Ayesha Fatima مراسلہ: 8 اکتوبر 2015 Report Share مراسلہ: 8 اکتوبر 2015 (ترمیم شدہ) Ak wahabi ne aitraz kia k ye Sawad e azam wali hadis sakht zaif he is ka kia jawab du Edited 8 اکتوبر 2015 by Ayesha Fatima اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AqeelAhmedWaqas مراسلہ: 8 اکتوبر 2015 Report Share مراسلہ: 8 اکتوبر 2015 (ترمیم شدہ) Ak wahabi ne aitraz kia k ye Sawad e azam wali hadis sakht zaif he is ka kia jawab du غیر مقلدین کی اسلام دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ جس حدیث کو یہ اپنے خلاف پاتے ہیں، فوراََ طرح طرح کے حیلے بہانے استعمال کر کے اسے ضعیف ثابت کرتے ہیں کیونکہ ضعیف احادیث کو یہ موضوع احادیث کے جیسا سمجھتے ہیں!!۔ بر تقدیرِ صحتِ دلائلِ وہابیہ یہ ’’روایت‘‘ ضعیف ہوگی، نہ کہ ’’متن حدیث‘‘۔ مذکورہ حدیث کی سند میں اگر ضعیف راوی آ بھی جائیں تو بھی یہ فضائل میں مقبول ہوگی۔ اس متن کی احادیث کی واحد یہی سند نہیں ہے بلکہ اور بھی ہیں۔ کسی طرح بھی اس حدیث پاک کا متن ضعیف ثابت نہیں ہو سکتا۔ دیکھیں وہابیہ کے اپنے دکتور اس حدیث پاک کے متعلق کیا کہتے ہیں:۔ مختصراََ اسکا بتا دیا ہے۔ تفصیل کیلئے آپ اوپر دئیے گئے دو لنکس کو ملاحظہ فرمائیں۔ نیچے دیئے گئے امیجز میں گرین بوکس میں موجود شیڈڈ عبارات کی طرف نظر فرمائیں۔ آپ محترمہ چونکہ وہابیہ سے اکثر بحث و مباحثہ کا موقع پاتی ہیں، اس لیے ان امیجز کی شیڈڈ عبارات کا وہابیہ سے جواب لیں اور فورم پر بھی انکا جواب شئیر کریں۔ اب دیکھیں وہابیہ کے مایہ ناز محقق کی تحقیق وہابیوں سے پوچھیں کہ ’’جب اہل حدیث کے نزدیک یہ حدیث (ما انا علیہ و اصحابی) باطل ہے اور صحیح یا حسن سند سے ثابت نہیں تو اپنے امام ابن تیمیہ کے بارے میں کیا کہیں گے جو اسی حدیث سے استدلال کررہے ہیں (جبکہ آپکے اصول کے مطابق تو ضعیف روایت سے استدلال نہیں کیا جا سکتا)؟؟؟‘‘۔ ہماری پیش کردہ ہر حدیث پر تو ضعیف ضعیف کی گردان شروع کر دیتے ہیں، اب اپنے ابن تیمیہ پر نا معلوم کیا حکم لگائیں گے۔ Edited 8 اکتوبر 2015 by AqeelAhmedWaqas اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ayesha Fatima مراسلہ: 29 اکتوبر 2015 Report Share مراسلہ: 29 اکتوبر 2015 Bhai agr ap k pass kisi authentic addaray ya tanzeem ki tehkeek ho Muslams populations in the world with respect to sects to plz share kr den anait hogi اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 29 اکتوبر 2015 Report Share مراسلہ: 29 اکتوبر 2015 Bhai agr ap k pass kisi authentic addaray ya tanzeem ki tehkeek ho Muslams populations in the world with respect to sects to plz share kr den anait hogi یہ تو بہت آسان کام ہے۔ آپ اسلام کی ابتدا سے اب تک کے مسلمانوں کی تعداد بھی دیکھیں اور وہابیوں کی ابتدا سے موجودہ وہابیوں تک کی تعداد کا اندازہ بھی کریں۔ اہلسنت تو آج سے چودہ سو سال پہلے کے چلے آ رہے ہیں۔ یہ ناممکن ہے کہ کوئی فرقہ تعداد میں اہلسنت سے زیادہ ہو جائے ، کیونکہ اہلسنت تو تاقیامت حق پر ہی رہیں گے اور کوئی دوسرا فرقہ خواہ کتنا جلدی اور تیزی سے پھیلے، پھر بھی اہلسنت کی تعداد سے کم ہی رہنا ہے کیونکہ ساتھ ساتھ اہلسنت کی تعداد بھی تو اسی نسبت سے بڑھتی جانی ہے۔ آپ ایک کام کرلیں کہ وہابیوں کا کوئی ڈیٹا نہ دیکھیں بلکہ اہلسنت علما کی کتابیں پڑھیں۔ عام لوگوں پر نہ مناظرہ فرض ہے اور نہ یہ انکا کام، نہ انکو وہابیوں کو جواب دینا لازم تو کیوں ایسی بحثوں میں پڑ کر اپنا ایمان خطرے میں ڈالتے ہیں۔ ہاں اگر اپنے مسلمانوں کی کتابوں میں سے کوئی مسئلہ سمجھ نہ آئے تو علما سے پوچھیں مگر خود سے نہ کسی وہابی سے بحث کریں اور نہ انکی کوئی کتاب پڑھیں۔ قرآن و حدیث کا جو مطلب سواد اعظم (یعنی اسلام کی ابتدا سے آج تک اور آنے والے مزید مسلمانوں) نے سمجھا، وہی برحق ہے۔ اب اگر کوئی فرقہ نئے نئے عقیدے پھیلاتا ہے اور اپنی پچریں لگا لگا کر اسلاف پر طعن کرتا ہے تو وہی اہلسنت سے کٹ جاتا ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ayesha Fatima مراسلہ: 21 نومبر 2015 Report Share مراسلہ: 21 نومبر 2015 Ap shaid meri bt ki teh tk nai pohnche mera mud'aa ye nai tha ye to understood bt he k ahl e sunnat wa jamat hi sawad e azam he mgr asal masla to yehyn se paida hota he k is jamat se kon murad h aya Bralvi Ya Deobndi ya koi or Q k deobndi bi to ahl e sunnat hone k daway daar hen meri request ka maksad ye tha k agr Barr e Sagheer k alawa baki musalmano k akaid Hm bralvio jese hen to is k mutalik koi rahnumai farmaen warna deobndi to yehy kehte hn k sari dunya main deobndi akaid wale musalman hen Meri request ka lubb e labab ye tha k agr Bar e Sagheer k alawa bi bki mumalik k musalman Milad manate hen ya Mazaro pe hazri dayte hen ya Nida e Nabi Sallal lahu Alaihi wasallam krte hon wghera. Algharz ye k jo akaid hmare hen wohy tmam dunya k musalmano k hen.Us sawal ki wja e istafsaar yehy thy.Agr rehnumai farma dayn to meharbani hogy ASSLAM O ALAIKUM اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Brailvi Haq مراسلہ: 26 فروری 2016 Report Share مراسلہ: 26 فروری 2016 Jnb kia kisi hadis main "Ahl e Sunnat wa jamat" k alfaz ayd hen. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 26 فروری 2016 Report Share مراسلہ: 26 فروری 2016 حدیث میں الجماعۃ کا لفظ تو آیا ہے، البتہ محدثین نے حدیث کی شرح میں اہل سنت والجماعت کا لفظ لکھا ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔