Qaiser Mustafa Attari مراسلہ: 17 اپریل 2008 Report Share مراسلہ: 17 اپریل 2008 گذارش ہے کہ فقہ حنفی سے تعقق رکھنے والے مصنیفین اور علماء کے نام چاہیے۔ مثلاً امام ابن کثیر وغیرہ، طالب دعا قیصر مصطفیٰ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Aabid inayat مراسلہ: 4 مئی 2008 Report Share مراسلہ: 4 مئی 2008 گذارش ہے کہ فقہ حنفی سے تعقق رکھنے والے مصنیفین اور علماء کے نام چاہیے۔ مثلاً امام ابن کثیر وغیرہ، طالب دعا قیصر مصطفیٰ اسلام علیکم حضور آپکے سوال کی کچھ سمجھ نہیں آئی کہ آپ کیا پوچھنا چاہ رہے ہیں کیون کہ سوال تو آپ کا غالبا یہ ہے کہ فقہ حنفی سے تعلق رکھنے والے علماء کے نام بتائیں اور مثال میں آپنے حافظ عماد الدین ابن کثیر کا ذکر کرڈالا ہے جو کہ غالبا حنبلی المذہب ہیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qaiser Mustafa Attari مراسلہ: 10 مئی 2008 Author Report Share مراسلہ: 10 مئی 2008 میں اس لیے ہی اُن علماء کے نام پوچھنا چاہتا ہوں کیونکہ اس کے متعلق میری معلومات ناقص ھے۔ طالب دعا قیصر مصطفیٰ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔