Yasir Attari مراسلہ: 17 جون 2008 Report Share مراسلہ: 17 جون 2008 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qufl e Madinah مراسلہ: 17 جون 2008 Report Share مراسلہ: 17 جون 2008 , , Buhaaaaaaaat Zbr10st Madani Bahar share ki hai. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
marhaba مراسلہ: 17 جون 2008 Report Share مراسلہ: 17 جون 2008 Brother very very nice sharing Yeh sab hamaray BAPA JAN aur Piyari DAWATEISLAMI ka faizan ha MURSHIDI ATTAR par noooooooooooooooooooooor ki Barsat ho AMEEN Noori Imama Noori Dari Faiz Ana Da Jag Tay Tari Tur Janday Ny Jaray Pasay Pay Janda Ay Shooooooor Meray BAPA Jiya Na Hoor Faize ATTAR Jari Rahay Ga INSHA ALLAH اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghostrecon مراسلہ: 17 جون 2008 Report Share مراسلہ: 17 جون 2008 (ترمیم شدہ) السلام علیکم! میرا اک دوست جو کہ آپ کی اس سائٹ کاممبر بھی ھے اور دعوت اسلامی سے تعلق بھی رکھتا ھے اس کے پاس آپ کی سائٹ کو دیکھا تو سوچا کہ میں بھی کچھ باتیں آپ لوگوں سے کر لوں اسے تو بہت سمجھایا مگر اس پر عقیدت کا بھوت سوار ھے۔کیونکہ میں بھی کبھی دعوت اسلامی والا تھا ۔اور ایسا تھا کہ اگر میرا کوئی سگا قریبی بھی اس کے خلاف بات کرتا تو میں اس سے قطع تعلق کے لیے تیار رھتا تھا۔ تو بات کچھ یون ھے کہ آپ لوگوں نے جو یہ کرامات کا چرچہ کیا ھوا ھے میرا تجربہ اس کے مخالف ھے ۔ کیونکہ اتنا عرصہ دعوت اسلامی میں رھا اس کی کرامات سنیں مدنی قافلے کی کرامات سنیں بھی اور دوسروں کو سنائیں بھیں۔ مگر جب خود کو ایسی کرامت کی ضرورت پڑی تو یہ باتیں محض کہنے سننے کے لیے ھی اچھی لگیں عملی زندگی میں ان کا کوئی عمل دخل نہیں دیکھا۔مدنی قافلہ کیا امیر اھلسنت کی ولایت کیا اور دعائیں کیا کسی سے بھی کام ناں بنا۔ صبر بھی بہت کیا حتی کے مکمل تباھی کے بعد بھی امید ناں چھوڑی ۔ اور بھر آخر کار آپ کے ازلی مخالفیں کے ساتھ وابستہ ھوا یعنی تبلیغی جماعت۔ مگر وھاں بھی کچھ کام نان بنا۔ اس لیے میں آپ لوگوں سے گزارش کروں گا کے اس طرح کے واقعات لکھ کر لوگوں کو دھوکہ ناں دیں تاکہ آپ کا کچھ اعتبار ان میں قائم رھ سکے۔اور دعا کے بجائے دوا کی ترکیب دیں ۔ناں کے سارا زور ان کرامات اور دعاوں کی قبولیت پر لگادیں؟ اگر دعا دوا سے ذیادہ اھم ھوتی تو میرئے خیال میں پاکستان ٹیم کبھی بھی کرکٹ میچ ناں ھارتی؟ اور ناں میں آج یہ لکھ رھا ھوتا۔۔۔۔۔ اب اگر آپ لوگ امتحان میں مبتلا ھونے اور آزمائے جانے کا کہہ کر اپنا پرانا حربہ استعمال کریں گے یا قیامت میں صلے کی بات کریں گے تو اگلی پوسٹ میں آپ کو اس کا بھی جواب دوں گا۔ بس میں ان دونوں جماعتوں سے یہ کہنا چاھوں گا کے کرامات اور دعاوں کے ذریعے اگر آپ کسی کو مسلمان بنانے کے دعواےدار ھیں تو پہلے اپنوں کو تو سنبھال لیں۔؟؟؟؟ اور میرا گمان ھے کہ میری یہ پوسٹ ڈیلیٹ کردی جائے گی۔ مگر آپ مجھے کیسے تبدیل کرسکیں گے کیونکہ آپ لوگوں کو اپنی عقیدت ذیادہ عزیر ھے جو کہ آپ کو حقیقت سننے اور دیکھنے سے محروم رکھتی ھے۔اور اصلاح اگر کرنی تومیری کرنے کی کوشش کیجیے ناں کہ آپس میں اک دوسرے سے لڑ جھگڑ کر اور مصروف لوگوں کو ان کے کام سے اٹھا کر۔ میں تو خود آپ کے پاس چل کر آگیا ھوں۔۔کیوں دوستو!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! Edited 17 جون 2008 by ghostrecon اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
سگِ عطار مراسلہ: 18 جون 2008 Report Share مراسلہ: 18 جون 2008 ... Share Kerney Ka Buhut Shukriya... دعا کے بجائے دوا کی ترکیب دیں Quran-e-Kareem Mein Allah Irshaad Fermata Hai.. Ud'ooni Astajib La'kum Yani Mujh Sey Dua Kero Main Qabool Keron Ga... Hadees-e-Pak Mein Hai "Dua Ibadat Ka Maghz Hai" Is Key Barey Mein Aap Kiya Fermatey Hain... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam E Mustafa مراسلہ: 18 جون 2008 Report Share مراسلہ: 18 جون 2008 السلام علیکم! میرا اک دوست جو کہ آپ کی اس سائٹ کاممبر بھی ھے اور دعوت اسلامی سے تعلق بھی رکھتا ھے اس کے پاس آپ کی سائٹ کو دیکھا تو سوچا کہ میں بھی کچھ باتیں آپ لوگوں سے کر لوں اسے تو بہت سمجھایا مگر اس پر عقیدت کا بھوت سوار ھے۔کیونکہ میں بھی کبھی دعوت اسلامی والا تھا ۔اور ایسا تھا کہ اگر میرا کوئی سگا قریبی بھی اس کے خلاف بات کرتا تو میں اس سے قطع تعلق کے لیے تیار رھتا تھا۔ تو بات کچھ یون ھے کہ آپ لوگوں نے جو یہ کرامات کا چرچہ کیا ھوا ھے میرا تجربہ اس کے مخالف ھے ۔ کیونکہ اتنا عرصہ دعوت اسلامی میں رھا اس کی کرامات سنیں مدنی قافلے کی کرامات سنیں بھی اور دوسروں کو سنائیں بھیں۔ مگر جب خود کو ایسی کرامت کی ضرورت پڑی تو یہ باتیں محض کہنے سننے کے لیے ھی اچھی لگیں عملی زندگی میں ان کا کوئی عمل دخل نہیں دیکھا۔مدنی قافلہ کیا امیر اھلسنت کی ولایت کیا اور دعائیں کیا کسی سے بھی کام ناں بنا۔ صبر بھی بہت کیا حتی کے مکمل تباھی کے بعد بھی امید ناں چھوڑی ۔ اور بھر آخر کار آپ کے ازلی مخالفیں کے ساتھ وابستہ ھوا یعنی تبلیغی جماعت۔ مگر وھاں بھی کچھ کام نان بنا۔ اس لیے میں آپ لوگوں سے گزارش کروں گا کے اس طرح کے واقعات لکھ کر لوگوں کو دھوکہ ناں دیں تاکہ آپ کا کچھ اعتبار ان میں قائم رھ سکے۔اور دعا کے بجائے دوا کی ترکیب دیں ۔ناں کے سارا زور ان کرامات اور دعاوں کی قبولیت پر لگادیں؟ اگر دعا دوا سے ذیادہ اھم ھوتی تو میرئے خیال میں پاکستان ٹیم کبھی بھی کرکٹ میچ ناں ھارتی؟ اور ناں میں آج یہ لکھ رھا ھوتا۔۔۔۔۔ اب اگر آپ لوگ امتحان میں مبتلا ھونے اور آزمائے جانے کا کہہ کر اپنا پرانا حربہ استعمال کریں گے یا قیامت میں صلے کی بات کریں گے تو اگلی پوسٹ میں آپ کو اس کا بھی جواب دوں گا۔ بس میں ان دونوں جماعتوں سے یہ کہنا چاھوں گا کے کرامات اور دعاوں کے ذریعے اگر آپ کسی کو مسلمان بنانے کے دعواےدار ھیں تو پہلے اپنوں کو تو سنبھال لیں۔؟؟؟؟ اور میرا گمان ھے کہ میری یہ پوسٹ ڈیلیٹ کردی جائے گی۔ مگر آپ مجھے کیسے تبدیل کرسکیں گے کیونکہ آپ لوگوں کو اپنی عقیدت ذیادہ عزیر ھے جو کہ آپ کو حقیقت سننے اور دیکھنے سے محروم رکھتی ھے۔اور اصلاح اگر کرنی تومیری کرنے کی کوشش کیجیے ناں کہ آپس میں اک دوسرے سے لڑ جھگڑ کر اور مصروف لوگوں کو ان کے کام سے اٹھا کر۔ میں تو خود آپ کے پاس چل کر آگیا ھوں۔۔کیوں دوستو!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! BHAI PEHLI BAAT TU YEH HAI KE MAYOOSI GUNNAH HAI. DOSRI BAAT YEH HAI KE MEIN TU YAHI KAHON GA KE APP NE PANI (DAWAT-E-ISLAMI) KO CHOR KAR KHOON (TABLIGHI JAMAT) PEE LIYA. BHAI SIRF YEH BATAIN KE KIYA ALLAH KE NABION, SAHABA, AULIA ALLAH AUR DOSRY BUHAT NAIK LOGON PER MUSIBTAIN AAI TU UNHON NE KARAMAT DEKHNE KI BAJAI SABR KIA KIA ALLAH KE NABI PER JAB KOI MUSIBAT AAI TU APP NE SABAR KIA NAH KE KOI MOUJZA DEKHA KAR KAFIRON KO TAKLEEF PUHANCHAI YA WAHAN SAY CHALAY GAI. BHAI INSAAN ZINDAGI MEIN JO CAHTA HAI WOH USS KO LAZMI NAHI KE USSI WAQT MILAY. APP MAYOOS NAH HON AUR RAHI CRICKET WALI BAAT TU BHAI ALLAH NE IBLEES KO BHI BUHAT TAQAT DI HAI AIK TARAF HUM DUA KARTY HAIN TU DOSRI TARAF IBLEES INDIA KI HELP BHI KARTA HAI AUR JAB HUMARI CRICKET TEAM NAMAZ NAHI PARHAI GI AQA KI SUNNATON PER AMAL NAHI KARAI GI TU JEETAY GI KAISY. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qaderi مراسلہ: 18 جون 2008 Report Share مراسلہ: 18 جون 2008 السلام علیکم! میرا اک دوست جو کہ آپ کی اس سائٹ کاممبر بھی ھے اور دعوت اسلامی سے تعلق بھی رکھتا ھے اس کے پاس آپ کی سائٹ کو دیکھا تو سوچا کہ میں بھی کچھ باتیں آپ لوگوں سے کر لوں اسے تو بہت سمجھایا مگر اس پر عقیدت کا بھوت سوار ھے۔کیونکہ میں بھی کبھی دعوت اسلامی والا تھا ۔اور ایسا تھا کہ اگر میرا کوئی سگا قریبی بھی اس کے خلاف بات کرتا تو میں اس سے قطع تعلق کے لیے تیار رھتا تھا۔ تو بات کچھ یون ھے کہ آپ لوگوں نے جو یہ کرامات کا چرچہ کیا ھوا ھے میرا تجربہ اس کے مخالف ھے ۔ کیونکہ اتنا عرصہ دعوت اسلامی میں رھا اس کی کرامات سنیں مدنی قافلے کی کرامات سنیں بھی اور دوسروں کو سنائیں بھیں۔ مگر جب خود کو ایسی کرامت کی ضرورت پڑی تو یہ باتیں محض کہنے سننے کے لیے ھی اچھی لگیں عملی زندگی میں ان کا کوئی عمل دخل نہیں دیکھا۔مدنی قافلہ کیا امیر اھلسنت کی ولایت کیا اور دعائیں کیا کسی سے بھی کام ناں بنا۔ صبر بھی بہت کیا حتی کے مکمل تباھی کے بعد بھی امید ناں چھوڑی ۔ اور بھر آخر کار آپ کے ازلی مخالفیں کے ساتھ وابستہ ھوا یعنی تبلیغی جماعت۔ مگر وھاں بھی کچھ کام نان بنا۔ اس لیے میں آپ لوگوں سے گزارش کروں گا کے اس طرح کے واقعات لکھ کر لوگوں کو دھوکہ ناں دیں تاکہ آپ کا کچھ اعتبار ان میں قائم رھ سکے۔اور دعا کے بجائے دوا کی ترکیب دیں ۔ناں کے سارا زور ان کرامات اور دعاوں کی قبولیت پر لگادیں؟ اگر دعا دوا سے ذیادہ اھم ھوتی تو میرئے خیال میں پاکستان ٹیم کبھی بھی کرکٹ میچ ناں ھارتی؟ اور ناں میں آج یہ لکھ رھا ھوتا۔۔۔۔۔ اب اگر آپ لوگ امتحان میں مبتلا ھونے اور آزمائے جانے کا کہہ کر اپنا پرانا حربہ استعمال کریں گے یا قیامت میں صلے کی بات کریں گے تو اگلی پوسٹ میں آپ کو اس کا بھی جواب دوں گا۔ بس میں ان دونوں جماعتوں سے یہ کہنا چاھوں گا کے کرامات اور دعاوں کے ذریعے اگر آپ کسی کو مسلمان بنانے کے دعواےدار ھیں تو پہلے اپنوں کو تو سنبھال لیں۔؟؟؟؟ اور میرا گمان ھے کہ میری یہ پوسٹ ڈیلیٹ کردی جائے گی۔ مگر آپ مجھے کیسے تبدیل کرسکیں گے کیونکہ آپ لوگوں کو اپنی عقیدت ذیادہ عزیر ھے جو کہ آپ کو حقیقت سننے اور دیکھنے سے محروم رکھتی ھے۔اور اصلاح اگر کرنی تومیری کرنے کی کوشش کیجیے ناں کہ آپس میں اک دوسرے سے لڑ جھگڑ کر اور مصروف لوگوں کو ان کے کام سے اٹھا کر۔ میں تو خود آپ کے پاس چل کر آگیا ھوں۔۔کیوں دوستو!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qaderi مراسلہ: 18 جون 2008 Report Share مراسلہ: 18 جون 2008 Tmam Bhaion ko slaam, Zara thandy Dil se parhen islaah ki umeed hai inshah allah Hazrat e Qtada Radi Allah Unho ki Ankh ka diala jung k doraan teer legnay se nikal aya AAQA DO ALIM K DATA Salala ho alaihi wasallam ne Dua fermae YA ALLAH QTADA KO HUSN O JAMAAL ATA KER DE KION K YEH APNA CHEHRA TERE NABI K CHEHRE PER QURBAN KERTA RAHA or jub Hath Mubarak othaya to wo dono ankho main khobsorat ho gye Tafseel k liye(Khsaisul kubraNo1,Mdaraj un nobuwah 1,Dalail un Nobuwah 2,Majma uzawaid 6) Bhai ALLAH Tala aalim ko paida kerny se pehly her cheez ka indaza ker chuka k fulan cheez itni dair tek baqi rhay gi is ko taqdeer kehty hain or yeh Do 2 kism ki hai 1:MUALLIQ 2:MUBRAM Mualliq Dua se ya sadqat se tal sakti hai Nabi Pak Salala ho alaihi wasallam ne irshhad fermaya: Dua ziada kro bayshuk Dua qazaay Mubram(Mubram ba shabe) ko bhi taal daiti hai(Kunzul ummal Juld Sani3) Bhai Jo baat Mojaza k tor per Nabi se Sader ho skti hai woh Wali se bhi ho skti hai swaey Nabi k Khsais k Imam Ahmad Bin Humbal ki karamat Kisi khatoon k hath paon shell ho gay us ka baita Dua k liye Aap k pas aya Aap ne Wozu ker k NAMAZ shro ker di wapis gher aya to Man (Mother) theek ho chuki thi or khud a ker derwaza khola(Tazkira tul Oliya 192 page) ALLAH TALA HAQ QBOOL KERNI KI TOFIQ DAY (Amin) (Din main soraj ka inkar kerny waly ko log aqalmand nhi kehty) اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mutlaashi مراسلہ: 18 جون 2008 Report Share مراسلہ: 18 جون 2008 BHAI PEHLI BAAT TU YEH HAI KE MAYOOSI GUNNAH HAI. DOSRI BAAT YEH HAI KE MEIN TU YAHI KAHON GA KE APP NE PANI (DAWAT-E-ISLAMI) KO CHOR KAR KHOON (TABLIGHI JAMAT) PEE LIYA. BHAI SIRF YEH BATAIN KE KIYA ALLAH KE NABION, SAHABA, AULIA ALLAH AUR DOSRY BUHAT NAIK LOGON PER MUSIBTAIN AAI TU UNHON NE KARAMAT DEKHNE KI BAJAI SABR KIA KIA ALLAH KE NABI PER JAB KOI MUSIBAT AAI TU APP NE SABAR KIA NAH KE KOI MOUJZA DEKHA KAR KAFIRON KO TAKLEEF PUHANCHAI YA WAHAN SAY CHALAY GAI. BHAI INSAAN ZINDAGI MEIN JO CAHTA HAI WOH USS KO LAZMI NAHI KE USSI WAQT MILAY. APP MAYOOS NAH HON AUR RAHI CRICKET WALI BAAT TU BHAI ALLAH NE IBLEES KO BHI BUHAT TAQAT DI HAI AIK TARAF HUM DUA KARTY HAIN TU DOSRI TARAF IBLEES INDIA KI HELP BHI KARTA HAI AUR JAB HUMARI CRICKET TEAM NAMAZ NAHI PARHAI GI AQA KI SUNNATON PER AMAL NAHI KARAI GI TU JEETAY GI KAISY. Aap nay sahi kaha bahi k Pakistan ki team issi lea harti hay k wo Namazoon say door or Aqa ki sunnatoon say door hain, or sab say aik or eham baat yeh k hamari pakistan team main bad-mazhaboon ki taadad ziyada hay main nahi janta balkay yaqeen say keh ta hoon ko bhi Sunni Hanfi (Brailvi) nahi hoga to aap khud sochain k jis team main Ghstakh-e-Rasool hoon to bhala on ki mada k say ki jai gi shahyed meri baat kuch logoon ko buri balkay bohat buri lagay laikin yeh such or haqeeqat hay, kion k hum sab Sunni Brailvi (Hanfi) jantay hain k Aqa or Ambiyaa Kiraam ki or Aoulia Kiram ki gustakhiyaan ker k kon Dunya or Akhrat main Kamyaabi hasil ker sakta hay, or ager koi aisa soch ta bhi hay to wo bohat ghalat soch ta hay, aik baat or keh na chah hoon k hamari team main jo ghair muslim hotay hain or jab Allah un k diloon main Imaan ki Shama roshan ker ta hay to yeh log kalma shareef parh nay bhi un k pass hi jatay hain jin ka aqeeda hi batil hota hay, is lee a jo kuch inaam-o-Kiram in ko Deen-e-Islaam apna ker hasil hota hay to us k baad Batil logoon or Batil Jamatoon main shamil ho ker sab kuch ganwa day tay hain or un ko kuch maloom bhi nahi hota k yeh log kia kuch ker chukay hain or kon c anmol dolat ganwa chukay hain is lea akhir main keh na chah ta hoon k ager Pakistan Cricket team ko india k khilaaf jeetna nay to Aqa or tamam Ahel-e-bet or Auliaa Allah ki gustakhiyaan chohrni hoon geen or batil aqaid ko chohr ker Hanfi Sunni Aqeeda ko ikhtiyaar ker lain to Allah ki kasam hamari pakistan ki team India to kia dunya k her khail or har maidan main surkhuro ho gi IshaAllah Sajid Ali (Mutlaashi) اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam E Mustafa مراسلہ: 18 جون 2008 Report Share مراسلہ: 18 جون 2008 Aap nay sahi kaha bahi k Pakistan ki team issi lea harti hay k wo Namazoon say door or Aqa ki sunnatoon say door hain, or sab say aik or eham baat yeh k hamari pakistan team main bad-mazhaboon ki taadad ziyada hay main nahi janta balkay yaqeen say keh ta hoon ko bhi Sunni Hanfi (Brailvi) nahi hoga to aap khud sochain k jis team main Ghstakh-e-Rasool hoon to bhala on ki mada k say ki jai gi shahyed meri baat kuch logoon ko buri balkay bohat buri lagay laikin yeh such or haqeeqat hay, kion k hum sab Sunni Brailvi (Hanfi) jantay hain k Aqa or Ambiyaa Kiraam ki or Aoulia Kiram ki gustakhiyaan ker k kon Dunya or Akhrat main Kamyaabi hasil ker sakta hay, or ager koi aisa soch ta bhi hay to wo bohat ghalat soch ta hay, aik baat or keh na chah hoon k hamari team main jo ghair muslim hotay hain or jab Allah un k diloon main Imaan ki Shama roshan ker ta hay to yeh log kalma shareef parh nay bhi un k pass hi jatay hain jin ka aqeeda hi batil hota hay, is lee a jo kuch inaam-o-Kiram in ko Deen-e-Islaam apna ker hasil hota hay to us k baad Batil logoon or Batil Jamatoon main shamil ho ker sab kuch ganwa day tay hain or un ko kuch maloom bhi nahi hota k yeh log kia kuch ker chukay hain or kon c anmol dolat ganwa chukay hain is lea akhir main keh na chah ta hoon k ager Pakistan Cricket team ko india k khilaaf jeetna nay to Aqa or tamam Ahel-e-bet or Auliaa Allah ki gustakhiyaan chohrni hoon geen or batil aqaid ko chohr ker Hanfi Sunni Aqeeda ko ikhtiyaar ker lain to Allah ki kasam hamari pakistan ki team India to kia dunya k her khail or har maidan main surkhuro ho gi IshaAllah Sajid Ali (Mutlaashi) bhai app ne bilkul sahi farmaya. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghostrecon مراسلہ: 18 جون 2008 Report Share مراسلہ: 18 جون 2008 السلام علیکم دوستو۔ آج پھر آپکی سمع خراشی کے لیے حاضر ھوں۔ پہلے تو میں اک بات کے بارے میں لکھ دوں کے دو دوستوں نے کرکٹ ٹیم کی مثال کے حواکے سے گفتگو کی اور کہا کے چونکہ شیطانی قوتیں غیر مسلم کے ساتھ ھوتی ھیں اور آج کا مسلم خاص کر کے قومی ٹیم میں بے نمازی اور بد مذہب ذیادہ ھیں اس لیے وہ ھار جاتی ھے۔ تو بھائیو اگر اس طرف ھی سب بدمزہب ھی ھیں اور بقول آپ کے بدمذہب کافر ھیں تو پھر ان کی مدد وہ شیطانی قوتیں کیوں نہیں کر دیتیں جو کے دوسروں کی کر رھی ھیں کیونکہ یہ تو دونوں طرف ایک ھی قسم کے لوگ ھیں؟؟نیز اگر آپ اعمال کو بنیاد بنا کر شیطانی قوتوں کی برتری ثابت کرنا چاھتے ھیں تو پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم پر کالے جادو کے متعلق آپ کیا کہیں گے؟؟ پھر اک بھائی نے تقدیر پر بات کی کے اس کی دو قسمیں ھیں ۔ ایک وہ جو دعا سے بدلی جا سکتی ھے اور دوسری وہ جو کے اٹل ھوتی ھے؟ بھائی اگر آپ آجکل گرد و نواح میں دیکھیں تو مساجد اور مولویوں سے دور آپ کو پتہ ھے کوں سے لوگ نظر آئیں گے؟ وہ جو کے ناجائز طریقے سے تازہ تازہ امیر ھوئے ھیں یا جو بہت ھی ذیادہ غریب بلکہ جدی پشتی غریب ھیں۔ اور یہ دونوں قسمیں ان ھی لوگوں کی ھیں کے جن کے دادا اور باپ آپ کی اس دعا کے سہارے رہ گئے ۔ دادا بھی پانچ وقت کا نمازی تھا باپ بھی مگر بیٹا مسجد سے کوسوں دور یا چوک میں بیٹھا چرس پی رھا ھے یا ڈاکے ڈال رھا ھے یا اغوا برائے تاواں کر رھا ھے کیوں ؟؟؟ کیونکہ ناں تو دعا سے اس کے دادا کی اور ناں اس کے باپ کی تقدیر مّعلق بدلی اور ناں ھی نسلوں سے تقدیر مبرم میں کوئی تبدیلی ھوئی؟ اور صدیوں سے مولوی صبر کا درس دیتے آئے ۔ شائد یہ درس دینے والے انسانی فظرت سے آگاہ نہیں ھیں اسی لیے ھمارا معاشرہ اب تک بگڑا ھوا ھے۔ ؟ اسی لیے یہ نوجوان اب مسجد میں آکر رحمان ورحیم کہنے کے بجائے اس سے شکوہ کر رھا ھے اور اس کو جبار و قھار بتاتا ھے یا پھر تقدیر کا نکار کر کے اپنے آپ کو داو پر لگا بیٹھا ھے؟؟اور پھر کیا کرتا ھے کہ جب کچھ ناں ملا ھاتھ دعاوں کو اٹھا کر پھر ھاتھ اٹھانے ھی پڑے ھم کو دعا سے۔۔۔ اس لیے خدار اپنے درسوں میں ان کرامات کا ذکر کرنے اور دعاوں پر زور دینے کی بجائے دوا کا درس دیں؟ کیوں آخر آپ اک مسلمان کو کام سے اٹھا کر دوسرے مسلمان کی کو تبلیغ کرنے کے لیے کئی کئی روز کے لیے لے جاتے ھیں کیا یہ کام اس علاقے کے مبلغ کرنے سے قاصر ھیں ؟ یا آپ کا علاقہ آپ کا ارد گرد مکمل طور پر آپ کے مطابق بن گیا ھے جو اب دوسر علاقوں کا رخ کر رھے ھیں خدارا سوچیئے؟؟؟؟ اور پہلے اپنے گرد و نواح کو اپنے مطابق کر لیں پھر دوسرے محلوں شہروں اور ملکوں میں جائیں ، کیونکہ آپ کے بقول اٹھنا بیٹھنا اور میل جول تبلیغ کے لیے پہت اھم ھے اور وہ صرف آپ کے اپنے لوغون کے سامنے ھی اثر رکھتا ھے ناں کے ان کو معلوم ھو گا جہان آپ تین دن یا بارہ دن کے لیے جا رھے ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qaderi مراسلہ: 19 جون 2008 Report Share مراسلہ: 19 جون 2008 Slaam to all the Muslims, Her musalman ka Dua wa Dwa per yaqeen hai,Mger aap ne jo baap dada wali baat likhe hai us se youn maloom hota hai k aap Dwa k to qail hain jo aik insaan ki kosish hai mger Dua k munkir hain jis main ALLAH TALA ki Rahmat ko dakhal hai Or "cricket jesy shetani kaam ka deen k saath kiya taloq" Mahaz Dua per iktifa karnay ka kon kehta hai? Jo Aap itni shud o mud ki saath zoor lga rehay hain K Dua na kro kion k maira kuch na bna aap ka bhi kuch na bnay ga Dwa kro bus Dwa Bhai shikwa kerni ki bjaey sabar kro or logo ko Dua ka munkir na bnao kion k Aap k ilfaaz se Dua ka inkaar maloom hota hai please sochiye..... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
سگِ عطار مراسلہ: 19 جون 2008 Report Share مراسلہ: 19 جون 2008 اس لیے خدار اپنے درسوں میں ان کرامات کا ذکر کرنے اور دعاوں پر زور دینے کی بجائے دوا کا درس دیں؟ Aapko Sirf 2 Hawaley Hi Quote Kiye Takey Aapko Jawab Deney Mein Aasani Hoo... Mager Aap Ney Dua Ka Inkaar Ker Key Phir Sirf Dawa Ki Bat Hi Ki Hai... Dua Key Topic Per Quran-o-Hadees Mein Kaseer Dalail wa Fazail Hain... Aik Hadees Mein Hai Dua Momin Ka Hathyaar Hai... Aur Dawa Ka Tu Aap Tab Kahain Jab Koi Munkir Hoo... Hum Tu Dua wa Dawa Sey Hi Aafiyat Patey Hain.... Aap Ager Dua Key Munkir Hongey Tu Aayat-e-Qurani wa AaHadith Key Munkir Ho Jayen Gey... Is Liye Jo Sirf Chand Dalail Quran-o-Hadees Sey Diye Gaye Hain.. Sirf Inka Jawab Dey Dein... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
marhaba مراسلہ: 19 جون 2008 Report Share مراسلہ: 19 جون 2008 Bai ap nay buhat hi itirazat kiyay ap ny kaha k karamat ka charcha na karain mujay to koi faida nahi hua bai ap ki baton say lag raha ha k ap nay sirf dunyawi maqsad k liyay bait hoyay aur dawateislami ko ikhtiyar kiya buzurganay deen farmatay h k peer amoray akhirat k liyay banaya jata ha ta k us ki tawaja ki barkat say ALLAH aur RASOOL ki narazgi walay kamoo say bachay aur razae ILLAHI walay kam karay baqi dunyawi faiday us say zimnan miltay ha Peer dunyawi kamoo k liyay nahi hota ap nay dunyawi kam k liyay bait ki aur na honay ki sorat may Ameere Ahle Sunnat aur dawateislami ko chor diya agar ap ki niyat akhirat sanwarnay ki hoti to ap kabi b dawateislami na chortay aur na hi tablegi jamat may jatay ap ko agar akhirat banani thi to phir in badmazhaboo kay pas ap kiya lanay gay ? agar ap akhirat sanwarnay ki garz say dawateislami say wabasta hotay to shaid ap ka yeh dunyawi masla b hal ho jata ap isi liyay tablegi jamat may gay mila kush nahi aur bas apna damagh kharab kar liya bai peer k liyay karamat ka sadar hona shart nahi is tarah to shatan nay abu jahal ko is kam par lagaya hua tha k mujza dakh kar iman layon ga lakin phir wo itnay mujzat dakh kar b badbakht imaan na la saka bai mana k ap kisi karamat ko nahi mantay to aj yeh dswateislami jo 66 countries may ha kiya yeh un ki karamat nahi bai ap ka maqsad pora nahi hua to is may b koi hiqmat ho gi Quran pak ki sura baqra ki ayat ka tarjuma ha Qareeb ha k koi bat tumay pasand ayay aur wo tumharay haq may buri ho bai ap nay kaha k may nay buhat duayay bi ki to duayay ap nay ALLAH say ki to ALLAH nay ap ki dua ko kabool na kiya to kiya MazAllah ab ALLAH ko b chor do gay ap ny kam na honay ki sorat may Ameere ahle sunnat aur dawateislami ko chor diya to isi tarah shatan ap ko waswasy dalay ga k ALLAH ko b chor do wo kon sa tumhari sunta ha MazAllah to kiya ap nay dua kabol na honay ki sorat may ALLAH ko chor diya to phir Ameere ahle sunnat aur dawateislami ko kiyon chora? Peer kay haqooq bap say ziada hotay h kiyon k peer rohani baap hota ha to kiya ap kay walid ny ap ki koi khaish pori na ki ho to ap nay un ko chor diya to phir Ameere Ahle Sunnat jo k aik baap say ziada imp h jo ap ki akhirat sanwartay h un ko kiyon chora? bai jo duayay qabool nahi hoti wo raiga nahi jati un ka akhirat may ajar diya jata h hadees ka mafhom h k qiyamat walay din insan apni qabool na honay wali duayon ka ajar dakh kar khish karay ga k kash meri dunya may koi dua qabool na hoi hoti bai ap ALLAH say shikwa kar k gunaghar na hon aur kamil yaqeen k sath dua mangay ap ki baton say lag raha h k ap ko ALLAH par yaqeen nahi ha aur dawai par h duayay hamari apni kartoton ki wajah say qabool nahi hoti ap ALLAH ko jasa samjam gay ap kay sath wasa hi saloq ho ga hadeesay pak ka mafhom ha k ALLAH farmata h Banda meray sath jasa guman karta h may us k sath wasa hi saloq karta hon ulmayay karam farmatay h k yani agar ap ALLAH ko raheem samjay gay to wo ap par raham karay ga yani jasa samjay gay wasa hi ho ga ap ko ALLAH par yaqeen hi nahi aur dawai par yaqeen h to phir ap ki dua kaisay qabool ho? bai ap dua say ziada dawai ko important samjatay h to kiya dawai ap ko shifa dati h ya doctors shifa daytay h shifa to ALLAH hi dayta h bas wo kisi waseelay say day data h dawai say ya kisi aur zariyay say agar ap ko dawai par yaqeen ha to phir dawai say kahay k mera ilaj karay dakh lay gay k wo kaisay shifa dati h ap nay kaha k agar dua dawai say ziada imp hoti to pakistani team kabi b match na harti bai pehlay yeh to sabit karain k yeh cricket khalna islam may jaiz h aur is shatani amal k liyay ki gai dua kaisay qabool ho najaiz kam k liyay dua mangana guna h to phir yeh dua kaisay qabool ho? agar ap dawai ko ziada imp samjatay ha to phir ap pakistani team ko koi asi dawai bata day jis ko wo khah kar match jeet jaya karay aur baqi logon k liyay b bata day k wo konsi dawai khaya karain jis say un ki har musibat door ho jayae dawai ka naam batayay? shatan nay ap par buhat bara aur bura war kar k ap ko bhansaya hua ha plz sanbhalnay ki koshish karain May ap ko aur tafseel say bi jawab don gi ALLAH ap ko hidayat day Bai may ap ko fazailay afat aur duayay kiyaon qabool nahi hoti send kar rahi hon plz samjiyay اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Yasir Attari مراسلہ: 19 جون 2008 Author Report Share مراسلہ: 19 جون 2008 HERAT HAIII AUR YE TU AIK MADNI BAHAR HAI CHALTI PHIRTI MADNI BAHAR DEKHNE HAI TU, FAIZANEATTAR DEKHNA HAI TU DEKHLOO KABHE DIRECt MOULANA MUHAMMAD IMRAN ATTARI KO MENE DEKHA HAII UNHE DEKHNE WALEE SAKTE ME AAJATE AUR PUKAR UTHTE HAI TU FAIZANEATTAR HAI KABHE VIDEO ME NAHE DIRECT DEKHE AUR UNKE BEYAN SUNNE.. KIA AB BHII YE JHOOT YE BADGUMANI KHUL KAR SAMNE NAHE AAGIE??? APNI DONO AANKHE KHOLIEE AUR DEKHIEE AUR UNHEE BHI DIKHAII JINHOO NE AAPKO RAB SE DUA KARNE ME BHII MAYOOS KARDIA HAII اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Yasir Attari مراسلہ: 19 جون 2008 Author Report Share مراسلہ: 19 جون 2008 WESE MENE LIKHA TU HAI K Inn ISLAMI BHAI KA JAB ( Friday ) ko phone Aaya tu kaha tha yaha pora faizanemadian bhara hua hai mujhe dekhne k liee AGar aap chahee tu aap bhi aasakte hai wazeer abad ,, aapko inn doctors se bhii millaooga jo k madni mahool k nahe,,,, tu inn par aqedat ka asar kesee .....????? Ummed hai jawab kafi hai .. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Hanafi Muslima مراسلہ: 19 جون 2008 Report Share مراسلہ: 19 جون 2008 Aslamoalikum, Zabardest Qaraamat! Ameere AhleSunnat(DamatBarakatahumul Aaliyaa) & Dawateislami Zindabad! JazakAllah 4 sharing. ghostrecon aap agar sach kah rahe hein mjhe yaqeen to nahi aa raha k aap pehle DawaieIslami wale to or ab nahi hein! to bohot hi afsoos ki baat he k ap ne Dawateislami se dori ikhtiyaar kar li hai! اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
marhaba مراسلہ: 19 جون 2008 Report Share مراسلہ: 19 جون 2008 Assalamu Alaikum Bai agar ap Ameere Ahle sunnat aur dawateislami ki karamat ko nahi mantay aur hamay kahtay ha k ap ki aqedat ap ko haqeqat sunnay aur dakhnay say mahrom rakhti ha ap yeh batayay k akhbar walon ko konsi aqedat ha jo apni akhbaron may dawateislami ki baharay shaya kartay ha? ap ham ko to kahtay ha k ap jhoti karamat bata kar logon ko dokha daytay ha to kiya akhbar walay b jothay ha? main ap ko akhbarat main di gai baharain send kar rahi hon kiyon k wasay to sankaron baharay ha lakin ap ham ko jotha samjatay ha ap nay in ko b jothi hi kahna ha bai main ny apni pehli post may aur is post may jo questions ap say kiyay in kay answers ab ap ko danay ho gay mujay in questions k jawab chahiyay ALLAH HAFIZ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Abdur Rehman مراسلہ: 20 جون 2008 Report Share مراسلہ: 20 جون 2008 (ترمیم شدہ) اس لیے میں آپ لوگوں سے گزارش کروں گا کے اس طرح کے واقعات لکھ کر لوگوں کو دھوکہ ناں دیں تاکہ آپ کا کچھ اعتبار ان میں قائم رھ سکے۔اور دعا کے بجائے دوا کی ترکیب دیں ۔ناں کے سارا زور ان کرامات اور دعاوں کی قبولیت پر لگادیں؟ Ham sab Allah azzawajal ki makhlooq hai wo khaliq o malik. hamai jis hal mai bhee rakhay yei us ki marzi Allah azzawajal ham sab ko apnay hafz o aman mai rakkhay aur har aafat o parichani say bachaiay aur har imtahan mai kamyab karay aur dono jahan mai shad rakhay aamin. Aap ka yei ilzam kay ham loago ko dawa ki targheeb nahee daitay theak nahee hai..dawa ki ahamyat apni jaga hai aur tawakkal ka tareeka Nabi alislam nay yehi sikhaya hai kay insan pahlay janwar ki rassi bandh day phir Allah azzawjal pay tawakkal karay aur nateeja Allah ki zaat pay he choray .. dawa elaj ki ahamyat pay Alhamdulillah pahlay bhe baat howi thee isi forum pay aik post maujood hai aur Syedi Ameer e Ahlesunnat damatbarkatuhum aaliya ka aaik maktoob bhee hai jis mai is baat ki targheeb dee gaee hai .. http://www.islamimehfil.info/islamic-broth...wain-t2765.html http://www.dawateislami.net/library/litera...7&year=2006 ........... Allah azzwajal ki tadbeer hamari samgh hamari aqal say buland o bartar hai Allah azzawajal pay tawakkal karain dunya tu baysabati ka ghar hai.. ham mai say kisi nay bhee yaha hamaisha nahe rahna ..jaha hamaisha rahna hai waha ki fikar mai lag jain Allah azzawajal nay apnay pyaray Anbiya alaislam ko bayshumar aazmaisho mai mubtala kia Syedina Aadam alaislam jannat say zameen pay bhaijay gaiay , Syedina Ibrahim alaislam ko aag mai dala gaya , Syedina Ayub alaislam ko taweel arsay bayinatha sakht bimari mai mubtala rakkha gaya , Syedina Ismail alaislam ko walid ki churi kay neachay litaya gaya, Syedina Younis alaislam ko samundar mai phainka gaya aur machli kay pait mai rahna para, Syedina Yaqoob aur Yasoof alaislam ko taweel judai aur apno ki baywafai ka gham sahna para, Syedina Isa alaislam ko un ki qaum nay parichan rakha, Syedina Yahaya alislam ko Syedina Zakaria Alaislam ko nahaq shaheed kia gaya .. Nabi pak alaislam ki zindagi hamaray samnay hai kay sahaba kiram kay sath Aap alaislam nay shikam e aqdas pay pathar tak bandhay , Jisme Naz pay patthar maray gaiay , rastay mai kantay bhichaiay gaiay , Sahaba kiram rizwanullah alaihim ko tarpaya gaya tapti rait pay angaro pay litaya gaya, bhook piyas ki taweel takleef uthani pari, Syedina Usman e Ghani raziAllah anho ko un kay apnay he ghar mai baygunah 40 roaz kay rozadari ki halat mai shaheed kia gaya, Jigar Gosha Rasool alaislam Syedina Imam e Hussain raziAllah anho aur Nabi alaislam ki aal e pak karbala mai bhooki piyasi khak o khoon mai tarpai gaee .. kia ham ko apni zara si parichaniya un sab aazmaisho kay muqablay mai zara si hasiyat ki bhee dikhai daiti hain.. lakh baddil badguman sahee mai nahe samghta kay koi kabhe yei kah sakta hai is leay khudara ham sab ko chaheay kay apnay aap ko Allah azzawajal ki raza pay rakhain shikwa dil mai he daba lain yaha tak kay dil Rab azzawjal ki raza pay razi ho jaiay inshaAllah azzawajal ... dil mai paida laam ho he jaiay ga Is dunya mai ham aish o ishrat kay leay nahee aaiy hamara maqsad yehi kay is imtahan mai kamyab ho jain aur Iman kay saath is dunya say rukhsat ho aur aakhirat mai kamyabi naseeb ho aur wapis apni meeras jannat mai jaian.. yei tu qaida aur ussol hai kay nateeja acha maqsood ho tu tayyari mai paraichani uthani he parti hai.. is bat say barh kay aur kia kay Allah azzawajal nay hamain iman walo kay ghar mai musalman paida kia aur karorha naimatain ata kari jo kuch us nay ata kia us ka ahsan hai shikwa tu jab hota jab hamara haq hota hamra haq kuch na tha sab Allah azzawajal ka ahsan hai aur Haq tu us ka hai kay ham shukar ada karain Alhamdulillah ala kulli hal phir jo imtahan Allah azzawjal ata karay us mai sabit qadam bhee wohi rakhta hai Aazmaish wafadari ka saboot hoti hai warna Moo say har koi daa'wa kar lay .. Tamam musalman bahan bhai hamaisha dawa aur dua dono pay yaqeen rakhain kay dawa bhe sabab hai aur dua bhe magar bharosa hamain apni dawa pay hai na apni dua pay na apnay aamal pay na apni zaat pay .. bharoosa sirf aur sirf Allah azzawajal aur us kay Habib alaislam ki ata pay hai . Allah azzwajal jab ata farmana chahta hai kamil sabab bhee paida farma daita hai. Aiay Allah azzawajal kisi hal mai tairi na shukri howi ho tu ham sab musalmano ko maaf farma Alhamdu lillah azzawajal ala kulli hal wa Slalaho ala syedal Anbiyai wal Mursaleen wa ala aalihi wa sahbihi ajmaeen. wasslam Edited 20 جون 2008 by Saif ul Islam اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ata_ho_ghame_madina مراسلہ: 20 جون 2008 Report Share مراسلہ: 20 جون 2008 geomcreon bahi AP DAWTEISLAMI KI KARMAT KO NAHI MANETTY NA MANEYY na he un ko manaana koi farz ya wajib hay lakin bahi ap kuhdra ap ne AQAID KO DERSUT REKHIYEE kein esa na hoo qiyamet key din ap ko peshtana peryy . ap ki post se lagta hay key ap ko kafi mushkillat ka samna hua. dekhiyee mushkilat ati rehtii hay aur kamal isi mein hy insan in ko duniye ki choti tekllef samjh ker delleryy se qabool keryy. AIK BAAT KO ZEhen mein behtha lein key ager ALLAH NE MERII QISMET MEIN KOI CHEEZ LIKHII HAY TU LAKH LOG YA SARI DUNIYA RAQAWAT DELYY AP KO MIL KER HE REHYY GE aur ager nahi likhii to phir chye ap kisi key mureed ho ya nahii chiyee jo merzi ker lo BAQOOL AP KEY DWA ker loo tu nahi milii lee ap acheyy freinds ki companyy join kerinn 2. seerta e RASOOL SALHOALHEWASLM zrur read kerinn ap ko perh ker pata chaleyy ga jo mushkilat hameryy NABI per aii aur os key samneyy ap ko apni takaleef bhut choti mahsoos hun ge 3. ager ap karachi mein rehtyy hain tu plzz aik BAR MUFTI MUHMMAD AKMAL SAHIB se zrur milyee aur apney mind mein uthneyy waleyy sawalt ( dua, dwa, taqdeer ) zrurr pochyyee AUR PLZ QADRII SILSLA JO SAB SE BARA SILSLA HAY IS KO HERGIZ NA CHORIYEE note IM KEY MEMBREZ SE requset hay key plz pinned ponit kernyy se behtr hy ap ki post islah ka bais bneyy , jazakallah amenn اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ata_ho_ghame_madina مراسلہ: 20 جون 2008 Report Share مراسلہ: 20 جون 2008 ko chohr ker Hanfi Sunni Aqeeda ko ikhtiyaar ker lain to Allah ki kasam hamari pakistan ki team India to kia dunya k her khail or har maidan main surkhuro ho gi IshaAllah ALLAH MAZAALLAH BE INSAFII nahi kerta yahn isi section mein aik post read ki thi KEY HOCKEY KI TEAM qadri attaRI hay her cheez se qate nazer baat khne chauon ge hockeyy team tu sahi aqaid per hay na tu hockey team ka hall tu cricket team se bhi bura hy ye gamess AIK LAHW kam hy in ka dunia o akhrat mein koi faida nahi aur phir in mein jo zada mehnat keryy ga wohi jeetay ga kiounkey ALLAH be insafii nahi kerta waslm اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Attaria91 مراسلہ: 20 جون 2008 Report Share مراسلہ: 20 جون 2008 السلام علیکم! میرا اک دوست جو کہ آپ کی اس سائٹ کاممبر بھی ھے اور دعوت اسلامی سے تعلق بھی رکھتا ھے اس کے پاس آپ کی سائٹ کو دیکھا تو سوچا کہ میں بھی کچھ باتیں آپ لوگوں سے کر لوں اسے تو بہت سمجھایا مگر اس پر عقیدت کا بھوت سوار ھے۔کیونکہ میں بھی کبھی دعوت اسلامی والا تھا ۔اور ایسا تھا کہ اگر میرا کوئی سگا قریبی بھی اس کے خلاف بات کرتا تو میں اس سے قطع تعلق کے لیے تیار رھتا تھا۔ تو بات کچھ یون ھے کہ آپ لوگوں نے جو یہ کرامات کا چرچہ کیا ھوا ھے میرا تجربہ اس کے مخالف ھے ۔ کیونکہ اتنا عرصہ دعوت اسلامی میں رھا اس کی کرامات سنیں مدنی قافلے کی کرامات سنیں بھی اور دوسروں کو سنائیں بھیں۔ مگر جب خود کو ایسی کرامت کی ضرورت پڑی تو یہ باتیں محض کہنے سننے کے لیے ھی اچھی لگیں عملی زندگی میں ان کا کوئی عمل دخل نہیں دیکھا۔مدنی قافلہ کیا امیر اھلسنت کی ولایت کیا اور دعائیں کیا کسی سے بھی کام ناں بنا۔ صبر بھی بہت کیا حتی کے مکمل تباھی کے بعد بھی امید ناں چھوڑی ۔ اور بھر آخر کار آپ کے ازلی مخالفیں کے ساتھ وابستہ ھوا یعنی تبلیغی جماعت۔ مگر وھاں بھی کچھ کام نان بنا۔ اس لیے میں آپ لوگوں سے گزارش کروں گا کے اس طرح کے واقعات لکھ کر لوگوں کو دھوکہ ناں دیں تاکہ آپ کا کچھ اعتبار ان میں قائم رھ سکے۔اور دعا کے بجائے دوا کی ترکیب دیں ۔ناں کے سارا زور ان کرامات اور دعاوں کی قبولیت پر لگادیں؟ اگر دعا دوا سے ذیادہ اھم ھوتی تو میرئے خیال میں پاکستان ٹیم کبھی بھی کرکٹ میچ ناں ھارتی؟ اور ناں میں آج یہ لکھ رھا ھوتا۔۔۔۔۔ اب اگر آپ لوگ امتحان میں مبتلا ھونے اور آزمائے جانے کا کہہ کر اپنا پرانا حربہ استعمال کریں گے یا قیامت میں صلے کی بات کریں گے تو اگلی پوسٹ میں آپ کو اس کا بھی جواب دوں گا۔ بس میں ان دونوں جماعتوں سے یہ کہنا چاھوں گا کے کرامات اور دعاوں کے ذریعے اگر آپ کسی کو مسلمان بنانے کے دعواےدار ھیں تو پہلے اپنوں کو تو سنبھال لیں۔؟؟؟؟ اور میرا گمان ھے کہ میری یہ پوسٹ ڈیلیٹ کردی جائے گی۔ مگر آپ مجھے کیسے تبدیل کرسکیں گے کیونکہ آپ لوگوں کو اپنی عقیدت ذیادہ عزیر ھے جو کہ آپ کو حقیقت سننے اور دیکھنے سے محروم رکھتی ھے۔اور اصلاح اگر کرنی تومیری کرنے کی کوشش کیجیے ناں کہ آپس میں اک دوسرے سے لڑ جھگڑ کر اور مصروف لوگوں کو ان کے کام سے اٹھا کر۔ میں تو خود آپ کے پاس چل کر آگیا ھوں۔۔کیوں دوستو!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! yakeen b koi cheez hoti ha or insaan jo chahta ha usy hamaisha wo nhi milta kabhi kabhi insaan ki aazmaish b hoti ha is ka ye matlab nhi k koi glat ha اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghostrecon مراسلہ: 20 جون 2008 Report Share مراسلہ: 20 جون 2008 السلام علیکم ! دوستو تاخیر کے لیے معذرت ۔ ھاکی اور کرکٹ ٹیم پر بحث کر رھے ھیں کچھ لوگ پھلے ان کا جواب دے دوں ۔بھائی مجھ آج پتہ چلا کے ھاکی ٹیم اور کرکٹ ٹیم کے کئی کھلاڑی مولانا الیاس قادری سے بیعت ھو چکے ھیں اب آپ لوگ کیا کہیں گے؟؟ اور آخر کار نتیجہ ادھر ھی آتا ھے کہ لیس لی الانسان الا ما سعی ۔۔ انسان کے لیے وھ ھی ھے جس کی وہ کوشش کرتا ھے اور یہی میں آپ کو سمجھانے کی کوشش کر رھا ھوں ۔۔ اور بھر اک بھائی نے لکھا کہ دعاکیون نہیں قبول ھوتی۔۔ تو بھائی جو آپ نے نشانیاں بتائیں کے دعا اس لیے قبول نہیں ھوتی میرے بھائی وہ سب تو اک ولی اللہ کی نشانیاں ھیں کے جس نے اللہ کو پہچان کر اس کا حق بھی ادا کیا۔ سنت پر عمل بھی کیا موت سے ڈرا قیامت کی فکر کی۔۔ میرا سوال یہ ھے کہ عام گنہگار انسان کہاں گیا؟؟ اس کی دعا تو پھر کبھی بھی قبول ناں ھو گی اگر آپ کی بیان کردہ شرائط کو مان لیا جائے؟ تو آپ کی ان باتوں سے پتہ لگتا ھے کہ یا تو بالکل ولی اللہ بن جاو ۔ یا پھر دعا کرنا ھی چھوڑ دو۔ ؟ نیز میرا تجربہ کہتا ھے کہ مولوی حضرات دعائیں مانگنے کے لیے کچھ گولڈن راتیں اور گولڈن لمحات بتاتے ھیں میں نے تو وہ لمحات اور راتیں بھی آزمائیں اور خلوص دل سے آزمائیں مگر کچھ نہیں ھوا؟ عام دنوں میں جب میں مدنی انعامات پر عمل کرتا تھا تو ان خاص راتوں اور لمحوں میں کیا حال ھوتا ھو گا؟ نیز میری اس آدمی والے مثال اور میرے اس سوال کا جواب ابھی تک نہیں دیا۔۔۔۔ کیوں آخر آپ اک مسلمان کو کام سے اٹھا کر دوسرے مسلمان کی کو تبلیغ کرنے کے لیے کئی کئی روز کے لیے لے جاتے ھیں کیا یہ کام اس علاقے کے مبلغ کرنے سے قاصر ھیں ؟ یا آپ کا علاقہ آپ کا ارد گرد مکمل طور پر آپ کے مطابق بن گیا ھے جو اب دوسر علاقوں کا رخ کر رھے ھیں خدارا سوچیئے؟؟؟؟ اور پہلے اپنے گرد و نواح کو اپنے مطابق کر لیں پھر دوسرے محلوں شہروں اور ملکوں میں جائیں ، کیونکہ آپ کے بقول اٹھنا بیٹھنا اور میل جول تبلیغ کے لیے پہت اھم ھے اور وہ صرف آپ کے اپنے لوغون کے سامنے ھی اثر رکھتا ھے ناں کے ان کو معلوم ھو گا جہان آپ تین دن یا بارہ دن کے لیے جا رھے ھیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ata_ho_ghame_madina مراسلہ: 20 جون 2008 Report Share مراسلہ: 20 جون 2008 السلام علیکم ! دوستو تاخیر کے لیے معذرت ۔ ھاکی اور کرکٹ ٹیم پر بحث کر رھے ھیں کچھ لوگ پھلے ان کا جواب دے دوں ۔بھائی مجھ آج پتہ چلا کے ھاکی ٹیم اور کرکٹ ٹیم کے کئی کھلاڑی مولانا الیاس قادری سے بیعت ھو چکے ھیں اب آپ لوگ کیا کہیں گے؟؟اور آخر کار نتیجہ ادھر ھی آتا ھے کہ لیس لی الانسان الا ما سعی ۔۔ انسان کے لیے وھ ھی ھے جس کی وہ کوشش کرتا ھے اور یہی میں آپ کو سمجھانے کی کوشش کر رھا ھوں ۔۔ اور بھر اک بھائی نے لکھا کہ دعاکیون نہیں قبول ھوتی۔۔ تو بھائی جو آپ نے نشانیاں بتائیں کے دعا اس لیے قبول نہیں ھوتی میرے بھائی وہ سب تو اک ولی اللہ کی نشانیاں ھیں کے جس نے اللہ کو پہچان کر اس کا حق بھی ادا کیا۔ سنت پر عمل بھی کیا موت سے ڈرا قیامت کی فکر کی۔۔ میرا سوال یہ ھے کہ عام گنہگار انسان کہاں گیا؟؟ اس کی دعا تو پھر کبھی بھی قبول ناں ھو گی اگر آپ کی بیان کردہ شرائط کو مان لیا جائے؟ تو آپ کی ان باتوں سے پتہ لگتا ھے کہ یا تو بالکل ولی اللہ بن جاو ۔ یا پھر دعا کرنا ھی چھوڑ دو۔ ؟ نیز میرا تجربہ کہتا ھے کہ مولوی حضرات دعائیں مانگنے کے لیے کچھ گولڈن راتیں اور گولڈن لمحات بتاتے ھیں میں نے تو وہ لمحات اور راتیں بھی آزمائیں اور خلوص دل سے آزمائیں مگر کچھ نہیں ھوا؟ عام دنوں میں جب میں مدنی انعامات پر عمل کرتا تھا تو ان خاص راتوں اور لمحوں میں کیا حال ھوتا ھو گا؟ نیز میری اس آدمی والے مثال اور میرے اس سوال کا جواب ابھی تک نہیں دیا۔۔۔۔ کیوں آخر آپ اک مسلمان کو کام سے اٹھا کر دوسرے مسلمان کی کو تبلیغ کرنے کے لیے کئی کئی روز کے لیے لے جاتے ھیں کیا یہ کام اس علاقے کے مبلغ کرنے سے قاصر ھیں ؟ یا آپ کا علاقہ آپ کا ارد گرد مکمل طور پر آپ کے مطابق بن گیا ھے جو اب دوسر علاقوں کا رخ کر رھے ھیں خدارا سوچیئے؟؟؟؟ اور پہلے اپنے گرد و نواح کو اپنے مطابق کر لیں پھر دوسرے محلوں شہروں اور ملکوں میں جائیں ، کیونکہ آپ کے بقول اٹھنا بیٹھنا اور میل جول تبلیغ کے لیے پہت اھم ھے اور وہ صرف آپ کے اپنے لوغون کے سامنے ھی اثر رکھتا ھے ناں کے ان کو معلوم ھو گا جہان آپ تین دن یا بارہ دن کے لیے جا رھے ھیں۔ ghilibunn ap ne page no1 ki posts read nahi kin . AP NE DUIEN KIN LAKIN QABOOL NAH HOI tu ap ALLLAH SE PHIR TALUQ JORIYEE mayoos nah houn BANDA JESYY APNE RAB SE GUMAN REKHTA HY OS KO WESA HE MILTA HAY . ktni takleef hotii hay na jab humein hemeryy matalb ya khawish key mutabiq koi cheez na mileyy lakin hum ne kabhi yeh nahi socha key hum din mein KTNEY WO KAM KERTY JO ALLAH KO PASAND NAHI ( AIK GENERAL BATT KER RAHII HUN kisi per tanqeeed ka maqasad nahi ) aik bar phir sachey dil se raju kejiee baaz khawishat esii hoti hain jin ka humein maloom nahi hota aur wo hamery haq mein achii nahi hotii , ap ne wo waqia tu suna ho ga key 1 BADSHAH THA WO KISI GHAR (CAVE) mein chup jata hay mayoos ho ker kioun key wo hareef badhash se her bar har jata tha lakin os cave mein wo aik chiunti ka mushahida kerta hay key wo aik bar dewar per cherti hay lakin neechy gir jati hay phir chrti hay lakin phir neechy gir jatii hay barr bar koishish kerti hay lkain nakami hotii hay lakin himemt nahi hartii jab dobra chrtii hay tu kamyab ho jatii hy badshah os chuntii jo key bhut he chotii makhlooq hay wahn se himmet hasil kerta hay aur jab dobra jang lerta hay tu jeet jatta hay ap sab se phley ap ne zehn ki confusions duur kerin ksii bhut he achey muftii se rabta kerin waslm اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ata_ho_ghame_madina مراسلہ: 20 جون 2008 Report Share مراسلہ: 20 جون 2008 [ کیوں آخر آپ اک مسلمان کو کام سے اٹھا کر دوسرے مسلمان کی کو تبلیغ کرنے کے لیے کئی کئی روز کے لیے لے جاتے ھیں کیا یہ کام اس علاقے کے مبلغ کرنے سے قاصر ھیں ؟ یا آپ کا علاقہ آپ کا ارد گرد مکمل طور پر آپ کے مطابق بن گیا ھے جو اب دوسر علاقوں کا رخ کر رھے ھیں خدارا سوچیئے؟؟؟؟ اور پہلے اپنے گرد و نواح کو اپنے مطابق کر لیں پھر دوسرے محلوں شہروں اور ملکوں میں جائیں ، کیونکہ آپ کے بقول اٹھنا بیٹھنا اور میل جول تبلیغ کے لیے پہت اھم ھے اور وہ صرف آپ کے اپنے لوغون کے سامنے ھی اثر رکھتا ھے ناں کے ان کو معلوم ھو گا جہان آپ تین دن یا بارہ دن کے لیے جا رھے ھیں۔ jo bahi dawetislami key baery mein zada janty hun tu bahi key sawal ka jawab dein اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔