Jump to content

12 rabiul awwal


mufti

تجویز کردہ جواب

SAMAJH NAHI ATA KAY KHUSIAN WAFAT KI HEIN YA WALADAT KI..

نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں ربیع الاول

سواءے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منارہے ہیں

 

سرکار کے عاشق سرکار کی ولادت کی خوشیاں مناتے ہیں

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ تاجدار رسالت ؐ جہاں میں فضل و رحمت بن کر تشریف لائے اور یقینا اللہ عزوجل کی رحمت کے نزول کا دن خوشی ومسرت کا دن ہوتا ہے

 

۔ چنانچہ اللہ تبارک و تعالی ارشاد فرماتا ہے،(پ۱۱یونس ۵۷)

ترجمہ کنز الایمان۔ تم فرماو اللہ عزوجل ہی کے فضل اور اسی کی رحمت اور اسی پر چاہیے کہ خوشی کریں ۔ وہ ان کے سب دھن و دولت سے بہتر ہے

اللہ اکبر! رحمت خداوندی پر خوشی منانے کا قران کریم حکم دے رہا ہے ۔ اور کیا ہمارے پیارے آقا ؐ سے بڑھ کر بھی کوئی اللہ عزوجل کی رحمت ہے؟ دیکھئے مقدس قرآن میں صاف صاف اعلان ہے۔

ترجمہ کنزالایمان۔ اور ہم نے تمھیں نہ بھیجامگر رحمت سارے جہان کےلئے

Link to comment
Share on other sites

آسان سی بات ہے

سرکار کے غلام خوشیاں مناتے ہیں

ابلیس کے چیلے اس دن سر پر خاک ڈالے

غصے میں لال پیلے ہوتےہ یں

 

شادیوں میں چراغاں اور میٹھایاں باٹنے والے بیٹے کی ولادت پر مٹھائی باٹنے والے

سرکار کی ولادت پر کیوں سوگ منار ہے ہیں

اللہ ہدایت دے

امین بجاہ النبی الامین

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...