Jump to content

Azab e Kubur


Qaiser Mustafa Attari

تجویز کردہ جواب

یہ تصاویر عمان کے ایک18 سالہ نوجوان کی ہے جس کو معمولی بیماری کے باعث ہسپتال میں داخل کرایا گیا اور اس کی موت واقع ہو گءی۔ اس کے باب نے ڈاکٹروں اور ہسپتال کے عملہ پر شک کی بنا پر فتویٰ حاصل کر کے قبر کی کھداءی کرواءی لیکن جب قبر کھودی گءی تو وہان پر موجود تمام لوگ پوسٹ مارٹم کو بھول گءے اور پریشان کن حال میں اس قبر مردے کو دیکنا شروع کر دیا جس کے جسم کی کوءی بھی ہڈی سلامت نہیں تھی اور پسلیاں ایک دوسرے میں سماءی ہوءی تھیں۔ اس نوجوان کی قبر کو صرف تین گھنٹے بعد کھودا گیا تھا۔ اس کے باب کے بتانے پر پتہ چلا کہ اس کا بیٹا بدچلن ، بد کردار ، آوارہ اور نافرمان تھا۔

 

دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے

طہ کر رہا ہے جو تو دو دن کا یہ سفر ہے

 

 

گناہوں کی عادت چھڑا میرے مولا

مجھے نیک انساں بنا میرے مولا

نہیں جانتے جو بھی تیرے غضب کو

انہیں غفلتوں سے جگا میرے مولا

 

 

استغفراللہ العظیم و اتوب الیہ

post-1630-1212385013.jpg

post-1630-1212385034.jpg

post-1630-1212385044.jpg

Edited by Qaiser
Link to comment
Share on other sites

  • 2 months later...

(bis)

(saw)

(salam)

ASTAGHFIRULLAAAAAHHHHHHH ASTAGHFIRULLAH ASTAGHFIRULLLAAAAHHHHHHHHHHH...........!!!!!!!!!!!!!!!

 

aaaaaaahhhhhhhhhhhhhh............aaaaaaahhhhhh............aaaaaahhhhhh..........!!!!!!!!!!!

 

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...