Jump to content

Asalam o Alaikum


Owais Attari

تجویز کردہ جواب

(bis)

(wasalam)

1)Gonge bhere Islami bhaiyon k bare mai Islam mai kya kya hukum hai?

2)Kya aun logo mai kuch riyaaet hogi kya?

3)agar ye log Islaam se door honge to aur naiki ki dawat dene par bhi na aen?

4)ab q k ye mahool mai ana nahi che rahe aur gunnah gaar hon tu ab kya hukum hoga?

5)en logo ko samjhana normal logo ko samjhane se muskill hai.

aur bhi mazeed tafsilaat tu bataden.

mere Walideen bhi gonge aur bhere hain mai kya karon mere waliddeen tu mere islami mahool mai ane jane se bhi chirtae hain. :'(

plzz Dua karen k Allah mujhe aur mere walideen ko Hidayaat de aur dawat-e-islami k mahool mai ane jane lag jaon aur mere mere walideen bhi.

jazakallahukhaira

Link to comment
Share on other sites

(bis)

(wasalam)

1)Gonge bhere Islami bhaiyon k bare mai Islam mai kya kya hukum hai?

 

وہی احکام ہیں جو دوسرے مسلمانوں کیلےء ہیں ۔ یقنیاً نماز ، روزہ ، اور دیگر احکام شرعی ویسی ہی ہیں جب کو ءی اور وجہ نہ ہوں

اگر یہ اسلام سیکھنا چاہے تو الحمد اللہ عزوجل دعوت اسلامی کی مجلس ہیں اس بارے میں جو ان کو اسلام سکھاتی ہیں ان سے رابطہ کریں

click here for contact to special majlis of Dead & blind >> www.dawateislami.net

Link to comment
Share on other sites

یہ سارے سوالات ایک جیسے ہیں ان اور ان کو نہیں صرف بلکہ ہر مریض کو سمجھانا مشکل ہوتا ہیں

اس بات کو سمجھانے کیلےء میں امیر اہلسنت مدظلہ العالی کی بڑی پیاری بات لکھنی کی کوشش کرتا ہوں ۔۔

لب لباب کچھ یوں ہے کہ"جو بھی مریض ہوتا مثلاً اس کو کوءی انتہاءی تشویش ناک زخم ہوگیا اور اس کو درد ہورہا ہے تو جب ڈاکٹر اس کو ہاتھ لگاےء گا تو وہ آہ اوہ کرےگا ۔ اسی طرح دوا بھی اگر کڑوی ہیں تو اچھی نہیں لگی گی پر جب وہ ٹھیک ہوجاےء گا تو اسی ڈاکٹر کو دعا دیگا۔

آپ کوشش نہ ہارے اپنے عمل پر استقامت پاےء ان پر کوشش کرتے رہے

ایسا صرف آپکے ساتھ نہیں بلکہ نہ جانے کتنے اسلامی بھاءیوں اور بہنوں کے ساتھ ہیں ۔۔ ابھی کچھ دن پہلے کی بات ہہیں کہ ایک اسلامی بھاءی اعتکاف میں "فیضان مدینہ " میںبیٹھے نیک صحبت اثر کر گءے اور مدنی رنگ چڑھ گیا پر آہ جب اعتکاف کے بعد گھر پہنچے تو سب ایسے ٹوٹ پڑے جیسے کہ کوءی جرم کردیا ہوں وہ آج تک بتاتے ہیں کہ ہر وقت کچھ کچھ ستم رہتا اگر کھڑا ہوتا تو کہتے کھڑا کیوں ہیں اور اگر بیٹھھ جاتا تو کہتے ہر وقت بیٹھا رہتا ہیں ۔۔۔یہ کیا داڑھی رکھلی ہیں اس کٹوادے۔۔۔۔۔آہ مسلمان کہلانے والا باپ ایسا کہہ رہا ہے اگر ان کی داستان غم اور جو میری علم میں دیگر لوگوں کی ہیں وہ لکھوں تو شاید آپ روپڑے اور اپنی مشکل آسان معلوم ہوں ۔۔۔۔ پر یقین جانے کہ سب کے سب ہی بہت جذبہ رکھتے اور شاید سگ عطار کاخیال ہے کہ یہ جذبہ اسی ستم کی وجہ سے بڑھا

میرے امیر اہلسنت کو ہی دیکھلے کیا تزکرہ امیر اہلسنت مدظلہ العالی کتاب نہیں پڑھی؟؟؟

اگر نہیں پڑھی تو اس کی جتنی بھی آج تک حصہ آچکے سب پڑھ ڈالے ہو سکے تو نگران شوریٰ کا بیان استقامت کا انعام بھی سن لے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Link to comment
Share on other sites

mere Walideen bhi gonge aur bhere hain mai kya karon mere waliddeen tu mere islami mahool mai ane jane se bhi chirtae hain. :'(

plzz Dua karen k Allah mujhe aur mere walideen ko Hidayaat de aur dawat-e-islami k mahool mai ane jane lag jaon aur mere mere walideen bhi.

jazakallahukhaira

 

(bis)

 

(saw)

 

Allah (azw) Aap kay Walidain ko Apne Madani Habib (saw) k sadke,Hazrat Abu Bakar Siddique(RadiAllah Anhu),Hazrat Usman Ghani(RadiAllah Anhu),Hazrat Umer Farooq(RadiAllah Anhu), or Hazrat Ali Mushkil kusha(RadiAllah Anhu) k sadqe mein Madani mahole ata farmae or Ham sab ko Hidayat ata farmae(Ameen Bejahin Nabiyil Ameen (saw) )

Also visit www.dawateislami.net Agar Aap apne parents k leye Taweezaat mangwana chahte hein to "Roohani Elaj" per click karein or apni problem send kar dein inshaAllah (azw) deye gae address per Taweez pohonch jaein ge.

Link to comment
Share on other sites

رہا یہ کہ رعایت ہوگی یا نہیں تو یہ صرف سننے اور بولنے کی طاقت سے ہی سےمحروم ہیں باقی دیگر صلاحیتیں عام مسلمانوں کی طرح ہیں اسلے ء کوءی تفریق یعنی فرق تو نہ ہوگا البتہ قرآن کی تلاوت کے احکام مختلف ہوگے جن ہیں آپ مجلس خصوصی اسلامی بھاءیوں"سے فیضان مدینہ میں پوچھھ سکتے ہیں

جزاک اللہ عزوجل اپنی دعاءوں میں یاد رکھیں۔۔۔۔۔

 

Click here to further detail >> mainContext.jpg

Link to comment
Share on other sites

رہا یہ کہ رعایت ہوگی یا نہیں تو یہ صرف سننے اور بولنے کی طاقت سے ہی سےمحروم ہیں باقی دیگر صلاحیتیں عام مسلمانوں کی طرح ہیں اسلے ء کوءی تفریق یعنی فرق تو نہ ہوگا البتہ قرآن کی تلاوت کے احکام مختلف ہوگے جن ہیں آپ مجلس خصوصی اسلامی بھاءیوں"سے فیضان مدینہ میں پوچھھ سکتے ہیں

جزاک اللہ عزوجل اپنی دعاءوں میں یاد رکھیں۔۔۔۔۔

 

Click here to further detail >> mainContext.jpg

 

:(

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...