محمد عویدص مراسلہ: 27 جولائی 2008 Report Share مراسلہ: 27 جولائی 2008 [right]السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ وعلٰی آلک و اصحابک یا حبیب اللہ سوال علماء کرام سے یہ ہے کہ کیا مسجد کے معاملے میں بد مذہبوں یعنی شعیوں ، دیو بندیوں ، وہابیوں وغیرہ سے چندہ وغیرہ لینا جائز ہے ۔۔۔۔۔ سوال نمبر 2 ۔ زید ہر سلام میں (یعنی ہر چار یا دو رکعتوں میں) کم از کم ایک بار سورۃ اخلاص شریف (سورتوں کی ترتیب کا لیحاظ رکھتے ہوئے) ضرور تلاوت کرتا ہے۔ جو عموماً آخری رکعت میں ہی آتی ہے۔ تو کیا اس کا یہ عمل درست ہے۔ والسلام[/right] اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔