Raza مراسلہ: 17 مارچ 2008 Report Share مراسلہ: 17 مارچ 2008 بسم اللہ الرحمٰن لرحیم الصلوٰۃوالسلام علیک یارسول اﷲکشفِ راز نجدیت نجدیا سخت ہی گندی ہےطبیعت تیری کفر کیا شرک کا فضلہ ہےنجاست تیری خاک منھ میں ترےکہتا ہےکسےخاک کا ڈھیر مِٹ گیا دین ملی خاک میں عزت تیری تیرےنزدیک ہوا کذبِ الٰہی ممکن تجھ پہ شیطان کی پھٹکار یہ ہمت تیری بلکہ کذاب کیا تو نےتو اقراروقوع اُف رےناپاک یہاں تک ہےخباثت تیری علم شیطاں کا ہوا علمِ نبی سےزائد پڑھوں لاحول نہ کیوں دیکھ کےصورت تیری بزمِ میلاد کانا کےجنم سےبدتر ارےاندھےارےمردود یہ جراءت تیری علمِ غیبی میں مجانین و بہائم کا شمول کفرآمیز جنوں زا ہےجَہالت تیری یادِ خُر سےہو نمازوں میں خیال اُنکا بُرا اُف جہنم کےگدھےاُف یہ خرافت تیری اُن کی تعظیم کرےگا نہ اگر وقتِ نماز ماری جائےگی تیرےمنھ پہ عبادت تیری ہےکبھی بوم کی حِلّت تو کبھی زاغ حلال جیفہ خوری کی کہیں جاتی ہےعادت تیری ہنس کی چال تو کیا آتی گئی اپنی بھی اجتہادوں ہی سےظاہر ہےحماقت تیری کھلےلفظوں میں کہےقاضی شوکاں المدد یا علی سُن کےبگڑ جاتی ہےطبیعت تیری تیری اٹکےتو وکیلوں سےکرےاستمداد اور طبیبوں سےمدد خواہ ہو علّت تیری ہم جو اللہ کےپیاروں سےاعانت چاہیں شرک کا چِرک اُگلنےلگی ملت تیری عبدِ وہاب کا بیٹا ہوا شیخِ نجدی اس کی تقلید سےثابت ہےضلالت تیری اُسی مشرک کی ہےتصنیف کتابُ التوحید جس کےہر فقرہ پہ ہےمُہرِ صداقت تیری ترجمہ اس کاہوا دھکۃ الایمان( تقویۃ الایمان )نام جس سےبےنور ہوئی چشمِ بصیرت تیری واقفِ غیب کا ارشاد سنائوں جس نی کھولدی تجھ سےبہت پہلےحقیقت تیری زلزلےنجد میں پیدا ہوں،فتن برپا ہوں یعنی ظاہر ہو زمانےمیں شرارت تیری ہو اِسی خاک سےشیطان کی سنگت پیدا دیکھ لےآج ہےموجود جماعت تیری سر مُنڈےہوں گےتو پاجامےگھٹنےہونگی سر سےپا تک یہی پوری ہےشباہت تیری اِدّعا ہوگا حدیثوں پر عمل کرنےکا نام رکھتی ہےیہی اپنا جماعت تیری اُن کےاعمال پہ رشک آئےمسلمانوں کو اِس سےتو شاد ہوئی ہوگی طبیعت تیری لیکن اُترےگا نہ قرآن گلوں سےنیچی ابھی گھبرا نہیں باقی ہےحکایت تیری نکلیں گےدین سےیوں جیسےنشانہ سےتیر آج اس تیر کی نخچر پہ ہےسنگت تیری اپنی حالت کو حدیثوں کےمطابق کرلی آپ کھل جائیگی پھر تجھ پہ خباثت تیری چھوڑ کر ذِکر ترا اَب ہےخطاب اپنوں سی کہ ہےمبغوض مجھےدل سےحکایت تیری مِرےپیارےمِرےاپنےمِرےسُنّی بھائی! آج کرنی ہےمجھےتجھ سےشکایت تیری تجھ سےجو کہتا ہوں تو دِل سےسُن انصاف بھی کر کرےاللہ کی توفیق حمایت تیری گر تِرےباپ کو گالی دےکوئی بےتہذیب غصّہ آئےابھی کچھ اور ہو حالت تیری گالیاں دیں اُنہیں شیطانِ لعین کےپَیرو جِن کےصدقےمیں ہےہر دَولت و نعمت تیری جو تجھےپیار کریں جو تجھےاپنا فرمائیں جن کےدِل کو کرےبےچین اذیت تیری جو تِرےواسطےتکلیفیں اٹھائیں کیا کیا اپنےآرام سےپیاری جنہیں صورت تیری جاگ کر راتیں عبادت میں جنہوں نےکاٹیں کس لئے؟ اِس لئےکٹ جائےمصیبت تیری حشر کا دن نہیں جس روز کسی کا کوئی اس قیامت میں جو فرمائیں شفاعت تیری اُن کےدشمن سےتجھےرَبط رہےمیل رہی شرم اللہ سےکر کیا ہوئی غیرت تیری تو نےکیا باپ کو سمجھا ہےزیادہ اُن سی جوش میں آئی جو اِس درجہ حرارت تیری اُن کےدشمن کو اگر تو نےنہ سمجھا دُشمن وہ قیامت میں کریں گےنہ رفاقت تیری اُن کےدُشمن کا جو دشمن نہیں سچ کہتاہوں دعویٰ بےاصل ہےجھوٹی ہےمحبت تیری بلکہ ایمان کی پوچھےتو ہےایمان یہی اُن سےعشق اُن کےعدو سےہو عداوت تیری اَہلِ سُنّت کا عمل تیری غزل پر ہو حسن جب میں جانوں کہ ٹھکانے لگی محنت تیریمولانا حسن رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔