Jump to content

Masla Rafa-ul-Yaden


Talinenoor

تجویز کردہ جواب

Asslamoalaikum 2 all muslims,

Rafa-ul-Yaden ke masle per aik tafseeli mazmoon pesh-e-khidmet hai. Main ne iss mazmoon main koshish ki hai k her baat ba'hawala aur ba'daleel bian ki jae. Lakin ager koi meri kissi baat ko daleel se galat saabit ker de to mujhe rajoo kerne main hergiz preshani nahin ho gi, inshaAllah. Aap dosto se bhi guzarish hai k iss mazmoon ko mukamal aur dhayan se parhen aur phir iss per mazeed koi baat karen.

wasalam

post-1317-1205120539.gif

post-1317-1205120551.gif

post-1317-1205120569.gif

Link to comment
Share on other sites

Asslamoalaikum 2 all muslims,

 

Iss mazmoon ka jawab dene wale se guzarish hai k baar baar unnhi aitrazaat ko duhra ker bahes phailane ki koshish na ki jae, jin ka jawab iss mazmoon main tafseel se de dia gaya hai. Haan ager kissi ke paas koi nai baat ho to zaroor share kare.

 

wasalam

Link to comment
Share on other sites

Salam to all muslims,

Talib-e-Noor sahib aap nay Rafa Yadain kay topic per buhat tehqeeqi or tafseeli mazmoon paysh kiya hay,Allah aap ko is ka ajar day ga.Agar kisi ko koi aetraz ho to wo ker sakta hay laikin baat cheet islah kay liye ho na kay tanqeed kay liye,or aetraz kernay say pehlay is mazmoon ko aachi trah perh lijeyay ga,shukriya

wsalam

Link to comment
Share on other sites

رفع یدین کیا ہے؟ اور نماز میں رفع یدین کرنا کیسا ہے؟

جواب:

رفع یدین کا مطلب ہے کہ تکبیر تحریمہ کے وقت ہاتھ اٹھانے کے بعد رکوع میں جاتے وقت ، رکوع سے اٹھتے وقت ہاتھوں کو اٹھانا رفع یدین کہتے ہیں۔

مگر ہم اہلسنت و جماعت حنفی جو صرف تکبیر تحریمہ کے وقت ہاتھ اٹھاتے ہیں۔ امام اعظم ابو حنیفہ علیہ الرحمہ اسے سنّت مصطفٰی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ثابت کرتے ہیں۔

حدیث شریف:

حضرت علقمہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں تم سب کو نماز رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر پڑھ کر نہ بتا دوں ۔ پس آپ رضی اللہ عنہ نے نماز پڑھی اور صرف تکبیر تحریمہ کے وقت رفع یدین فرمایا۔ ( بحوالہ: ترمذی شریف از کتاب برہان الصلوٰۃ صفحہ 15)

فائدہ:

تمام راویوں میں حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی حدیث پر امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ اس لئے عمل کرتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ ابن مسعود سب سے زیادہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے قریب تھے اور جب قریب تھے تو حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو سب سے زیادہ نماز پڑھتے دیکھا اور وہ فرماتے ہیں کہ:

حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو صرف ایک مرتبہ ہاتھوں کو کانوں تک اٹھاتے ہوئے دیکھا۔

اسی طرح رفع یدین ابتدائے اسلام میں تھا بعد میں منسوخ کر دیا گیا۔ یہ حدیث مذکورہ اس بات کی دلیل ہے۔

حدیث شریف:

حضرت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما نے ایک شخس کو رکوع میں جاتے وقت اور اٹھتے وقت یدین کرتے دیکھا تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ “ ایسا نہ کرو کیونکہ رسول اعظم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے رفع یدین کیا۔ پھر چھوڑ دیا۔“ (عمدۃ القاری شرح بخاری از کتاب : برہان الصلوٰۃ صفحہ 17)

 

نماز میں تکبیر تحریمہ کے علاوہ رفع یدین نہیں کرنا چاہیے۔ پہلے تکبیر تحریمہ کے علاوہ دوسرے مواقع میں بھی رفع یدین تھا، بعد میں منسوخ ہوگیا، جس کے نسخ پر بہت ساری حدیثیں دال ہیں:

(۱) عن جابر بن سمرة قال: خرج علینا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فقال: ما لي أراکم رافعي أیدیکم کأنھا أذناب خیل شمس اسکنوا في الصلاة (مسلم: ج۱ ص۱۸۱ و نسائي: ج۱ ص۱۳۳)

(۲) عن الزھري عن سالم عن أبیہ قال: رأیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم إذا افتتح الصلاة رفع یدیہ حتی یحاذی بھما وقال بعضھم حذو منکبیہ وإذا أراد أن یرکع وبعد ما یرفع رأسہ من الرکوع لا یرفعھما وقال بعضھم ولا یرفع بین السجدتین والمعنی واحد․ (صحیح أبي عوانة: ج۲ ص۹۰)

Link to comment
Share on other sites

ترک رفع کے سلسلے میں ۷/ احادیث ہیں: وبالجملة فمثل ہذا العدد في ترک الرفع في جانب آخر بل ہي سبعة (نیل الفرقدین) ?صحیح أبوعوانة?: ۹۰ و ?مسند حمیدي?: ج۲ ص۲۷۷ میں ہے، ?عن سالم عن أبیہ قال: رأیتُ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: إذا افتتح الصلاة ورفع یدیہ حتی یحاذي بہما، وقال بعضہم: حذو منکبیہ وإذا أراد أن یرکع وبعد ما یرفع رأسہ من الرکوع لا یرفعھما، وقال بعضھم لا یرفع بین السجدتین والمعنی واحد۔ یہ روایت سند کے لحاظ سے نہایت قوی اور علت و شذوذ سے بری ہے،جن حضرات نے اس پر کلام کیا ہے اصولِ محدثین کی رو سے وہ درست نہیں۔ دوسری حدیث حدیثِ ابن مسعود -رضی اللہ عنہ- ہے عن علقمة قال عبد اللہ بن مسعود رضي اللہ عنہ: ألا أصلي بکم صلاة رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، فصلی فلم یرفع یدیہ إلا في أول مرة اس حدیث کو امام ترمذی نے صحیح قرار دیا ہے، قال أبوعیسی: وحدیث ابن مسعود حدیث حسن وبہ یقول غیر واحد من أھل العلم وھو قول سفیان وأھل الکوفة مشہور غیر مقلد عالم محدث ?البانی? نے بھی اس حدیث کو صحیح قرار دیا ہے، قال الألباني في تحقیقہ علی مشکوة المصابیح: رواہ الترمذي ورجالہ رجال مسلم۔ نیز خلفائے راشدین اور اکابر صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین کاعمل ترکِ رفع کا تھا جو عدمِ رفع کے راجح ہونے کے بجائے خود بڑی دلیل ہے۔ انھیں تمام وجوہاتِ ترجیح کی بنا پر احناف نے ترکِ رفع کو مستحب قرار دیا ہے۔ آپ اگر حنفی ہیں تو آپ کو ترک رفع پر ہی عمل کرنا چاہیے۔

Link to comment
Share on other sites

Asslamoalaikum 2 all muslims,

 

Ya-Mohammadah, kia aap ke nazdeek shuroo namaz wala RafaYaden faraz ya wajib hai? Ya uss ke bagair namaz nahin hoti? Ajeeb baat hai shuroo namaz wale, witwr wale aur Eiden ki zaed tekbeeraat wale RafaYaden main to aisi koi sharat yaad nahin aati. mager Rakoo wale RafaYaden per khud'saakhta sharaet pesh ker dete hain.

 

Doosra aap ko chahiye Ahlesunnat kehlaana chor dain bal'k Ahle-Faraz ya Ahle-Wajib kehlwaen kion k aap to siref uss ko maanen ge jo Faraz ya wajib ho...!

 

wasalam

Link to comment
Share on other sites

  • 6 years later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...