Jump to content

Yei Denmark Walay Kaun Hain !


Raza

تجویز کردہ جواب

آج جنگ میں عظیم سرور کا یہ کالم ڈنمارک کے بارے میں چھپا ہے جو اسی طرح کی آزادی اظہار رائے ہے جس پر اس وقت ڈنمارک کو اصرار ہے

 

 

غالباً 1983ء کی بات ہے میں شکاگو جا رہا تھا۔ اس مرتبہ سستا ٹکٹ اسکینڈے نیویا کی ایئر لائن کا تھا مجھے لندن رک کر شکاگو روانہ ہونا تھا۔ کراچی سے جہاز نے اسلام آباد کا رخ کیا اور پھر پورے افغانستان پر پرواز کرتا ہوا تاشقند کے اوپر سے گزرا۔ میری نشست کھڑکی پر تھی میں نے دیکھا کہ افغانستان میں پہاڑ ہی پہاڑ ہیں۔ 35ہزار فٹ کی بلندی سے نیچے کہیں کہیں کوئی چھوٹا سا گاؤں نظر آتا تھا اس وقت سوویت یونین نے اپنی فوجیں افغانستان میں اتاری ہوئی تھیں واپس آ کر میں نے دوستوں سے کہا روس افغانستان میں کچھ بھی نہ کر سکے گا بس پہاڑوں سے سر ٹکرا کر واپس لوٹ جائے گا۔ لندن جاتے ہوئے ایک گھنٹے کا پڑاؤ ڈنمارک کے شہر کوپن ہیگن کے ہوائی اڈے پر تھا۔ لندن میں 10دن قیام کے بعد شکاگو کے لئے روانہ ہوا تو ایک بار پھر کوپن ہیگن آنا ہوا۔ اس مرتبہ ایئرلائن نے ایک دن کے لئے ہوٹل میں ٹھہرایا یہ ہوٹل سچا فائیو اسٹار ہوٹل تھا۔ اس کے کمرے میں دنیا بھر کی آرام و خوبصورت کتابچہ ”ڈنمارک میں رہنے کے آداب“ رکھا تھا۔ یہ کتابچہ انگریزی، ڈینش، فرانسیسی اور جرمن زبانوں میں تھا جو ڈنمارک کے محکمہ سیاحت کی طرف سے شائع ہوا تھا۔ یہ کتابچہ بہت دلچسپ تھا اس میں ایک باب میں بہت سی ہدایات تھیں۔ کہا گیا تھا اگر آپ ڈنمارک کے قیام کے دوران میں کسی ڈینش کے گھر مہمان بن کر جائیں تو وہاں آپ کو ان باتوں کا خیال رکھنا ہوگا۔ (1) جب آپ کو کوئی ڈینش شخص اپنے گھر بلائے اور وہاں آپ دیکھیں کہ کوئی خاتون گھر داری کے کام میں مصروف ہے تو اپنے میزبان سے یہ مت پوچھیں کہ آپ کی شادی کو کتنا عرصہ ہوگیا؟ کیونکہ ہو سکتا ہے کہ وہ بغیر شادی کے رہ رہے ہوں۔ آپ کے اس سوال سے ان کے دل کو صدمہ پہنچے گا۔ (2) آپ اگر خاتون خانہ سے بات کریں تو ان کو مسز فلاں کہہ کر نہ مخاطب کریں امکان اس بات کا ہو سکتا ہے کہ وہ ان صاحب کیساتھ ویسے ہی رہ رہی ہوں۔ آپکی اس بات سے ان خاتون کو دکھ ہوگا اور آپ اس طرح بداخلاقی کے مرتکب ہوں گے۔ (3) اگر آپ اپنے میزبان کے گھر میں کسی بچے کو دیکھیں تو اس بچے کی ذہانت یا شکل و صورت کی تعریف کرتے ہوئے اپنے میزبان سے یہ نہ کہیں کہ آپ کا بچہ بہت خوبصورت ہے یا ذہین ہے کیونکہ ہو سکتا ہے کہ وہ بچہ اس میزبان کا بچہ نہ ہو بلکہ خاتون خانہ کا بچہ ہو۔ اس طرح ایک جانب آپ کے میزبان کو دلی دکھ پہنچے گا اور ہو سکتا ہے معصوم بچے کو بھی صدمہ ہو۔ اس لئے اس سلسلے میں حد درجہ احتیاط سے کام لیں۔ (4) آپ کسی دفتر میں کسی خاتون سے ملیں تو ان سے یہ مت پوچھئے کہ آپ کے شوہر کیا کام کرتے ہیں؟ یا آپ کے شوہر کا نام کیا ہے؟ ہو سکتا ہے وہ خاتون کسی کے بھی ساتھ ایسے ہی رہ رہی ہوں آپ کے سوال کی صورت میں ان کو دکھ پہنچ سکتا ہے۔ (5) اگر آپ کسی بزنس کے سلسلے میں کسی ڈینش سے ملیں اور وہ آپ کو کھانے وغیرہ پر مدعو کر لے تو گفتگو میں احتیاط سے کام لیں۔ کسی سے یہ مت پوچھیں کہ کیا آپ کے والد حیات ہیں؟ ہو سکتا ہے اس کو معلوم ہی نہ ہو کہ اس کا والد کون تھا اس صورت میں زندگی اور موت کی معلومات کیسے ہو سکتی ہیں؟ آپ یہ سوال کر کے اپنے میزبان کو ذہنی اور دلی صدمہ پہنچانے کے مرتکب ہو سکتے ہیں۔ (6) کسی بھی ڈینش خاتون کو خط لکھتے ہوئے ان کے نام کے ساتھ مسز تحریر نہ کریں کیونکہ اکثر خواتین مسز ہوئے بغیر مسز ہوتی ہیں آپ کے ان کو مسز لکھنے سے ان کو انتہائی صدمہ ہوگا اور وہ دکھی ہو جائیں گی۔ ”ہدایت نامہ سیاح ڈنمارک“ پڑھ کر میرے اوسان خطا ہوگئے۔ الٰہی یہ کیسا ملک ہے؟ اس ملک کے بارے میں جب یہ سنتے تھے کہ یہ سیکس فری ملک ہے تو اس قسم کا کوئی خیال کبھی نہ آیا تھا کہ معاشرے میں اکثریت ہر اخلاقی بندھن سے آزاد ہوگی پھر یہ خیال آیا کہ یہ لوگ جو کسی سوشل معاہدے کے بغیر میاں بیوی کی حیثیت سے رہ رہے ہیں کیا انسان کہلانے کے مستحق ہیں؟ جانوروں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ایسی آزادی ان کے ہاں ہوتی ہے لیکن پھر جانور ایسے معاملات میں نہ حساس ہوتے ہیں اور نہ ہی ان کو کسی بات پر دلی صدمہ یا دکھ ہوتا ہے۔ ڈنمارک کے 17اخباروں نے جو خاکے شائع کئے ہیں تو ان کے بارے میں وہ اخبار دلیل یہ دیتے ہیں کہ یہ اظہار رائے کی آزادی ہے اس صورت میں انہیں اس بات کی پروا نہیں کہ اس سے دنیا کی ڈیڑھ ارب آبادی کو دلی اور روحانی صدمہ پہنچتا ہے ڈنمارک کی حکومت بھی اپنے اخبار والوں کو اظہار کا حق دیتے ہوئے اس بات کو کوئی اہمیت نہیں دیتی کہ اس سے دنیا کے مسلمانوں کے جذبات و احساسات کو ٹھیس پہنچے گی بس انہیں اپنے جانوروں جیسی زندگی گزارنے والے لوگوں کے جذبات کا اتنا خیال ہے کہ ہر سیاح کو ”آداب ڈنمارک“ سکھاتے ہیں۔ ہمارا خیال ہے ہمیں انفرادی طور پر ڈنمارک کے سفارت خانے اور حکومت کو خط لکھ کر یہ بتانا چاہئے کہ ہم ان اخبار کے مالکان، صحافیوں اور خاکے بنانے والوں پر مقدمے دائر کرنا چاہتے ہیں اور ان مقدموں کے لئے ہمیں ان تمام لوگوں کی ولدیت کی ضرورت ہوگی۔ برائے مہربانی ان لوگوں کی ولدیت فراہم کی جائے۔ دوسری صورت میں ہم ان کے نام کے ساتھ ”ولد نامعلوم“ لکھیں گے یا نام کے ساتھ انگریزی کا حرف "b" یا اردو کا حرف ”ح“ لکھ دیں گے۔ پھر ہم دیکھتے ہیں ڈنمارک کے سفارت خانے اور حکومت ان خطوں کے کیا جواب دیتے ہیں۔ ہمیں یقین ہے جن لوگوں نے یہ خاکے شائع کئے ہیں یہ سب لوگ اسی قبیل کے فرزند ہوں گے جن کے جذبات کے بارے میں ڈنمارک کا محکمہ سیاحت، ہدایت نامہ شائع کر کے ہوٹلوں اور دفتروں میں سیاحوں کے لئے رکھتا ہے۔

 

Link to comment
Share on other sites

سورہ ن والقلم میں اللہ تبارک و تعالی نے گستاخ رسول کی 10دس نشانیاں بیان فرمائیں۔جن میں سے ایک یہ بھی ہے۔

13.gif

ترجمہ کنزالایمان:درشت خو (ف۱۳) اس سب پر طُرّہ یہ کہ اس کی اصل میں خطا (ف۱۴)Greedy, more-ever base born ignoble.

تفسیر خزائن العرفان:13- بد مزاج ، بد زبان۔14-یعنی بدگوہر تو اس سے افعالِ خبیثہ کا صدور کیا عجب ۔ مروی ہے کہ جب یہ آیت نازل ہوئی تو ولید بن مغیرہ نے اپنی ماں سے جا کر کہا کہ محمّد (مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم) نے میرے حق میں دس باتیں فرمائیں ہیں نوکو تومیں جانتا ہوں کہ مجھ میں موجود ہیں لیکن دسویں بات اصل میں خطا ہونے کی اس کا حال مجھے معلوم نہیں یا تو مجھے سچ سچ بتادے ورنہ میں تیری گردن ماردوں گا اس پر اس کی ماں نے کہا کہ تیرا باپ نامرد تھا مجھے اندیشہ ہوا کہ وہ مرجائے گا تو اس کا مال غیر لے جائیں گے تو میں نے ایک چرواہے کوبلالیا تو اس سے ہے ۔ فائدہ : ولید نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی شان میں ایک جھوٹا کلمہ کہا تھا مجنون ، اس کے جواب میں اللہ تعالٰی نے اس کے دس واقعی عیوب ظاہر فرمادیئے اس سے سیّدِ عالَم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی فضیلت اور شانِ محبوبیّت معلوم ہوتی ہے ۔

 

اور پھر سزا یہ سنائی۔۔

16.gif

ترجمہ کنزالایمان:قریب ہے کہ ہم اس کی سور کی سی تھوتھنی پر داغ لگا دیں گے(ف۱۷)We shall brand upon his snout.

تفسیر خزائن العرفان:17-یعنی اس کا چہرہ بگاڑ دیں گے اوراس کی بد باطنی کی علامت اس کے چہرہ پر نمودار کردیں گے تاکہ اس کےلئے سببِ عار ہو آخرت میں تو یہ سب کچھ ہوگا ہی مگر دنیا میں بھی یہ خبر پوری ہو کر رہی اور اس کی ناک دغیلی ہوگئی کہتے ہیں کہ بدر میں اس کی ناک کٹ گئی۔ کَذَا قِیْلَ خَازِن وَمدَارک وَجَلَالَیْنِ وَ اُعْتُرِاضَ عَلَیْہِ بِاَنَّ وَلِیْداً کَانَ مِنَ المُسْتَہْزِ ئِیۡنَ الَّذِیْنَ مَاتُوْا قَبْلَ بَدْرٍ ۔

Link to comment
Share on other sites

  • 1 month later...

WOh to jo hain so hain lekin kya ap yeh bata skte hain k Quran e Karim awr Islam ka image un tak kesay pahuncha

 

ager pata lagana ho to sirf 17minute mein lag skta hai sirf "FITNA" dekh lien jo Quran e Karim k khilaf unhoon ne banae hai

 

Alhumdollillah kisi ghair Ahmadi ko to abhi tak taufeeq nhi howe unko jawab dene k lekin hum loog es ka jawab tyar kr rahay hain awr inshallah bahut jald unko day dya jae ga

 

unhoon ne kuch bhi nhi kya ager kya hai to sirf etna k Quran ki aik ayat uthai uski tillawat dikhai sath mein turjuma awr uski tafseer naam nehand Mulla ki zuban se awr sath mein exterimist un pe amal karte howe

 

Ehtajaaj zurur hona chahiye leiken un k Khilaf nhi Asman k neechay bad treeq makhlooq yeh Naam Nehad Mulla in k Khilaf hona chahiye jinhoon ne na sirf Islam ka image kharab kya balkeh un Khabisoon ko bhi Quran e Karim ki toheen krne ka moqa dya

Link to comment
Share on other sites

yeh Aamir Malik bhee ek Dheet Kafir hai....apnay Kufr ko chupaanai kai liay yeh Qadiyani Kafir kia kia herbai istimaal ker rahain hai..............aur tu sun laiy yeh denmark walay teray bhai hai!!!!! (Every Gustakh e Rasool (saw) is a Zaneem.....as clearly mention in Raza Bahi Post )

 

Yeh Kafir fazool mai is website/forum ke jhaga utilize ker raha hai.......................ADMIN sai request hai kai jab tak yeh Qadiyani Kafir apnay previous posts ka jawab nahi daita ,,,,is ke tammam new posts koo block ker diya jaiy.... :angry:

Link to comment
Share on other sites

yeh Aamir Malik bhee ek Dheet Kafir hai....apnay Kufr ko chupaanai kai liay yeh Qadiyani Kafir kia kia herbai istimaal ker rahain hai..............aur tu sun laiy yeh denmark walay teray bhai hai!!!!! (Every Gustakh e Rasool (saw) is a Zaneem.....as clearly mention in Raza Bahi Post )

 

Yeh Kafir fazool mai is website/forum ke jhaga utilize ker raha hai.......................ADMIN sai request hai kai jab tak yeh Qadiyani Kafir apnay previous posts ka jawab nahi daita ,,,,is ke tammam new posts koo block ker diya jaiy.... :angry:

 

Shahzad sahib Quran e Karim hai keh Nabi e karim saw ko manna kya gya hai keh jo tera kalma parhte hain unhein to kafir na keh to apko kis mullan ne sanad de hai keh ap humein kafir kahein es k bawajood keh Humara Kalma koe awr nhi balkeh Kalma e Tayyba hai

 

Quran o Hadeees se jawab ne hone ki wajja se ap loog sirf Mirza sahib pe he aitraz krte chale ja rahay ho herbe ap loog estamal kr rahay ho kaltyan ap loog mar rahay ho awr ulta elzaam mere uper... subahan allah.. ulta choor kotwal ko dante...

 

mashallah jo Quran o Hadees ki baat kare woh fazool ki bateen lagte hain ap ko hain na!

 

aitrazaat awr jawab ki jahan tak baat hai pehlay AAQA pe aitrazaat ka jawab hota hai awr baad mein Ghulam ka to aao na mein to her aik ko dawat deta hon

 

Jo Masjidoon se Kalma e Tayyaba mitta skte hain woh mujy block kr dein gay to kya farq par jae ga.. Ap loogon ki mukhalfat se konsa Ahmadiyyat ki tarqi rukk jani hai

 

jaise Makka walon ki Mukhalfat se konsi Islam ki tarqi rukk gai thi

Link to comment
Share on other sites

(bis)

 

Shahzad sahib Quran e Karim hai keh Nabi e karim saw ko manna kya gya hai keh jo tera kalma parhte hain unhein to kafir na keh to apko kis mullan ne sanad de hai keh ap humein kafir kahein es k bawajood keh Humara Kalma koe awr nhi balkeh Kalma e Tayyba hai

mr aamir malik tum quran se hi khud ko muslim sabit kr k dekhow?kyun k qadyani lannati quran ko hi nien manty.

 

Quran o Hadeees se jawab ne hone ki wajja se ap loog sirf Mirza sahib pe he aitraz krte chale ja rahay ho herbe ap loog estamal kr rahay ho kaltyan ap loog mar rahay ho awr ulta elzaam mere uper... subahan allah.. ulta choor kotwal ko dante...

mr aamir tum ne koun sa QURAN O HADEES se mirzy lannati ko musalman sabit kya hy jo hum os kafir ko musalman manin?

aitrazaat awr jawab ki jahan tak baat hai pehlay AAQA pe aitrazaat ka jawab hota hai awr baad mein Ghulam ka to aao na mein to her aik ko dawat deta hon

 

Jo Masjidoon se Kalma e Tayyaba mitta skte hain woh mujy block kr dein gay to kya farq par jae ga.. Ap loogon ki mukhalfat se konsa Ahmadiyyat ki tarqi rukk jani hai

 

sab se pehli baat ye k tum qadyani koun sa HAZOOR (saw) ko manty ho tum to os kafir, lannati, kazaab ko manty ho jis ne tamam dunya k muslims ki, ambia(AS) ki quran ki aor NABI (saw) ki yahan tak k khud ALLAH ki bhi touheen ki hay jis k hawaly tum ko mukhtalif topics mien mil chuky hain.

 

aor INSHAALLAH tum bhi apny pehly lannatiun ki tarah ksi ka jawab neie de saky aor na de sako ge.

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...