Jump to content

Shouba E Taleem aur jashn e wiladat


Yasir Attari

تجویز کردہ جواب

الحمداللہ عزوجل دعوت اسلامی کے زیر اہتمام دنیا بھر میں مختلف مقامات پر جشن ولادت کے اجتماعات ہوتے ۔۔۔چراغاں ہوتا ۔۔۔۔وغیرہ۔۔۔۔

جس طرح مختلف شعبوں میںدعوت اسلامی کام کر رہی ہے اس طرح دعوت اسلامی تعلیمی اداروں میں بھی کام کر رہی ہیں چنانچہ اس سال بھی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت اسکول کالج یونیورسٹیوں وغیرہ میں مختلف انتظامات کےء گےءچند یہ کہ۔۔۔۔۔

post-1691-1236366923.jpg

الحمد اللہ عزوجل ! انجینرءنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی یونیورسٹی سرسید کی مسجد

کو سجایا گیا اور خوبصور ت پینا فلیکس بینرز اور جھنڈوں ،وغیرہ سے سجادیا گیا۔۔۔۔۔ مزید یہاں ٹیچر کو اور اسٹاف کومکتبۃ المدینہ سے جاری ہونی والی کتابیں، رساءل اور۔وی۔سی۔ڈی تقسیم کی گیء اور ساتھھ ساتھھ نعلین مبارک کے پیارے بیجزبھی ٹیچرز کے لگاءے گےء۔۔۔۔۔۔۔۔۔گیء۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان شآء اللہ عزوجل بھت سے طلباء ، ٹیچر اور اسٹاف ممبرز دعوت اسلامی کے میلاد اجتماع میں بھی شرکت کرے گے۔ اور اس یونیورسٹی سے ہی ربیع النور میں مدنی قافلہ سفر کرےگا۔۔۔۔ ان شآء اللہ عزوجل۔۔

 

Edited by Yasir Attari
Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

post-1691-1236367681.jpg

 

 

الحمد اللہ عزوجل ! دعوت اسلامی کی مجلس نے اردو یونیورسٹی کراچی کیمپس

کو بھی مختلف حصوں کو جھنڈوں اور پینا فلیکس سے سجادیا اور ٹیچر کو رساءل کتابیں ،، وی سی ڈی،اور نعلین مبارکہ کے بیجز تقسیم کےء گےء اور ساتھھ ساتھھ ایک خوشخبری کے اس یونیورسٹی میں نماز کی جماعت کی ترکیب بناءی گیء۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان شآء اللہ عزوجل بھت سے طلباء ، ٹیچر اور اسٹاف ممبرز دعوت اسلامی کے میلاد اجتماع میں بھی شرکت کرے گے۔

Edited by Yasir Attari
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...