Attaria91 مراسلہ: 6 مارچ 2008 Report Share مراسلہ: 6 مارچ 2008 ايک کافر نے ايک بزرگ سے کہا اگر تم ميرے تين سوالوں کا جواب دے دوں تو ميں مسلمان ہوجاؤں گا۔ جب ہر کام اللہ کي مرضي سے ہوتا ہے تو تم لوگ انسان کو ذمہ دار کيوں ٹہراتے ہوں؟ جب شيطان آگ کا بنا ہوا ہو تو اس پر آگ کيسے اثر کرے گي؟ جب تمہيں اللہ تعالي نظر نہيں آتا تو اسے کيوں مانتےہو؟ بزرگ نے اس کے جواب ميں پاس پڑا ہو مٹی کا ڈھيلا اٹھا کر اس کو مارا، اس کو بہت غصہ آيا اور اس نے قاضي کي عدالت ميں بزرگ کے خلاف مقدمہ دائر کرديا۔ قاضي نے بزرگ کو بلايا اور ان سے پوچھا کہ تم نے کافر کے سوالوں کے جواب ميں اسے مٹي کا ڈھيلا کيوں مارا؟ بزرگ نے کہا يہ اس کے تينوں سوالوں کا جواب ہے۔ قاضي نے کہا۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ کيسے ۔۔۔۔۔۔؟ بزرگ نے کہا اسکے پہلے سوال کا جواب يہ ہے کہ ميں نے يہ ڈھيلا اللہ کي مرضي سے اسے مارا ہے تو پھر يہ اس کا ذمہ دار مجھے کيوں ٹہراتا ہے؟ اس کے دوسرے سوال کا جواب يہ کہ انسان تو مٹی کا بنا ہے پھر اس پر مٹي کے ڈھيلے نے کس طرح اثر کيا؟ اس کے تيسرے سوال کا جواب يہ ہےکہ اسے درد نظر نہیں آتا تو اسے محسوس کيوں ہوتا ہے۔ اپنے سوالوں کے جواب سن کر کافر فورا مسلمان ہوگيا۔ TALBY DUA اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qufl e Madinah مراسلہ: 6 مارچ 2008 Report Share مراسلہ: 6 مارچ 2008 Nice Sharing اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Faizan e Attar@Madani Inaamat مراسلہ: 6 مارچ 2008 Report Share مراسلہ: 6 مارچ 2008 wa alikum salam ............subhan Allah Azzawajal...............jazakumullahu khiara ameen wasalam with request of dua e maghfirat. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ussaid-e-Raza مراسلہ: 8 مارچ 2008 Report Share مراسلہ: 8 مارچ 2008 Subhan Allah azawajal... thanks for sharing.. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔