Attari26 مراسلہ: 5 مارچ 2009 Report Share مراسلہ: 5 مارچ 2009 دعوت اسلامی کے زیر اہتمام جلوس عیدمیلاد النبی ١٢ ربیع الاول کو ریلوے اسٹیشن تا داتادربار نکالاجائےگا عاشقان رسول سبز پرچم تھامے ، لبوں پر نعتوں کے ترانے سجائے بھرپور شرکت کریں گے جلوس کی گزرگاہ کو سبز سبز پرچموں ، خوشنما بینروں سے سجایا جائے گا، جگہ بہ جگہ مشروبات کی سبیلیں لگائی جائیں گی لاہور (سٹاف رپورٹر)تبلیغ ِقرآن وسنت کی عالمگیرغیرسیاسی تحریک ''دعوت اسلامی ''کے زیراہتمام عظیم الشان مدنی جلوس بسلسلہ عیدمیلاد البنی ؐ مرحبا یامصطفی ، سرکار کی آمد مرحبا کی دھومیں مچاتا 10مارچ بمطابق ١٢ ربیع الاول بروز منگل کو2:00بجے لاہور ریلوے اسٹیشن سے داتا دربارتک نکلا جائے گا ۔دعوت اسلامی کا مدنی جلوس اپنے روایتی راستوں( ریلوے اسٹیشن نوری مسجد سے شروع ہوکر لنڈا بازار سے گزرتا ہوا میلاد چوک پہنچے گا ،وہاں سے سرکلر روڈ بیرون دہلی گیٹ ، بیرون موچی گیٹ ، بیرون شاہ عالم گیٹ بیرون لوہاری اور اردو بازار) سے گزرتا داتا دربار پر جاکر ختم ہوگا۔داتا دربار پہنچ کر دعا کروائی جا ئے گی اور نماز عصر باجماعت ادا کی جائے گی۔ہزاروںعاشقان سفید مدنی لباس پہنے ، سروں پر عمامے کے تاج سجائے ہاتھوں میں سبز سبز پرچم تھامے ، لبوں پر نعتیںاور مرحبایا مصطفی کے نعرے لگاتے انتہائی نظم وضبط کے ساتھ شریک ہونگے ۔ذندہ لانان لاہورمدنی جلوس کا پرجوش استقبال کریں گے،مدنی جلوس پر جگہ بہ جگہ گل پاشی کی جائے گی، جلوس کے راستے میں مشروبات اور ٹھنڈے پانی سبیلیں لگائی جائیں گی اور شرکا میں لنگر رسائل تقسیم کئے جائیں گے۔ جلوس کو مختلف مقاما ت پر روک کر نیکی کی دعوت پیش کی جائے گی ۔جلوس کی ساتھ پولیس کی بھاری نفری تعینات ہوگی اور سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے جائیں گے مجلس نشرواشاعت دعوت اسلامی اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Attari hoon Attari مراسلہ: 5 مارچ 2009 Report Share مراسلہ: 5 مارچ 2009 دعوت اسلامی کے زیر اہتمام جلوس عیدمیلاد النبی ١٢ ربیع الاول کو ریلوے اسٹیشن تا داتادربار نکالاجائےگا عاشقان رسول سبز پرچم تھامے ، لبوں پر نعتوں کے ترانے سجائے بھرپور شرکت کریں گے جلوس کی گزرگاہ کو سبز سبز پرچموں ، خوشنما بینروں سے سجایا جائے گا، جگہ بہ جگہ مشروبات کی سبیلیں لگائی جائیں گی لاہور (سٹاف رپورٹر)تبلیغ ِقرآن وسنت کی عالمگیرغیرسیاسی تحریک ''دعوت اسلامی ''کے زیراہتمام عظیم الشان مدنی جلوس بسلسلہ عیدمیلاد البنی ؐ مرحبا یامصطفی ، سرکار کی آمد مرحبا کی دھومیں مچاتا 10مارچ بمطابق ١٢ ربیع الاول بروز منگل کو2:00بجے لاہور ریلوے اسٹیشن سے داتا دربارتک نکلا جائے گا ۔دعوت اسلامی کا مدنی جلوس اپنے روایتی راستوں( ریلوے اسٹیشن نوری مسجد سے شروع ہوکر لنڈا بازار سے گزرتا ہوا میلاد چوک پہنچے گا ،وہاں سے سرکلر روڈ بیرون دہلی گیٹ ، بیرون موچی گیٹ ، بیرون شاہ عالم گیٹ بیرون لوہاری اور اردو بازار) سے گزرتا داتا دربار پر جاکر ختم ہوگا۔داتا دربار پہنچ کر دعا کروائی جا ئے گی اور نماز عصر باجماعت ادا کی جائے گی۔ہزاروںعاشقان سفید مدنی لباس پہنے ، سروں پر عمامے کے تاج سجائے ہاتھوں میں سبز سبز پرچم تھامے ، لبوں پر نعتیںاور مرحبایا مصطفی کے نعرے لگاتے انتہائی نظم وضبط کے ساتھ شریک ہونگے ۔ذندہ لانان لاہورمدنی جلوس کا پرجوش استقبال کریں گے،مدنی جلوس پر جگہ بہ جگہ گل پاشی کی جائے گی، جلوس کے راستے میں مشروبات اور ٹھنڈے پانی سبیلیں لگائی جائیں گی اور شرکا میں لنگر رسائل تقسیم کئے جائیں گے۔ جلوس کو مختلف مقاما ت پر روک کر نیکی کی دعوت پیش کی جائے گی ۔جلوس کی ساتھ پولیس کی بھاری نفری تعینات ہوگی اور سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے جائیں گے مجلس نشرواشاعت دعوت اسلامی اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Hanafi Muslima مراسلہ: 6 مارچ 2009 Report Share مراسلہ: 6 مارچ 2009 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔