Jump to content

What is halal & haram? Hadith shareef needed


تجویز کردہ جواب

(salam)

meine yeh pochna tha ke kiya koi aise hadith shareef hay jiss mein Nabi Pak  (saw)  ne irshaad farmaya ho ke tum per jo halal hai woh karo ya khao a

ur jo haram uss say bacho aur jiss cheez ka tumhain nah hukam diya 

gaya aur nah mana kiya gaya woh tum per muaf hai yani tum kar sakty

 ho ?

Please meri confusion dor karain aur mujhe bataye ke kiya koi aise hadith sharef hai? :unsure:

Link to comment
Share on other sites

وعلیکم السلام۔

جی یہ حدیث پاک صحیح ہے۔ حوالہ ملاحظہ ہو۔

 

حلال وہ ہے جسے اللہ نے قرآن میں حلال ٹھرایا اور حرام وہ ہے جسے اللہ نے قرآن میں حرام ٹھرایا رہیں وہ اشیا ء کہ جن کے بارے میں کوئی حکم نہیں ملتا تو وہ تمہارے لیے معاف ہیں۔

جامع ترمزی جلد 1 ص 206

 

اس طرح اللہ عزوجل سورہ نحل میں ارشاد فرماتا ہے۔

 

اور وہ جھوٹ مت کہا جو تمہاری زبانیں بیان کرتی ہیں کہ یہ حلال ہے اور یہ حرام اس طرح کے تم اللہ پر بہتان باندھو بے شک وہ لوگ جو اللہ پر بہتان باندھتے ہیں کبھی فلاح نہیں پاسکتے۔

النحل 116۔

 

Link to comment
Share on other sites

salam.gif

meine yeh pochna tha ke kiya koi aise hadith shareef hay jiss mein Nabi Pak saw.gif ne irshaad farmaya ho ke tum per jo halal hai woh karo ya khao a

ur jo haram uss say bacho aur jiss cheez ka tumhain nah hukam diya

gaya aur nah mana kiya gaya woh tum per muaf hai yani tum kar sakty

ho ?

Please meri confusion dor karain aur mujhe bataye ke kiya koi aise hadith sharef hai? unsure.gif

 

you can have more information on Halal Haram & Mubah on this topic :-

 

http://www.islamimehfil.com/topic/3946-halal-haram-mubah/

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

(salam)

بے شک کسى مولوى کے کھنے سے کچھ حلال يا حرام نھيں ہو سکتا حلال وہ ہے جسے اﷲ (azw) اور اسکے رسول (saw) نے حلال کرديا اور حرام وہ ہے جسے اﷲ (azw) اوراسکے رسول (saw) نے حرام کر ديا باقى سب کچھ مباح ہے اکثر اوقات ديوبندى ، وہابى۔ ميلاد ، فاتحہ ، عرس ، نزر نياز اور دوسرے ايسے معاملات کے بارے ميں بولتے ہيں کہ قرآن و حديث سے ثابت نھيں اور بھولے بھالے سنى مسلمانوں کو دھوکہ دينے کى کوشش کرتے ہيں لہذٰ ھميشہ جب بھى کوﺋي ان معاملات کو اپنى ناقص عقل سے حرام و ناجاﺋز قرار دے ہرگز ہرکز اس کى نہ سنيں۔۔ اور بدمزہبوں کو يہ جواب ديں کہ تم کسى دليل سے ثابت کرو کے يہ سب حرام و ناجاﺋز ہے ورنہ اپنا راستہ ناپو۔ ياد رکھيں ہر چيز کي اصل يھى ہے کہ وہ جاﺋز ہے جواز کے لۓ کوﺋى دليل مانگے تو اسکو يہ جواب ديں کہ تم حرمت کى دليل لاو ۔۔ جواز کى دليل خود عدم حرمت ہے۔ يعنى جو کچھ بھى حرام نھيں وہ بلاشبہ جاﺋز ہے يا حلال ہوگا يا مباح ايک ديوبندى نے اس بات سے انکار کيا کہ شريعت ميں اشياء کى اصل مباح ہونا نھيں ہے تو ميں نے دار العلوم ديوبند سے يہ فتوٰي ليا تھا آپ سب کے لۓ حاضر ہے

fi-aman:

mbah.JPG

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...