Qaiser Mustafa Attari مراسلہ: 12 مارچ 2008 Report Share مراسلہ: 12 مارچ 2008 مجھے پوچھنا یہ ہے کہ خطیب الہند مولانا جونا گڑھی جنہوں نے تفسر ابن کثیر کا ترجمہ کیا ہے وہ اہل سنءت کے عالم ہے یادیوبندؕؕؕ اہل حدیث کے اگر وہ ایل سنت کے عالم نہیں ہے تو تفسیر ابن کثیر کا اہل سنت والجماعت بریلوی ترجمہ کس نے کیا ہے۔ قیصر مصطفی اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qaiser Mustafa Attari مراسلہ: 17 اپریل 2008 Author Report Share مراسلہ: 17 اپریل 2008 دوستوں مبارک ہو۔ تفسیر ابن کثیر(حافظ عماد الدین المعروف ابن کثیر) ، تفسیر دُرمنثور (امام جلال الدین )، تفسیر مظہری (قاضی ثناء اللہ پانی پتی) کا اہل سنت و لاجماعت کا ترجمہ ہو چکا ہے جو ادرہ ضیاء المصطفیں (صیاء القرآن پبلیشر) کے مصنیفیں نے کر دیا ہے۔ طالب دعا قیصر مصطفیٰ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔