Attari26 مراسلہ: 2 مارچ 2009 Report Share مراسلہ: 2 مارچ 2009 عاشقان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم دھوم دھام سے جشن ولادت منائیں‘ مولانا الیاس قادری جشن ولادت رسول ﷺ کی خوشی میںمسجدوں پر بھی چراغاں کا اہتمام کیا جائے ، ہر طرف سبز پرچم لہرائیں کہ دنیا میں سبز رنگ امن کی علامت سمجھا جاتاہے کراچی(۔۔۔۔۔) امیر اہل سنت حضرت علامہ مولانا محمد الیا س عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ نے کہا ہے کہ جب ماہ ربیع النور شریف کا مبارک مہینہ تشریف لاتا ہے تو عاشقان مصطفی ﷺ کے دلوں میں خوشی کی لہر دوڑ جاتی ہے اور ان کے گھر سبز پرچموں اور برقی قمقموں سے جگمگا جاتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں ربیع النور شریف کے موقع پر منعقدہ مدنی مذاکرے میں باب الاسلام سندھ سے آئے ہوئے اسلامی بھائیوں اور ذمہ داران سے بیان کرتے ہوئے کیا۔ امیر اہل سنت نے کہا کہ جس چیز کو شریعت منع نہ کرے وہ جائز ہے اور جلوس نکالنا شریعت میں منع نہیں ہے لہذا عاشقان مصطفی ﷺدھوم دھام سے جشن ولادت رسول ﷺ منائیں اور اس خوشی میں جلوس بھی نکالیں اور اس میں اللہ عزوجل کی رضا اور پیارے آقا ﷺ کی خوشی کیلئے شرکت کرتے ہوئے ہر اس عمل سے گریز کریں جس سے لوگوں کو تکلیف پہنچے۔ امیر اہل سنت نے کہا کہ سبز رنگ بہت سی نسبتوں کا مجموعہ ہے اور دنیا میں امن کی علامت سمجھا جاتا ہے اور اس سے آنکھوں کو تسکین بھی پہنچتی ہے جشن ولادت رسول ﷺ کی خوشی میںہر طرف سبز سبز پرچم لہرائیں اور مسجدوں کو بھی سجایا جائے کہ جو کوئی اللہ عزوجل کی رضاکیلئے چراغاں کرتا ہے اسے ثواب ملے گا اور جشن ولادت کی خوشیاں منانے اور چراغاں کرنے سے کفارپر بھی اثر پڑتا ہے کہ مسلمان اپنے نبی سے کس قدر محبت کرتے ہیں اس لئے جشن ولادت رسول ﷺ منانے کی اچھی اچھی نیتیں کرلیں جتنی زیادہ اچھی نیتیں ہونگی ثواب بھی اتنا ہی ملے گا۔ امیر اہل سنت نے کہا کہ ہمارے پیارے آقا ﷺ ہر پیر کوروزہ رکھ کر اپنا جشن ولادت مناتے تھے لہذا ہمیں بھی چاہئے کہ ہر پیر اوربارہ ربیع النور شریف کا روزہ رکھیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Attari hoon Attari مراسلہ: 3 مارچ 2009 Report Share مراسلہ: 3 مارچ 2009 عاشقان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم دھوم دھام سے جشن ولادت منائیں‘ مولانا الیاس قادری جشن ولادت رسول ﷺ کی خوشی میںمسجدوں پر بھی چراغاں کا اہتمام کیا جائے ، ہر طرفپرچم لہرائیں کہ دنیا میں سبز رنگ امن کی علامت سمجھا جاتاہے کراچی(۔۔۔۔۔) امیر اہل سنت حضرت علامہ مولانا محمد الیا س عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ نے کہا ہے کہ جب ماہ ربیع النور شریف کا مبارک مہینہ تشریف لاتا ہے تو عاشقان مصطفی ﷺ کے دلوں میں خوشی کی لہر دوڑ جاتی ہے اور ان کے گھر سبز پرچموں اور برقی قمقموں سے جگمگا جاتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں ربیع النور شریف کے موقع پر منعقدہ مدنی مذاکرے میں باب الاسلام سندھ سے آئے ہوئے اسلامی بھائیوں اور ذمہ داران سے بیان کرتے ہوئے کیا۔ امیر اہل سنت نے کہا کہ جس چیز کو شریعت منع نہ کرے وہ جائز ہے اور جلوس نکالنا شریعت میں منع نہیں ہے لہذا عاشقان مصطفی ﷺدھوم دھام سے جشن ولادت رسول ﷺ منائیں اور اس خوشی میں جلوس بھی نکالیں اور اس میں اللہ عزوجل کی رضا اور پیارے آقا ﷺ کی خوشی کیلئے شرکت کرتے ہوئے ہر اس عمل سے گریز کریں جس سے لوگوں کو تکلیف پہنچے۔ امیر اہل سنت نے کہا کہ سبز رنگ بہت سی نسبتوں کا مجموعہ ہے اور دنیا میں امن کی علامت سمجھا جاتا ہے اور اس سے آنکھوں کو تسکین بھی پہنچتی ہے جشن ولادت رسول ﷺ کی خوشی میںہر طرف سبز سبز پرچم لہرائیں اور مسجدوں کو بھی سجایا جائے کہ جو کوئی اللہ عزوجل کی رضاکیلئے چراغاں کرتا ہے اسے ثواب ملے گا اور جشن ولادت کی خوشیاں منانے اور چراغاں کرنے سے کفارپر بھی اثر پڑتا ہے کہ مسلمان اپنے نبی سے کس قدر محبت کرتے ہیں اس لئے جشن ولادت رسول ﷺ منانے کی اچھی اچھی نیتیں کرلیں جتنی زیادہ اچھی نیتیں ہونگی ثواب بھی اتنا ہی ملے گا۔ امیر اہل سنت نے کہا کہ ہمارے پیارے آقا ﷺ ہر پیر کوروزہ رکھ کر اپنا جشن ولادت مناتے تھے لہذا ہمیں بھی چاہئے کہ ہر پیر اوربارہ ربیع النور شریف کا روزہ رکھیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔