Ubaid-e-Raza مراسلہ: 27 مئی 2008 Report Share مراسلہ: 27 مئی 2008 اذان سے قبل اور بعد درود جائز یا ناجائز؟ دیوبندی فتوے اذان سے قبل اور بعد درود شریف پڑھنے پر مخالفین دیوبندیوں کو بہت اعتراض ہے۔ ناظرین کی خدمت میں دو نایاب دیوبندی فتوے پیش کرتے ہیں جن میں سے ایک فتویٰ مولوی عبدالرحمن دیوبندی (جامعہ اشرفیہ لاہور) کا ہے جو کہ روزنامہ جنگ سنڈے میگزین 2 فروری 1983 میں شائع ہوا۔ دوسرا فتویٰ دیوبندی مدرسہ قاسم العلوم ، ملتان کے مفتی کا ہے، مفتی محمود دیوبندی اسی مدرسہ کا مہتمم رہا۔ یہ فتویٰ اب بھی مولانا محمد حنیف فردوسی صاحب کے پاس بمقام پیرووال ضلع خانیوال (پنجاب پاکستان) میں محفوظ ہے۔ اس کا عکس آپ زوم ان کرکے بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sawad-e-Azam مراسلہ: 26 جنوری 2009 Report Share مراسلہ: 26 جنوری 2009 Ubaid Bhai! Scanned images moajood nahin hein. Kia aap urgently post kar sakte hein? Jazak ALLAH اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 28 جنوری 2009 Report Share مراسلہ: 28 جنوری 2009 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sawad-e-Azam مراسلہ: 31 جنوری 2009 Report Share مراسلہ: 31 جنوری 2009 Jazak ALLAH khair toheedi bhai! اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔