Bismillah مراسلہ: 13 دسمبر 2008 Report Share مراسلہ: 13 دسمبر 2008 wuzu ki halat mein agar khana khaya jaey ya kuch juice wagera piya jaey ya phir koi medecin khai jaey to wuzu rehta hai ya toot jata hai? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam E Mustafa مراسلہ: 15 دسمبر 2008 Report Share مراسلہ: 15 دسمبر 2008 کچھ کھانے سے یا کچھ پینے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہاں اگر کچھ کھایا اور وضو تھا تو نماز کا وقت ہو گیا نماز پڑھنے کیلیے جانے سے پہلے کلی کر لینا بہتر ہے لیکن اگر نہ بھی کریں تو اس وضو سے نماز ہو جایے گی۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔