Jump to content

Afzal Koun? Sahaba-e-Karaam or Panjtan Pak


ata_ho_ghame_madina

تجویز کردہ جواب

(wasalam)

Anbiya-e-Karam (Alehimus Salam) Key Baad Sab Sey Bara Rutba Khulfa-e-Rashideen (raa) Ka Hai..

 

1. Bad az Al-Anbiya Afzal-ul-Bashar Hazrat Sayiduna Abu Bakkar Siddique (ra)

2. Hazrat Sayiduna Farooq-e-Aazam (ra)

3. Hazrat Sayiduna Usman-e-Ghani (ra)

4. Hazrat Sayiduna Shair-e-Khuda Maula Ali (ra)

5. Hazraat Hasnain-e-Kareemain (raa)

6. Hazrat Sayidatuna Khatoon-e-Jannat (r-anha)

Link to comment
Share on other sites

confusion in mind plz explain

 

MOLA ALI radiallahhunanhu se waliyat ka silsla start houa ap ko NABI E KAREEM salhoalewaslm ne apna bahi banaya aur ap damade rasooll bhi hain

 

tu MOLA ALI ka mertaba o shan ki QDER BULAND HAY ??

Link to comment
Share on other sites

السلام علیکم۔

مرتبہ کا معیار خلافت ہے۔ جس کا مرتبہ اللہ عزوجل کے نزدیک جتنا بلند تھا اُس کو اُسی حساب سے خلافت ملتی گئی۔ اس کے لئے آپ مفتئ دعوت اسلامی مفتی فاروق عطاری رحمۃ اللہ علیہ کا بیان یہاں سنئے۔ انشاء اللہ آپ کی یہ کنفیوژن کلیئر ہو جائے گی۔ یہ نصاب شریعت کا پہلا حصہ ہے اس میں پہلے نماز کے واجبات کا بیان ہے پھر شان صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کا۔ مزید آپ خاتم الحفاظ حضرت امام جلال الدین السیوطی الشافعی علیہ رحمۃ القوی کا رسالہ الروض الانیق فی فضل الصدیق رضی اللہ عنہ ضرور پڑھئے۔ اُمید ہے آپ کا مسئلہ کلیئر ہو جائے گا۔

 

اسی رسالے سے صر ف ۳ احادیث۔

 

عن أنس أن رسول اﷲ ﷺ قال : أبو بکر و عمر سیدا کھول أھل الجنۃ من الأولین والآخرین ، ما خلا النبیین والمرسلین ۔ ترجمہ: حضرت انس بن مالک رضی اﷲ عنہ سے روایت ہے، بلاشبہ رسول اﷲ ا نے فرمایا۔ ابوبکر اور عمر اولین و آخرین میں سے جنتی بزرگوں کے سردار ہیں، سوائے انبیاء کرام (علیہم السلام) کے ۔اسے ضیاء المقدسی نے مختارہ میں اور اکثر ائمہ نے نقل کیا ہے۔ تخریج: رواہ الترمذی عن علی فی باب مناقب ابی بکر و عمر : رقم الحدیث : 3599) امام ترمذی کی روایت میں ’’لاتخبرہما یا علی‘‘ کے الفاظ زائد ہیں۔ مختارہ:رقم:۲۵۰۹۔۲۵۱۰۔معجم کبیر: رقم:۱۰۴!۲۲

فرماتے ہیں یہ دونوں ہیں سردار دو جہاں

اے مرتضیٰ! عتیق و عمر کو خبر نہ ہو

 

عن جابر أن رسول اﷲ ﷺ قال : أبو بکر الصدیق وزیری وخلیفتی علی أمتی من بعدی ، وعمر ینطق علی لسانی وعلی ابن عمی و أخی وحامل رایتی، وعثمان منی وأنا من عثمان ۔ ترجمہ:حضرت جابررضی اﷲ عنہ سے روایت ہے۔ بے شک رسول اللہانے ارشاد فرمایا: ابو بکرصدیق میرے بعد میری امت کے لیے میرا وزیر اور خلیفہ ہے،اور عمرمیری زبان سے بولتا ہے اور علی میرا چچا زاد بھائی اور میرا پرچم بردار ہے اور عثمان مجھ سے ہے اور میں عثمان سے ہوں۔اسے طبرانی نے معجم کبیر میں اور ابن عدی وغیرہما نے کامل میں روایت کیا ہے۔ تخریج: الخلیلی فی مشیختہ عن انس، ابن حبان فی الضعفاء، ابن عساکرعن عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ وفیہ کادح بن رحمۃ۔ قال ابن عدی :یروی الموضوعات عن الثقات۔(الکامل:۶!۸۳) کنز العمال ، رقم : 33061۔ کتاب المجرو حین: 2/230، رقم: 904۔

 

عن أبی ھریرۃ أن رسول اﷲ ﷺ قال: أبو بکر و عمر خیر الأولین وخیر أھل السموات وخیر أھل الأرض، ألا النبیین والمرسلین ۔ ترجمہ: حضرت ابوہریرۃ رضی اﷲ عنہ سے روایت ہے۔ بلاشبہ رسول اﷲ ا نے ارشاد فرمایا: ابوبکر و عمر اگلوں میں سب سے بہتر ہیں اور زمین والوں اور آسمان والوں میں سب سے بہتر ہیں سوائے انبیاء و مرسلین کے ۔ (اسے ابن عدی اور حاکم نے (الکنی میں) اور خطیب بغدادی نے اپنی تاریخ میں نقل کیا ہے۔ تخریج: الکامل، رقم: 368، 2/180، العلل المتناہیۃ: 1/198، کنزالعمال، رقم : 32645، جامع الاحادیث و المراسیل: رقم:۱۲۴: ۱!۲۲۔

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...