Jump to content

sunnatein gair mo'akda ka tariqa


Bismillah

تجویز کردہ جواب

(bis)

(saw)

(wasalam)

سنت مؤکدہ: وہ جس کو حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ کیا ہو البتہ کبھی ترک بھی فرما دیا ہو(نہ کیا ہو)وہ کہ اسکے کرنے کی تاکید فرمائی اس کا کرنا ثواب اور نہ کرنا بہت بُرا۔ یہاںتک جو اس کے چھوڑنے کی عادت ڈال لے وہ عذاب کا مستحق ہے۔

سنت غیرمؤکدہ: وہ کہ اسکا چھوڑنا شریعت کو پسند نہیں۔اسکا کرنا ثواب اور نہ کرنا اگرچہ بطور عادت ہو عتاب کا موجب نہیں۔

سنت مؤکدہ پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ قعدہ اُولٰی میں صرف تشہّد تک پڑھتے ہیں دُرود پاک اور دعا نہیں پڑھتے اور تیسری رکعت جب شروع    کرتے ہیں تو سورہ فاتحہ سے کرتے ہیں۔

اور سنت غیرمؤکدہ میں قعدہ اُولٰی میں تشہّد کے بعد دُرودِ پاک اور دعا بھی پڑھنی ہے یعنی آخرتک سب کچھ پڑھنا ہے اور تیسری رکعت کےلیے کھڑے ہو جانا ہے اور تیسری رکعت میں ثناءسے(یعنی سبحانکاللھم سے) پڑھنا شروع کرنا ہے۔ باقی طریقہ وہی ہے۔

بس عصر کی اور عشاء کی پہلی چار سنتیں غیرمؤکدہ ہیں

والسلام مع الاکرام

 

Link to comment
Share on other sites

Sunnat-e-Ghair Mu'aqida ko Nawafil ki tarha hee party hein yani pehli Ata Hayat mein bhi dua tak party hein aur phir teesri rak'at sana say start karty hein aur upper Qufl e Madinah sister ne jo tareeqa bataya gaya hai woh bilku darust hai.

Link to comment
Share on other sites

1-) yahan par to likha hai k masnoon hai, yani k Lazmi nahi, sahi?

 

2-) Namaz-e-Jummah mein kul kitani Rak'at hoti hain?

 

(salam)

 

Ji Masnoon hain lazmi nahi laikin Masnoon kam karny say zyada sawab milta hai tu uss ko hasil karna cahiye aur agahr reh jain tu uss ky liye sajda sahuw lazmi nahi ho ga.

 

Namaz Jummah ki kul rak'at 14 hein.

 

- 4 Sunnatain

- 2 Farz

- 4 Sunnatain

- 2 Sunnatain

- 2 Nawafil

 

fi-aman:

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...