Mutlaashi مراسلہ: 17 جولائی 2008 Report Share مراسلہ: 17 جولائی 2008 (ترمیم شدہ) Piyaray Islami bhiyoon mery aap logon say 3 sawalat hain aap mujhay in ka jawab Quran-o-Hadees say bata dain 1. Haal ana kia hay or is ki haqeeqat kia hay? 2. Koh Qaaf kia hay or is ki haqeeat kia hay? 3. Lwa-Alhamd kia hay? main aap logoon ko apnay sawal number 2 or 3 k baray main abta doon Sawal No. 2 ki detail kuch is terhaan hay k Allah nay Aqa ki Wiladat-e-ba-Sa-adat k foran baad Hazrat Jibrail ko hukkam dia k Jannat say 4 Jhanday lay ker dunya main jaon or phir Hazrat Jbirail nay aik Zabz rang ka jhanda Koh Qaaf per nasb kia tha (What is Koh Qaaf?) Sawal No. 3 ki detail kuch is terhaan hay k Ba-roz-e-Qiyamat Lwa-Alhamd per 3 satrain (lines) likhi hoon geen pheli satar dosri satar or tesri satar per Kalima Tayyaba likha hoga (What is Lwa-Alhamd?) Yeh sab main nay aik kitaab jis ka naam hay HAYATA-UL-QLOOB say parhay hain Bra-e-Madina aap log mujhay in k jawab merhamat fermain Sajid Ali (Mutlaashi) Edited 17 جولائی 2008 by Mutlaashi اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AqeelAhmedWaqas مراسلہ: 27 اکتوبر 2015 Report Share مراسلہ: 27 اکتوبر 2015 (ترمیم شدہ) وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ!۔ جہاں تک کتاب ’’حیات القلوب‘‘ کا تعلق ہے تو یہ کتاب روافض کی ہے۔ اسے ہرگز نہ پڑھیں۔ اسکا مصنف ملا باقر مجلسی ایرانی (ا۶ا۶ تا ۱۶۹۸ عیسوی) ہے۔ آپ کے تین سوالات کے مختصر جواب:۔ حال آنا اور اسکی حقیقت حال آنا اور وَجد باہم مترادف ہیں۔ پہلے اسکا معنی ومفہوم ملاحظہ فرمائیں:۔ اسکی تفصیل جاننے کیلئے یہ دو کتابیں پڑھیں:۔ دھمال کا جواز read download وجد پر علمی دلائل read download وجد و تواجد پر علمائے کرام کے فتاویٰ read download ...................................... کوہ قاف اور اسکی حقیقت اس کیلئے فتاویٰ رضویہ شریف جلد ۲۷ کتابُ الشتی صفحہ ۱۴ کے امیجز ملاحظہ فرمائیں:۔ ...................................... لِواء الحمد کیا ہے؟ اس کیلئے بہارِ شریعت حصہ اول کا یہ امیج ملاحظہ فرمائیں:۔ بہت سی احادیث میں سے ایک ملاحظہ فرمائیں:۔ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِي ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ ، ثَنَا فُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، ثَنَامُوسَى بْنُ عُقْبَةَ ، حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ يَحْيَى ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ - : " أَنَا سَيِّدُ النَّاسِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَلَا فَخْرَ ، مَا مِنْ أَحَدٍ إِلَّا وَهُوَ تَحْتَ لِوَائِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ يَنْتَظِرُ الْفَرَجَ ، وَإِنَّ مَعِي لِوَاءَ الْحَمْدِ ، أَنَا أَمْشِي وَيَمْشِي النَّاسُ مَعِي حَتَّى آتِيَ بَابَ الْجَنَّةِ فَأَسْتَفْتِحَ فَيُقَالُ : مَنْ هَذَا ؟ فَأَقُولُ : مُحَمَّدٌ ، فَيُقَالُ : مَرْحَبًا بِمُحَمَّدٍ ، فَإِذَا رَأَيْتُ رَبِّي خَرَرْتُ لَهُ سَاجِدًا أَنْظُرُ إِلَيْهِ " . هَذَا حَدِيثٌ كَبِيرٌ فِي الصِّفَاتِ وَالرُّؤْيَةِ ، صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخْرِجَاهُ (المستدرك على الصحيحين » كتاب الإيمان » لواء الحمد يوم القيامة معه صلى الله عليه وآله وسلم) Edited 27 اکتوبر 2015 by AqeelAhmedWaqas اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔