Jump to content

Kamyabi Book Fair Me Maktaba Tul Madina KI (2008)


Yasir Attari

تجویز کردہ جواب

(expo centre ) international 4th Books Fair

 

میں اختتام ہوءی اس میں دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت مکتبۃ المدینہ لگایا گیا تھا جسمیں بے شمار کتب اور ویڈیوں اور آڈیوں سی ڈیز رکھی گءی تھی

 

اس کو عوام نے اتنا پسند فرمایا بالخصوص ایک تعداد تھی یہاں جوکبھی فیضان مدینہ نہ آسکی تھی اور نہ ہی مکتبۃ المدینہ اس سے پہلے پایا تھا البتہ اس وجہ سے ایسے لوگو ں تک بھی دعوت اسلامی کا پیغام پہنچا ، جس طرح کتابیں لوگوں نے لی اسی طرح ویڈیوں سی ڈیز بھی بہت پسند فرماءے بالخصوس بیٹے کی وصیت بیان جو کہ وہاں ایکسپو میں سکرین پرچل رہا تھا اسکو تو بہت پسند فرمایا اور گھر امن کا گہوارہ کیسے بنے اسکی تو کوءی ایک ویڈیوں سی ڈی بھی مکتبۃ المدینہ پر نہ بچی اس کے علاوہ اللہ عزوجل کی خفیہ تدابیر بھی پسند فرماءے اس کے علاوہ حاجی شاہد عطاری مدظلہ العالی کا نورانی چہرہ دیکھھ کر بار بار سوال کرتے تھے کہ یہ کون ہیں؟؟؟

 

الغرض دعوت اسلامی کا تعارف بہتر انداز میں لوگوں تک پہنچا اور لوگوں نے بہت پسند بھی کیا۔۔۔۔۔۔ مکتبۃالمدینہ کی انتہاءی کم قیمت اور معیاری کتب کو بھی بہت پسند کیا۔۔۔۔

 

ان شآ ء اللہ عزوجل امید ہے کہ جلد آپ یہ سب مدنی چینل پر دیکھھ پاءے گے۔۔۔۔۔۔۔

 

اللہ دعوت اسلامی کی تمام مجالس کو دن پچیسویں رات چھبیسویں ترقی عطا فرماءے آمین

مجلس شعبہ تعلیم (باب المدینہ کراچی ، دعوت اسلامی)۔

 

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

(bis)

(saw)

(salam)

(azw)(sa)(azw)(sa)(azw)(sa)

(azw)(sa)(azw)(sa)(azw)(sa)

(azw)(sa)(azw)(sa)(azw)(sa)

(azw)(sa)(azw)(sa)(azw)(sa)

 

(azw)(ma)(azw)(ma)(azw)(ma)(azw)(ma)(azw)(ma)(azw)(ma)(azw)(ma)(azw)(ma)

 

ALLAH ny Karam esa Kiya Hy Tuj Py Jahan Me

Ay Dawateislami Teri dhooooooooooooooooooooooooooooooooooooooooooooomm machi hy......!!!!!!!

 

(azw)(al)(azw)(al)

(azw)(ja) 4 sharing this g8888888888888888888888888888888888888888 Madani News...!!

 

w8ng anctiously 4 Madani Channel.....!!

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...