Yasir Attari مراسلہ: 20 دسمبر 2008 Report Share مراسلہ: 20 دسمبر 2008 سیدی اعلٰحضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ نے ایک رسالہ تحریر فرمایا جس میں میت اور تیجہ کے کھانےکی ممانعت کے بارے میں شرعی احکام بیان کرے ہیں اگر کسی کے پاس اس کا اردو ترجمہ میت کی دعوت ہوں یا فتاویٰ رضویہ کا وہ باب جس میں یہ شامل ہیں تو یہاں بتادیں جزاک اللہ عزوجل آمین ایک سلسلہ فیضان قران میں بھی مفتی قاسم عطاری مدظلہ العالی نے میت کی دعوت کی زبردست ممانعت بیان کی تھی اگر اسکی ریکورڈ نگ بھی مل سکے تو بھی یہاں بتادیں۔۔۔۔۔ جزاک اللہ عزوجل آمین اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Gham-e-Madinah مراسلہ: 23 دسمبر 2008 Report Share مراسلہ: 23 دسمبر 2008 dear brother www.faizaneraza.org go to madani channel programs inshaAllah azzawjal u can watch the mufti qasim programs faizan-e-quran hope u will get the information اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Yasir Attari مراسلہ: 23 دسمبر 2008 Author Report Share مراسلہ: 23 دسمبر 2008 جی !!! ان شآء اللہ عزوجل جزاک اللہ عزوجل آمین اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ya Mohammadah مراسلہ: 24 دسمبر 2008 Report Share مراسلہ: 24 دسمبر 2008 سیدی اعلٰحضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ نے ایک رسالہ تحریر فرمایا جس میں میت اور تیجہ کے کھانےکی ممانعت کے بارے میں شرعی احکام بیان کرے ہیں اگر کسی کے پاس اس کا اردو ترجمہ میت کی دعوت ہوں یا فتاویٰ رضویہ کا وہ باب جس میں یہ شامل ہیں تو یہاں بتادیں جزاک اللہ عزوجل آمین ایک سلسلہ فیضان قران میں بھی مفتی قاسم عطاری مدظلہ العالی نے میت کی دعوت کی زبردست ممانعت بیان کی تھی اگر اسکی ریکورڈ نگ بھی مل سکے تبھی یہاں بتادیں۔۔۔۔۔ جزاک اللہ عزوجل آمین shah turabul haq qadri sahab on Teejy ka khana :- teeja_daswen_ka_khana_haram_nahi_balki_makrooh_hai.mp3 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Yasir Attari مراسلہ: 24 دسمبر 2008 Author Report Share مراسلہ: 24 دسمبر 2008 جی! آصف بھاءی جزاک اللہ عزوجل پر بعض بد مذہب لوگ اس بری رسم کو اہلسنت کی طرف منسوب کرتے ان کے جواب کے لےء اعلٰحضرت علیہ الرحمۃ کی کتاب مل جاےء تو مزید آسانی ہوجاےء ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast مراسلہ: 22 فروری 2011 Report Share مراسلہ: 22 فروری 2011 On 12/20/2008 at 5:28 PM, Yasir Attari said: سیدی اعلٰحضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ نے ایک رسالہ تحریر فرمایا جس میں میت اور تیجہ کے کھانےکی ممانعت کے بارے میں شرعی احکام بیان کرے ہیں اگر کسی کے پاس اس کا اردو ترجمہ میت کی دعوت ہوں یا فتاویٰ رضویہ کا وہ باب جس میں یہ شامل ہیں تو یہاں بتادیں جزاک اللہ عزوجل آمین Alahazrat nay kaheen bhi teejay waghera ya eesal-e-swab ki mumaniat byan naheen farmayi , han dawat-e-mayyat ki mumaniat zroor sabit farmayi hay , yeh kitab download krnay k leay click krain: http://www.islamimeh...attach_id=44446 Online reading k leay dekheay: http://www.islamimeh...dawat-e-mayyat/ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔