Qaiser Mustafa Attari مراسلہ: 7 جولائی 2008 Report Share مراسلہ: 7 جولائی 2008 اسلام و علیکم امام شافعی ، امام مالک، امام احمد بن حنبل کے نزدیک نماز کا کیا طریقہ ہے، یعنی امام شافعی کے مقلدین جن کا تعلق اہل سنت والجماعت سے ہو اور صیح سنی العقیدہ ہو وہ نماز کیسے پڑھے گءے ،۔ امام مالک کے مقلدین جن کا تعلق اہلسنت والجماعت سے ہو اور سنی صیح العقیدہ ہو وہ نماز کیسے پڑھے گءے اسی طرح امام احمد بن حنبل کے مقلدین جن کا تعلق اہلسنت والجماعت سے اور سنی صیح العقیدہ ہو وہ نماز کیسے پڑھے گءے۔ مجھے اس کی پوری تفصیل چاہے۔ اگر اس پر علماءے اہلسنت میں سے کسی نے کوءی جامع کتاب لکھی ہو تو مجھے اس کا بھی نام بتا دے ۔ دعاءوں کا طلب گار قیصر مصطفٰی عطاری اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔