Owais Attari مراسلہ: 12 جنوری 2009 Report Share مراسلہ: 12 جنوری 2009 1)Qafle faizan-e-Madina se bantae hain? 2)qafle mai jatae kahan hain?Rhete kahan hain? 3)khane pine ka kiya hisaab hota hai? 4)qafle mai jane k liye koi fees hoti hai kya? Maslan Safar ki xyz? aur mazeed tafseel k saat bata den.. Aur jis jis ne Safar kya hai... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Yasir Attari مراسلہ: 12 جنوری 2009 Report Share مراسلہ: 12 جنوری 2009 1)Qafle faizan-e-Madina se bantae hain? 2)qafle mai jatae kahan hain?Rhete kahan hain? 3)khane pine ka kiya hisaab hota hai? 4)qafle mai jane k liye koi fees hoti hai kya? Maslan Safar ki xyz? aur mazeed tafseel k saat bata den.. Aur jis jis ne Safar kya hai... جی اویس بھاءی قافلے فیضان مدینہ سے بنتے ہیں ،،،، کسی بھی مسجد میں اس کا قیام ہوتا ہے ۔۔۔ فیس نہیں ہوتی بسس آپ فیضان مدینہ آجاءے تو ساتھھ سفر کرے ہمارے۔۔۔ رہا کھانا پینا تو ۳ دن کے معمولی سے اخراجات آتے ہیں جنہیں کوءی بھی برداشت کر سکتا ہے ۔۔۔۔۔ وہاں سب سیکھنے کا بلکہ کرنے کا موقع ملتا جیسے تہجد ، اشراق ، فجر باجماعت اور بہت کچھھ ان شآء اللہ عزوجل ایک بار تین دن کا سفر کرلے نا تو ان شآء اللہ عزوجل آپ ہی کہیں گے قافلے میں چلو قافلے میں چلا مزید تفصیل کیلےء فیضان سنت پڑھیں یا اپنے قریبی اسلامی بھاءی سے رابطہ کریں ۔۔یا اگر ممکن ہوں تو۔ اجتماع میں تو آتے ہوگے مجھھ سے وہا ں ملیں جیسے آسانی اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Gham-e-Madinah مراسلہ: 12 جنوری 2009 Report Share مراسلہ: 12 جنوری 2009 jazak Allah khair yasir bahi for information may Allah azawajal reward u ameen اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Attari26 مراسلہ: 12 جنوری 2009 Report Share مراسلہ: 12 جنوری 2009 اویس بھائی دعوت اسلامی کے بے شمار مدنی قافلے راہ خدا میں سفر کرتے رہتے ہیں ان مدنی قافلوں میں سفر کرنا یقیناً بہت بڑی سعادت کی بات ہے دعوت اسلامی کے مدنی قافلے ملک وبیرون ممالک میں قائم تربیت گاہوں سے سفر کرتے ہیں مثلاً باب المدینہ میں فیضان مدینہ اور کئی مقامات پر تربیتی گاہیں قائم ہیں لاہور میں فیضان مدینہ کاہنہ نو، سوڈیوال ، مکتبۃ المدینہ دربار مارکیٹ گنج بخش روڈ پر تربیت گاہ قائم ہے جہاں سے جدول کے مطابق قافلے سفر کرتے ہیں یہ قافلے مساجد میں قیام کرتے ہیں جہاں جدول کے مطابق شرکاء کی مدنی تربیت ہوتی ہے اور اس علاقے میں نیکی کی دعوت عام کی جاتی ہے تمام شرکا مدنی ترکیب کے مطابق سفر اور کھانے پینے کے اخرجات ہو اٹھاتے ہیں مثلاابھی ۹،۱۰،۱۱ محرم الحرم کو مجھے مدنی قافلے سفر کی سعادت نصیب ہوئی تو تمام اسلامی بھائی نے کچھ رقم بطور زادہ راہ امیر قافلہ کو جمع کروائی اس رقم سے سفر کی اخرجات اور کھانے پینے کی ترکیب کی گئ واپسی میں پیسے بچے وہ واپس لوٹادئے گئے آپ مدنی قافلے میں سفر کرنا چاہتے ہیں تو اپنے شہر میں جہاں ہفتہ وار اجتماع ہوتا ہو تشریف لے جائیں اور تربیت گاہ میں تشریف لے جائٰں آپ کے سفر کی ترکیب بنا دی جائے گی ان شاء اللہ عزوجل والسلام مع الاکرم اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Owais Attari مراسلہ: 12 جنوری 2009 Author Report Share مراسلہ: 12 جنوری 2009 جی اویس بھاءی قافلے فیضان مدینہ سے بنتے ہیں ،،،، کسی بھی مسجد میں اس کا قیام ہوتا ہے ۔۔۔ فیس نہیں ہوتی بسس آپ فیضان مدینہ آجاءے تو ساتھھ سفر کرے ہمارے۔۔۔رہا کھانا پینا تو ۳ دن کے معمولی سے اخراجات آتے ہیں جنہیں کوءی بھی برداشت کر سکتا ہے ۔۔۔۔۔ وہاں سب سیکھنے کا بلکہ کرنے کا موقع ملتا جیسے تہجد ، اشراق ، فجر باجماعت اور بہت کچھھ ان شآء اللہ عزوجل ایک بار تین دن کا سفر کرلے نا تو ان شآء اللہ عزوجل آپ ہی کہیں گے قافلے میں چلو قافلے میں چلا مزید تفصیل کیلےء فیضان سنت پڑھیں یا اپنے قریبی اسلامی بھاءی سے رابطہ کریں ۔۔یا اگر ممکن ہوں تو۔ اجتماع میں تو آتے ہوگے مجھھ سے وہا ں ملیں جیسے آسانی Mai Ijtama mai 3,4 dafa hi gaya hon... 1st time tu bahut asani se ijazat mil gae thi magar 2,3,4th time jane k liye bahut larna para parentz se Filhall tu mai nahi aa paa raha hon...1st year mai paper Ruk gae tu parentz ne bola phele parlo...bus ye Inter clear hojae then Inshallah azawajal pabandi karne ki koshish karonga...ap ki baton se lag raha hai k ap bhi qafle mai jate hain bhai k liye Dua kar diye ga k inter ek hi bari mai hojae ... jab clear hojaenge tu Inshallah parentz se bolonga k Clear kar liya ab tu jane den ijtama mai..ijtama mai jane lag jaenge tu Qafle bhi phr door nahi ... Aur bahut bahut Sukariya ap dono ka Info share karne ka attari 26 and Yasir bhai.... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔