Jump to content

Kia in Mazaro'n aur Qabron ko Dha daina jaiz nahe?


Commander_Faisal

تجویز کردہ جواب

aray commander sahb! ap agey? kesay hain? boht afsos ki bat hay, ap ney meray sawal ka bhi jawab nai dia...

 

Rasool e Akram, Noor e Mujassam, Aalim ul Ghaib, Mukhtar e Kul (saw) ney to Qabr ki tazeem main qabar per bethna or uper se guzrnay sey bhisakhti se mana farmaya, to kia qabar par buildozers chalana, wo bhiJannat-ul-Baqee mein Sahaba Keram (ra) ki qubur ko buildozers ke nechay masal dena kaha se jaez ho sakta hai??

 

yad hay ksi ko?? najdio ney jannat-ul-baqee ki kia bayhurmati ki??

wo sahaba ki munawwar qabrein, jinhen Rasool Allah (saw) ney apney hatho sy dafnaya tha, apny mubarak hatho se, un sahaba keram(Radiallaho Anhum Ajmaeen) ki qubur ka ye ehtaram kia gia???

 

barah e mehrbani, to the point jawab dijeay ga.

Link to comment
Share on other sites

post-4011-12583966746946.jpg

 

اور ھاں کمانڈر نجدی؛ آپ سے ایک اور سوال۔

یہ ابن تیمیا کی قبر ہے جو غیر مقلدوں کا بہت بڑا امام تھا۔ اب آپ بھی غیر مقلد ہیں۔ تو یہ بتایے کہ آپ کے امام کی تو پکی قبر ہے۔ وہ بھی اتنی اونچی۔ کیوں بھیا؟؟؟

اسکی قبر صحیح سلامت ہے تو بزرگوں؛ اولیاء؛ صحابہ اور خاتم النبیین (saw) کی قبور کا کیا قصور؟؟ وہ قبور جن کو زمیں سے ملا دینے پر تم تلے ہوے ہو۔ اور اپنے اس نا پاک عمل کو جاری رکھے ہوے ہو۔ مزار شریف کو گرا دیتے ہو۔ اور روزہ رسول (saw) کو گرا دینے پر پی ایچ ڈی کی ڈگریاں بھی دے دیتے ہو۔

 

تو بتاو ابن تیمیا کی قبر پر بلڈوزر کیوں نہیں پھروا دیتے؟؟؟

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

انور صاحب مجھے جھوٹا ثابت کرنے کے لئے آپ نے جوکوشیشیں کی تھیں اسکا جواب آپ کو پوسٹ نمبر 157میں دیا جا چکا ہے اسکا جواب دینے کی آپ میں جرات نہیںہاں میری نہیں آپ کا حماقت دیدنی ہے فرماتے ہیں کہ تمھارا یہ کہنا کہ محمد بن عبدالوہاب کی کتاب تمہارے گھر میں نہیں کا کوئی اعتبار نہیں،کیونکہ تم جھوٹے ہو، پھرلکھتے ہیں کہ کتاب نہ ہونے کا دعوی تم نے کیا ہے لہذا اس کی دلیل بھی تم ہی دوکہ تمہارے پاس کتاب نہیں۔ سبحان اللہ! اور مستزاد یہ کہ حیران ہوتے ہیں کہ دعوی تم نے کیا اور دلیل میں(انور) دوں۔

:lol: انور صاحب خدا کا واسطہ ہے اتنی بونگیاںنہ ماریں !

 

اگر میں دعوی کروں کہ آپ کے الیاس قادری صاحب زانی ، شرابی ہیں جواباً آپ کہیں کہ یہ جھوٹ ہے وہ ایسے نہیں ہیں تو دلیل انکےزانی نہ ہونے کی دلیل آپ دیں گے یا میں زانی ہونے کی دلیل دوں گا؟ انور صاحب کچھ تو عقل کو ہاتھ ماریں اور سوچ سمجھ کر لکھا کریں۔ اور مجھے معلوم ہے اب اپنی اس بونگی کا دفاع بھی آپ سے نہیں ہوگا ۔

 

چلیں میں آپ کے نزدیک جھوٹا ہوں ناں اس لئےمیری کسی بات کا اعتبار آپ کو نہیں تو پھر آپ ہی ہمت کریں ناں اور لکھ دیجئے:

 

میں(انور)اعلان کرتاہوں کہ اگر میرے دعوے کے برعکس دنیا کے ہر وہابی کے گھر میںمحمد بن عبدالوہاب کی کتب موجود نہ ہوں اور نہ پڑھائی جاتی ہوں تومجھ(انور) پردنیا وآخرت میں اللہ کی لعنت ۔

اور خاکپائے سیفی صاحب سے عرض ہے کہ سوالات کرنے سے پہلےپورا تھریڈ پڑھ لیں، اور اب آپکا عورتوں کی طرح ماتم کرنا آپ کو کچھ مفید نہیںجب آل سعود نے مزارات ڈھائے تھے تب مزارات کےجواز کی دلیل دیتے ہوئے آپ لوگوں کو موت آتی تھی؟

 

 

Edited by commander_faisal
Link to comment
Share on other sites

yar had ho gaee is wahabi ki ke is qadar jhot bolo ke sach ka ghman ho jaye.laikin

wahabi sahib mein bar ha keh choka hon ke tum jhotay ho bar ha is ka saboot bi day choka hon tumhari hi likhi poston se tum ne likha ya na likha ke tum jawab do gay?

phir likha ke aik bar hi sab sawal kar lo sab ka jawab don ga?

chal aa bata ke tum ne yeh likh ya nahi?chal bata ke tum ne apnay waday ke mutabiq kahan jawab daia? aa ab bata wo kon se post ha jis per tum ne jawab likha ha?kahan likha ha ke roza mubarak ko dekh kar tairi ankhin thandi hoti hain ya nahi?

Allah ki lanaat jhoton per?wahabi ki kitab ager tairay pass nahi to tu hi is ka sabot day mein to kisi jhotay ki baat ka itbar nahi karta.

 

 

Link to comment
Share on other sites

wahabi ki kitab ager tairay pass nahi to tu hi is ka sabot day mein to kisi jhotay ki baat ka itbar nahi karta.

 

چلیں میں آپ کے نزدیک جھوٹا ہوں ناں اس لئےمیری کسی بات کا اعتبار آپ کو نہیں تو پھر آپ ہی ہمت کریں ناں اور لکھ دیجئے:

 

میں(انور)اعلان کرتاہوں کہ اگر میرے دعوے کے برعکس دنیا کے ہر وہابی کے گھر میںمحمد بن عبدالوہاب کی کتب موجود نہ ہوں اور نہ پڑھائی جاتی ہوں تومجھ(انور) پردنیا وآخرت میں اللہ کی لعنت ۔

 

 

 

:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:

Link to comment
Share on other sites

Assalam'u'Alaikum

 

 

Janab commander saab, ap sidhi si bat kyo ni kah dete he ke ap ne sari dunya ke wahabio ka theka ni utha ya howa he ,agar koi rakhta he to rakhe per mene nahi rakhi hoi he,or topic ko logical ground per laen take haq sabat hojae agar ap hazarat haq per he to dar ne ki koi bat ni or agar ni to pher behtar he sobha ka bhola sham ko lot ae,or agar zid hi maqsood he to pher mazeed ruswaee ka intezaar kare,ek bat ap apne dil or demagh me betha den Islam, Imaan or Ahsaan sirf or sirf hazoor se nisbat ka naam he,or ap logo ke pas juzei nisbat to he,per Qalbi nisbat khatam hochoki he,jiska izhar ap logo ki baton se hota he,ab ap ne afkar pe or apne Ruhani Bab(Zul Al Khuwesra) ke afkar pe zara tarana nazr dalen to ap ko maloom hojae ga ke ap unke kitne kareeb he,aga ap khod samaj len .

Ek sawal mere zahen me rahe gaya tha ap logo se,sawal ye he kya wahabi jo apne ap ko gher muqalad kahte hen kya woh kis Jamat ke qail he yani kya gher taqlid me koi jamia hoti he ? Gozaresh he zara mantaqi tareke se jawab irsal ke jeye ga,ap ka mamoon Farooq Raza\Alteeejani

Edited by Alteejani
Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

Alteejaniصاحب آپ مجھے درست طریقے سےبات کرنے کا مشورہ دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ فلاں بات کہہ دو تو جناب اس تحریر سے پہلےانور صاحب سے پوچھ لیتے انہوں نے میری ہربات جھٹلانے کی غالباً قسم اٹھا رکھی ہے کیونکہ بقول انکے میں جھوٹا ہوں لیکن جبان سے یہ بات ثابت کرنے کو کہا جاتا ہے تو ، خفت کے مارے بار بار جواب شدہ اعتراضات دہراتے ہیں اور میرے جواب کو کوٹ کر کے ٹو دی پواءینٹ جواب دینے کی ہمت نہیں فرماتے اور یہ کہہ کر ٹالتے ہیں آپ کی اس پوسٹ کا جواب بھی موجود ہے لیکن اب پہلے میرے اس سوال کا جواب دو۔

 

اگرآپ مزارات پر مزید بحث کے خواہشمند ہیں تومیرے بیس سوالات یہیں موجود ہیں آپ ہی ہمت کریں اور جواب دیں اگر بقول آپ لوگوںکے آپ حضرات کی تحاریر میں پہلے سے موجود ہیں تو میرا ایک ایک سوال لکھ کر اپنی پچھلی پوسٹس سے انکے جواب امیج کی صورت میں شائع کریں، دودھ کا دودھ اور پانی کاپانی ہو جائے گا۔

 

میںنے انور صاحب کو پہلے ہی تنبیہ کی تھی کہبے تکی باتیں جاری رکھنے کی صورت میں مجھے بھی آپ کو جھوٹا ثابت کرنا آتا ہے ۔لیکن انھوں نے ناجانے کس زعم میں اپنی حرکتیں جاری رکھیں لیکن انور صاحب جنھوں نےجھوٹ جھوٹ کی گردان شروع کر رکھی تھی اب اس معاملے میں صمً بکمً کی عملی تفسیر بنےبیٹھے ہیں۔

 

انورصاحب ہمت کریں اور اگر آپ ثابت ہی نہیں کر سکتے تو دعوی کس بنیاد پر کیا تھا؟ اورانور صاحب اپنے اس اصول کو یاد رکھنا کہ مدعی دلیل نہیں دیتا مدعہ علیہ دیتا ہے،خوب مزا رہے گا!:lol:

 

اب برائے مہربانی میرے اس مطالبے کو پورا کریں، اب کی بار اگر آپ نے یہ مطالبہ پورانہ کیا تو میں بھی آپ حضرات کی مزید پوسٹس کے جواب دینے کا پابند نہیں رہوں گا۔یہ آپ نے درست طریقہ شروع کر رکھا ہے کہ سوالات پہ سوالات کئے جاؤ جواب پانے پراس جواب کا ٹو دی پوائینٹ جواب دینے کی بجائے بالکل خاموشی اختیار کی جائے یا بےتکا سا تبصرہ کر کے نیا سوال جڑ دیا جائے کہ اب اس سوال کا جواب دو۔

 

اب آتے ہیں انور صاحب کے ایک اور دعوی کی طرف کہ کمانڈر فیصل نے کہا ہے کہ انور نےوہابی بادشاہ پر جھوٹے بہتانات لگائے ہیں۔ انور صاحب میں نے آپ سے اپنے اس قسم کےبیان کی دلیل طلب کی تھی آپ نے بجائے میرا ایسا کوئی بیان پیش کرنے کہ کہا کہ تم نے خود ہی تو کہا ہے کہ انور نے وہابی بادشاہ پر الزمات لگائے ہیں جسکا انہیں اللہ کے ہاں حساب دینا پڑے گا۔ انور صاحب سے سوال ہے کہ اس عبارت کہ کس جز سے یہ معنی نکلتا ہے کہ آپ کے الزامات جھوٹا بہتان ہیں۔ میں نے یہی کہا ہے نہ کہ اللہ کے ہاںآپ کو انکا حساب دینا پڑے گا،

 

اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے کہ اللہ ہر چیز کا حساب لے گا [النساء :86] لیکن انور صاحب شایدسمجھتے ہیں کہ یہ جو مرضی الزمات لگاتےرہیںانکا حساب نہیں ہوگا، شاباش!!!

 

اب سوال یہ ہے کہ میں نے یہ بات تنبیہ کے انداز میں کیوں کہی؟ تو جناب ذرا غور کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

آپنے سعودی بادشاہ سعود بن عبد العزیز پر شرابی اور زانی ہونے کا الزام بے دھڑک بغیرکسی ٹھوس دلیل کے اسطرح لگایا ہے کہ گویا آپ کہ پاس اس دعوی کے چا ر ثقہ راوی موجود ہیں جنھوں نے اپنی آنکھوں سے سعودی بادشاہ کو زنا کرتے دیکھا ہے۔ انور صاحب بتایئے کیا آپ کے پاس اپنے اس دعوی کے ثبوت میں چار ایسے عادل راوی موجود ہیںجنھوں نے شاہ عبد العزیز کو زنا کرتے دیکھا ہے ؟؟؟ اگر نہیں یقیناً نہیں تو یادرکھیں کسی شخص پر زنا کا الزام اس وقت تک ثابت نہیں ہو سکتا جب تک آپ مقررہ تعدادمیں ثقہ گواہ پیش نہ کریں بصورت دیگر مدعی (یہاں انور کذاب )حد قذف کا حقدار قرارپاتا ہے۔ اگر ایسی صورت میں میں نے آپ کو ایسے گھٹیا الزمات بغیر کسی دلیل کےلگانے سے تنبیہ کے انداز میں منع کیا تو اس سے میرا جھوٹ کسطرح ثابت گیا؟؟؟

 

اورانور صاحب ابھی خاطر جمع رکھیں ابھی تو آپ اپنے ثقہ ہونا ثابت نہیں کر پا رہےانشا اللہ سعودی بادشاہ پر ان الزمات کے بارے میں ابھی میں نے دوسرے تھریڈ میںسعودی بادشاہ کو زنا کرتے دیکھنے والے کم از کم چار ثقہ گواہوں کا مطالبہ بھی آپسے کرنا ہے اور راوی کے ثقہ ہونے کے باوجود راوی کی گواہی کا کیا معیار ہے یہ بھی انشا اللہ وہیں بحث ہوگی، انشااللہ آپ کے چودہ طبق روشن ہو جائیں گے۔

 

والسلام

 

نوٹ: انور صاحب اب کی بار محمد بن عبد الوہاب کیکتاب پر گھر میں ہونے اور پڑھائے جانے کے اپنے دعوی کا جواب ضرور دیجئے گا بصورت دیگر میری پیش کردہ تحریر لکھ کر پوسٹ کریں، شکریہ

 

 

Edited by commander_faisal
Link to comment
Share on other sites

Assalam'u'Alaikum

 

Janab commander sab ap kab is nifaq se baher niklae gae,me yahan per Anwar sab ka wakeel ban kar ni aya ho,ap ko sida sa mushora dya tha ke ye koi zarori ni ke admi kis se koi aqedat ya nisbat rakhe to uski har cheez apne pas bi rakhe,per ap ne bat ko bakar ci bahes me lejakar asl topic se apni sheekast chupana chate he jis subject per ap ne ye thred banai ti us per ab tak rana sab ne bohat logical or authentical tareeke se jawab de dya he me sirf ap se ye jana chata tha ke ap ab bi apne aqaed per qaim he ya un me khuch larzish howi,or me jana chaho ga ap se akhar ap ka kya mat lab he,is akhri post me jo ap ne likha he ke mene befazool si behas chherdi mene ap ko jo post di thi os me Hazoor Sallalahu alehe wasalam se Qalbi nisbat ka taloq banyan kya he jo ap logo me ni he,ab apki is bat se , to gu ya me ye samjo ke ap Hazoor se Qalbi taloq ko fazool samaj te he(tauba nauzu billah) agar ap ke khyalat is tara ke he to in per Allah or us ke Rasool ki lant ho,or agar ni to pher wadhahat farmaen ap kya kahte he is bare me,or apne ye ni batya ke gher muqladeen ke nazr me jamat khelana kesa he kya ap log apne ap ko ek jamat kehte hen ya har shakhs is jamat me imam he,please zara is bat per roshni dale

Edited by Alteejani
Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

چشتی قادری اور Alteejaniصاحب اب بہت دیر ہو گئی ہےغالباً آپ حضرات بھی انگلی کٹوا کر اپنے مسلک کے ناکام دفاع میں ہلاک ہونے والوںمیں اپنا نام لکھوانا چاہتے ہیں۔ انور صاحب تو اپنے دعوی کا جواب نہیں دے رہے آپ لوگ ان سے زیادہ ان کے وفاداری کر کے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں۔اور"وفاداری" بھی ایسی کہ اپنے جس دعوی کو ثابت کرنے کے لئے انور صاحب نے اسقدرہاتھ پیر مارے حتیٰ کے میرے بیان کہ اگر محمد بن عبد الوہاب کی کتاب میرے گھر میںہو اور پڑھائی جاتی ہو تو مجھ پر اللہ کی لعنت کو بھی تسلیم کرنے سے انکار کردیاکہ تم تو ہو ہی جھوٹے تمہاری بات کا کیا اعتبار، اسی دعوی کے متعلق یہ انکے کرم فرما فرماتے ہیں

 

یہ ضروری نہیں کہ محمد بن عبد الوہاب کی کتاب ہر گھر میں ہو یا پڑھائی جاتی ہو:lol:

اسے کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

کیاخوب جو غیر پردہ کھولے جادووہ جو سر چڑھ کر بولے

اب آپ حضرات ہی فرمائیےانور صاحب کا دعوی کیا ہوا کہ محمد بن عبدالوہاب کی کتاب ہر گھر میں پڑھائی جاتی ہے؟؟؟ ایسے دوست انور صاحب کو مزید مل گئے تو شاید اس فورم پر ہی آنا چھوڑ دیں کہ یہاں تو اپنے ہی میرے پیروں میں کلہاڑی مار رہے ہیں۔

 

میں کہتا رہا کہ موضوع پر بات کرو ، لیکن یہ حضرات نہ جانے کس زعم میں تھے ۔ اب جب موضوع سے غیرمتعلقہ اپنے دعوی کا ثبوت نہیں مل رہا تو اب انکو دوبارہ موضوع یاد آ رہا ہے،شاباش! اب انکو یہ بحث بے کار بھی نظر آرہی ہے حالانکہ بلا دلیل نہیں، لیکن جب انور کذاب سعودی بادشاہ اور مجاہدین پر زنا وغیرہ کا الزام بلا دلیل لگا رہا تھاتب وہ بحث فضول نہ تھی؟؟؟ ابھی اتنا اشارہ ہی کیا ہے کہ انکو زنا کرتے دیکھنے والےگواہ تیار رکھیں چودہ طبق تو ابھی سے روشن ہو گئے ہیں ابھی آگے ناجا نے کیا ہوگاابھی تو بہت سے باتوں کی دلیل طلب کرنی ہے تقریر تو انور صاحب نے بہت کر لی۔

 

Alteejani صاحب مجھ سے سوال کرتے ہیں کہ مزارات کے بارے میں آپ کا موقف اببھی وہی ہے یا کوئی لرزش وغیرہ ہوئی ہے ؟ یہ سوال پڑھ کر پہلے تو مجھے ہنسی آئی لیکن پھر سوچا کہ شاید انہوں نے یہ سوال خلیل رانا سے کرنا تھا غلطی سے مجھے پوسٹ کر دیا۔

 

Alteejani صاحب کا حوصلہ تو دیکھیں ایک طرف مجھ سے مزارات کے ٹاپک تک رہنےکا مشورہ دیتے ہیں اور پھر ساتھ ہی اپنا ایک غیر متعلقہ سوال بھی جڑ دیتے ہیں کہاسکا جواب دو۔ تو جناب آپ حضرات کی پالیسی ہی یہی ہے کہ جب خود آپ کےپاس کسی سوال کا جواب نہ ہو فریق مخالف سےکوئی نیا سوال کر کے اس کو جواب دینے میں اور اپنے دفاع میں لگا دو اور چپکے کھسک لو۔

 

اوپر قادری صاحب ہماری منافقت ثابت کرنے پر ادھار کھائے بیٹھے ہیں کہ ایک جگہ محمد بن عبد الوہاب کو حنبلی کہتے ہیں اور دوسری جگہ رحمتہ اللہ علیہ لکھتے ہیں ۔ تو جناب اس میںمنافقت کیا ہے۔ ہم ہر قسم کی تقلید کو شرک نہیں کہتے اور حنبلی بھی عام طور پر محض نام کے ہی مقلد ہوتے ہیں اور قرآن و سنت کی بات کو ہی ترجیح دیتے ہیں، فی الوقت اتنا اجمال کافی ہے۔

 

والسلام

 

Edited by commander_faisal
Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...
مراسلہ: (ترمیم شدہ)

ارے جناب آپ اُس پوسٹ پر بحث کر بھی کیسے سکتے ہیں کہ جب آپ ہی خیر خواہوں نے آپ کے پیروں پر کلہاڑی مار دی ہے۔

:lol: اور ویسے بہت جلدی یاد آگیا میری پوسٹ پر تبصرے کا۔;) سعودی بادشاہ کی بات متعلقہ تھریڈ میں پوسٹ کرو اب یہاں ایسی باتیں پوسٹ کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے ۔

Edited by commander_faisal
Link to comment
Share on other sites

are wahabi sharam sharam kro aur jawab likh do?.....yad aya ke wahabi aur sharam aik sath nahi chaltay.tum jawab nahi day sktay ke saab jan chokay hain ke wahabi firqa angraiz ka banya ha jasay

angraiz sharam se arri hain wasay hi wahabi bi sharam se arri hain.

ager raati bar bi ghairat ha to jawab do laikin janta hon ke jawab nahi do gay tum tum jawab day hi nahi sktay.jhoton per Allah ki lanaat hoti ha.

 

 

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

انور صاحب بونگیاں مارنا بند کریں! اور آپ پہلے تو مجھ سے مطالبہ کر رہے تھے کہ علیحدہ ٹاپک شروع کرو، اب جب علیحدہ ٹاپک شروع کیا ہے تو متعلقہ پوسٹس وہاں کرتے ہوئے خوف آتا ہے؟؟؟

;)۔

Edited by commander_faisal
Link to comment
Share on other sites

dekh samj kar bi tum jhot boltay ho jis baat ko tum ne bongi likha ha zara khud hi bata do ke tum ne hi apni post meh os ka jawab manga ha jab jawab mil giya aur la jawab ho giye to likh diya ke bongi martay ho?han jo naya topic ha os per bi to tum phas chokay ho wahan bi wahabiyat ko english made sabat kar choka hon aur yahan per bi

tum ager haq qabol kar lo to tumharay liye hi behtar ha kiyon ke tum to kia tumhari sari wahabiyat bi is haqeeqat ko jhotla nahi skti ke wahabi english made nahi ha.

wahabi sahib maan lo zid na kro ke gham se gharibi achi hoti ha.aqal mand bano na ke

zidi.

Link to comment
Share on other sites

  • 3 weeks later...

Najadi Commander akhir tak apni mangharat taveelat karta raha.

MashaAllah "Khalil Rana sahab" kay Dandan shikan jawabat aur Haqq Goe misali hay.

 

Najadi commander sai mai nay us ki batalna tavelat ki haqeqat ko ashkar karnay kay liay aik simple sawal pocha tha...par Humphayray kay Ejad yafta mazhab e wahabiya kay pairokar ko mai Haqq kay Izhar aur Qabool ki himat hi kahan :rolleyes:

 

“Posted 17 September 2008 - 10:45 AM

"Imam e Shafi kaa fiqha unkay Fiqha walay khoob jantay haan…….Fiqha e Shafi mai bhee baishumar Fuqha guzray hain…………Jinn kay zamanay main Mazraat e Sahaba banay bhee aur sabqa bhee mojood thay………….Abb joo matalab Najdi nikalta hay voh in lakhoon Muftiyan e Shafiya ko kion samajh naa aiya???

Hijaz par Najdi Qabzay kaay waqt bhee baishumar Shafi , Hanbali, Hanafi, Maliki Ulama aur Fuqha thay………………Najdi kiaa voh Ilm e Deen may tum logoon say kaam thaay???…………….Batio Kitnoo nay Mazrat e Sahaba koo giranay kay silsilay maay Fatway diay/yaa kitabian likheen???

Tumharee Najdi samajh mai kabhee yeh Farq nahi aiye gaa kai aik aam Musalmaan (even Auliya) aur Sahaba e Kiraam kaay mansab mai zameen o asmaan sai bhee zaida farq hay…..isse hisab say muta'llika Hukam bhee alag hai)”

Link to comment
Share on other sites

  • 3 weeks later...
SunniDefender[/b]' date='21 January 2010 - 01:15 AM' timestamp='1264018555' post='59370']

Question : kya qabar ko pukhta karna jaiz hey? Hazrat jabir radi allah anhu ne farmaya k allah kay rasool salllaho alehay wasalam ne qabro ko pukhta kernay aur usper mujawar ban ker bethney or usper imarat tameer kernay se manaa farmaya hey(sahi muslim kitabul janaez hadith no 970)

 

 

Answer : Buzurgoon Ki Kabroon Ko Pukhta Karnay Main Harj Nahi Hey. Iska Saboot Mandarja Bala Ayat Say Milta Hey Quran Majeed Nay Ashabe-E-Khaf Ka Kisa Bayan Farmtay Howay Kaha.

Al Quran: "Woh Bolay Is Kam Main Galib Rahay Tu In Ashab-E-Khaf Par Masjid Banaye Gay". (Surah Kahaf Ayat 21 Para 15)

Taseer-E-Rohal Bayan Main Allama Ismail Haki Alehay Rehma Nay Is Ayat Ki Tafseer Main Farmay. Inhonay Kaha Ashabe Kahaf Par Aisi Dewar Banao Jo In Ki Kabar Ko Gheray Aur Inkay Mazarat Kay Janay Par Mehfooz Ho Jaway Jaisay Kay Huzoor Sallall Laho Alehay Wasalam Ki Kabar Sharif Char Dewar Say Gheer Di Gaye Hey Magar Yeah Baat Manzoor Na Howi Tab Masjid Banaye Gaye.

"Masjid" Ki Tafseer Main Tafseer Rohal Bayan Main Hey Kay "Log Is Main Namaz Parhain Aur In Say Barkat Lain" Quran Majeed Nay In Dunoon Batoon Ka Zikar Farmaya Ek To Ashabe Kahaf Kay Gird Kuba Aur Makbara Bananay Ka Mashwara Karna Dusra In Kay Kareeb Masjid Banana Is Waqt Bhi Jaiz Tha Aur Ab Bhi Jaiz Hey Agar Galat Hotay Tu Quran Kabhi Is Ka Hukum Nahin Daita Mazarat-E-Auliya Shahair Allah Aur Issay Barkatain Hasil Karna Aur Iski Tamir Quran Say Sabit Hey. Jahan Tak Hadith Sharif Ka Tauluk Hey To Woh Aam Admiyooon Kay Kabar Ko Pukhta Aur Paki Bananay Say Manah Kiya Hey. Zaroori Masla:

Agar Barish Main Dhans Janay Aur Kabar Khul Janay Ka Khadsah Ho To Hifazat Kay Liye Upar Say Paki Karnay Main Koi Haraj Nahi.

 

i share this from My link

 

سلام علی من تبع الھدی

 

جناب آپ! اپنے عقیدے کی تفسیر اٹھا کر یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ قبروں پر جو کچھ آپ لوگ کرنا چاہتے ہیں سب جائز ہیں۔ امام ابن کثیر رحمہ اللہ نے اس آیت کی تفسیر میں فرمایا ہے کہ

 

" لیکن بظاہر اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اس کےقائل کلمہ لوگ تھےہاں یہ اور بات ہے کہ اُن کا یہ کہنا اچھا تھا یا برا؟تو اس بارے میں صاف حدیث موجود ہےرسول اللہ ﷺ نے فرمایا:اللہ یہود و نصاری پر لعنت فرمائےکہ انہوں نے اپنے انبیاء اوراولیا کی قبروں کو مسجدیں بنا لیا تھا۔ جو انہوں نے کیا ، آپ اپنی امت کو اس سے بچانا چاہتے تھےاسی لئے امیر المومنین عمر بن خطاب ؓ نے اپنی خلافت کے زمانے میںجب حضرت دانیال علیہ السلام کی قبر عراق میں پائی تو فرمایا اس کو پوشیدہ کر دیا جائےاور جو رقعہ ملا ہے جس میں بعض لڑائیوں وغیرہ کا ذکر ہے، اس دفن کر دیا جائے۔

 

 

روح البیان تو ویسے بھی صوفی کی لکھی ہوئی اور اس کا رد تفسیر ابن کثیرؒ سے کر دیا ہے ۔

 

رہ گئی بات نجدی کی جس پر آپ لوگ بار بار اہل حق کو طعنہ دیتے ہو اس کے لئے صرف اتنا عرض ہے کہ علامہ زبیدی نے تاج العروس شرح قاموس میں نجد کے علاقہ جات میں عراق کو بھی شامل کیا ہے۔ اور حدیث سے یہ بات بھی ثابت ہوتی ہے کہ اس نجد جس سے فتنہ پھیلے گا وہ عراق ہی ہے۔ لہذا آپ کی یہ بے سند باتیں کوئی اہمیت نہیں رکھتیں۔

 

فی امان اللہ

Link to comment
Share on other sites

سلام علی من تبع الھدی

 

جناب آپ! اپنے عقیدے کی تفسیر اٹھا کر یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ قبروں پر جو کچھ آپ لوگ کرنا چاہتے ہیں سب جائز ہیں۔ امام ابن کثیر رحمہ اللہ نے اس آیت کی تفسیر میں فرمایا ہے کہ

 

" لیکن بظاہر اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اس کےقائل کلمہ لوگ تھےہاں یہ اور بات ہے کہ اُن کا یہ کہنا اچھا تھا یا برا؟تو اس بارے میں صاف حدیث موجود ہےرسول اللہ ﷺ نے فرمایا:اللہ یہود و نصاری پر لعنت فرمائےکہ انہوں نے اپنے انبیاء اوراولیا کی قبروں کو مسجدیں بنا لیا تھا۔ جو انہوں نے کیا ، آپ اپنی امت کو اس سے بچانا چاہتے تھےاسی لئے امیر المومنین عمر بن خطاب ؓ نے اپنی خلافت کے زمانے میںجب حضرت دانیال علیہ السلام کی قبر عراق میں پائی تو فرمایا اس کو پوشیدہ کر دیا جائےاور جو رقعہ ملا ہے جس میں بعض لڑائیوں وغیرہ کا ذکر ہے، اس دفن کر دیا جائے۔

 

 

روح البیان تو ویسے بھی صوفی کی لکھی ہوئی اور اس کا رد تفسیر ابن کثیرؒ سے کر دیا ہے ۔

 

رہ گئی بات نجدی کی جس پر آپ لوگ بار بار اہل حق کو طعنہ دیتے ہو اس کے لئے صرف اتنا عرض ہے کہ علامہ زبیدی نے تاج العروس شرح قاموس میں نجد کے علاقہ جات میں عراق کو بھی شامل کیا ہے۔ اور حدیث سے یہ بات بھی ثابت ہوتی ہے کہ اس نجد جس سے فتنہ پھیلے گا وہ عراق ہی ہے۔ لہذا آپ کی یہ بے سند باتیں کوئی اہمیت نہیں رکھتیں۔

 

فی امان اللہ

 

Guzaresh he Haqeeqat sab ap thora Geography ka bi mutaala karen or sat me History pe bi nazr doraen to apko bat ki haqeeqat pata chal jae ga.

Link to comment
Share on other sites

Guzaresh he Haqeeqat sab ap thora Geography ka bi mutaala karen or sat me History pe bi nazr doraen to apko bat ki haqeeqat pata chal jae ga.

 

سلام علی من تبع الھدی

 

مسٹر سگِ مدینہ! انشاء اللہ العزیز جو اس ٹاپک کو پڑھے گا اللہ رب العزت نے اس پر حق کو واضح کرنا چاہا تو اس پر حق واضح ہو جائے گا۔ آپ لوگوں کے لئے یہ مزار ہی تو سب کچھ ہیں جس پر آپ لوگوں کی روزگارِ زندگی کا دارومدار ہے ورنہ آپ کے مذہب میں بچتا ہی کیا ہے۔

محترم التجانی صاحب! جب اللہ کے نبیﷺ کا فرمان آجاتا ہے تو جیو گرافی اور ہسٹری ختم ہو جاتے ہیں۔ کاش آپ لوگ بھی تعصب سے باہر نکل کر قرآن وحدیث دیکھ لیں تو شاید آپ کو بھی حقیقت واضح ہو جائے۔ جس فتنے کی پیشن گوئی نبی ﷺ نے کی اس کا اصل مصداق عراق ہی ہے۔ اور تاریخ شاہد ہے کہ فتنے عراق سے ہی اُٹھے ہیں۔

 

post-2048-12644860642233.jpg

 

اب کوئی جیو گرافی کا ماہر یا تاریخ کا ماہر عراق کو نجد سے باہر نکالے بھی تو کیا فرق پڑتا ہے۔ نبی ﷺ نے عراق کے لئے دعا نہ فرما کر یہ ثابت کیا ہے کہ عراق سے ہی فتنے اٹھیں گے۔

لہذا اہل حق کے خلاف جو پراپیگنڈہ آپ لوگ کرتے ہیں وہ باطل و مردود ہے۔اور امام مسلم رحمہ اللہ نے کتاب الفتن میں قرن الشیطان کی حقیقت کو واضح کر دیا ہے۔

 

 

فی امان اللہ۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...