائے کہ یہاں تفویض اور سپردگی کی نفی ہے یعنی توحید محض (جنہوں نے لاالٰہ الااللہ پڑھا ہے)والوں کو جہنم سے نکالنا حضور صلیٰ اللہ علیہ وسلم کو تفویض نہیں کیا گیا بلکہ یہ اللہ رب العزت کا کام ہے تو اس طرح بھی آپ کی جماعت کا "مختار کل" کا کلیہ ٹوٹ جاتا ہے بس غیر جانبدار ہوکر سمجھنے کی ضرورت ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے .آمین Edited 25 نومبر 2010 by Nasir Noman اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 29 نومبر 2010 Report Share مراسلہ: 29 نومبر 2010 (ترمیم شدہ) جناب ضد وتعصب مآب ھم حضورکو با ذ ن اللہ مختار کل مانتے ھیں ھم اذن الٰہی کے بغیر کسی کو اختیار نہیں مانتے آپ کی تقویۃ الایمان میں مختارکل کی نفی نہیں بلکہ مطلقاً لکھا ھے کہ جس کا نام محمد یا علی ھے وہ کسی چیز کا مختار نہیں ،ص۸۲ رسول کے چاھنے سے کچھ نہیں ھوتا ،ص۱۰۷ خواہ یوں سمجھے کہ اللہ نے اُن کو ایسی طاقت بخشی ھے ھر طرح شرک ثابت ھوتا ھے۔ص۳۶ کیا حدیث مذکور سے یہ تقویۃ الایمانی نظریات ثابت ھوتےھیں کہ حضور کسی چیز کے مختار نہیں ،اور آپ کے چاھنے سے کچھ نہیں ھوتا،اور آپ کو یہ اختیار عطا شدہ مانیں توبھی شرک ھے؟ Edited 29 نومبر 2010 by Saeedi 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nasir Noman مراسلہ: 2 دسمبر 2010 Report Share مراسلہ: 2 دسمبر 2010 سعیدی صاحب اعتراض در اعتراض کے جوابات کے لئے یہ زندگانی بھی بہت تھوڑی ہے اس لئے جو موضوع تھا اس کی مناسبت سے ہم نے وضاحت کردی ہے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Asim166 مراسلہ: 4 دسمبر 2010 Report Share مراسلہ: 4 دسمبر 2010 سعیدی صاحب اعتراض در اعتراض کے جوابات کے لئے یہ زندگانی بھی بہت تھوڑی ہے اس لئے جو موضوع تھا اس کی مناسبت سے ہم نے وضاحت کردی ہے Kabhi Eman ky sath Saeedi Sahab ke post bhe tawajhu se perhain.InshaAllah Haqq samjh aa jay ga. Agar isi terha zidd kerty rahe tu Ahle Batil qe saffo me he khary rahay gey....Kuch tu Allah ka khoof karain,aik din marna bhe hay اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nasir Noman مراسلہ: 4 دسمبر 2010 Report Share مراسلہ: 4 دسمبر 2010 Kabhi Eman ky sath Saeedi Sahab ke post bhe tawajhu se perhain.InshaAllah Haqq samjh aa jay ga. Agar isi terha zidd kerty rahe tu Ahle Batil qe saffo me he khary rahay gey....Kuch tu Allah ka khoof karain,aik din marna bhe hay insan ko apna bhi Muhasba karty rehna chahiey jo Masla is thread main pesh kia gaya tha us ki wazahat mojood hai apney Emaan k sath Khalil sab ki post parhain k un ka dawa kia hai is k baad humari wazahat parhaey k hum ney kis cheez ka jawab dia hai us k bad koi faisla farmaey or nishandhi bhi k hum ney samjhney mian kaha ghalti ki hai baqi Aitraz dar Aitraz k jawabat deytey rahy to ye silsila kabhi khatam nahi hongey is k jawab k baad or new aitrazat aajaey gey us k baad or new is liyain bina kisi taasub k Khalil sb k daway or humary jawab per ghore farmaey Allah Taala hum sab ko Deen ki sahi samjh or amal ki toufeeq ata farmaey.Ameeen اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 5 دسمبر 2010 Author Report Share مراسلہ: 5 دسمبر 2010 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 5 دسمبر 2010 Report Share مراسلہ: 5 دسمبر 2010 (ترمیم شدہ) سعیدی صاحب اعتراض در اعتراض کے جوابات کے لئے یہ زندگانی بھی بہت تھوڑی ہے اس لئے جو موضوع تھا اس کی مناسبت سے ہم نے وضاحت کردی ہے جی ھاں میرا جواب دیتے ھوئے تمہیں موت آتی ھے اور تمہاری زندگانی بھی کم پڑ جاتی ھے۔ تمہارا دعویٰ(کسی چیز)اور(کچھ)تھا مگر اب تم(کُل)کا لفظ لے کر مختارکل کی بحث کرنے چل پڑتے ھو۔ اپنے پرانے موقف پر تو کوئی فتوی لگاؤ۔ Edited 5 دسمبر 2010 by Saeedi اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔