BaaZauq مراسلہ: 30 اکتوبر 2008 Report Share مراسلہ: 30 اکتوبر 2008 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : سيأتي على الناس سنوات خداعات يصدق فيها الكاذب ويكذب فيها الصادق ويؤتمن فيها الخائن ويخون فيها الأمين وينطق فيها الرويبضة مکر و فریب کے وہ سال قریب ہیں جو لوگوں پر آئیں گے ، ان میں جھوٹے کو سچا کریں گے اور سچے کو جھوٹا اور چور کو ایماندار اور ایماندار کو چور اور رويبضة اسی زمانے میں بات کرے گا۔ لوگوں نے عرض کیا : وما الرويبضة یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) ، رويبضة کیا ہے؟ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا : الرجل التافه في أمر العامة وہ حقیر اور کمینہ آدمی جو لوگوں کے عام انتظام میں دخل دے گا۔ ابن ماجہ ، كتاب الفتن ، باب : شدة الزمان ، حدیث : 4172 اس حدیث کو علامہ ناصر الدین البانی نے "صحیح" قرار دیا ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam E Mustafa مراسلہ: 30 اکتوبر 2008 Report Share مراسلہ: 30 اکتوبر 2008 aur ajj kal zyada tar aisa hee ho raha hai اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Faizan-e-Mustafa مراسلہ: 9 نومبر 2008 Report Share مراسلہ: 9 نومبر 2008 JazakAllahu Khayra for sharing. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔