Raza مراسلہ: 26 فروری 2008 Report Share مراسلہ: 26 فروری 2008 السلام علیکم! اس پوسٹ کو کھولنے کا میرا مقصد ہے کہ نیٹ پر جتنی بھی اسلامی کتابیں یونیکوڈ ٹیکسٹ میں دستیاب ہیں ان کو ایک جگہ پہ اکٹھا کیا جائے۔ برائے کرم! تمام اراکین اس سلسلے میں میرے ساتھ بھرپور تعاون فرمائیں۔ اگر آپ کو کسی دوسری سائٹ پہ کوئی اسلامی کتاب یونیکوڈ ٹیکسٹ میں ملتی ہے۔تو اس کا لنک یہاں ضرور فراہم کریں۔ہوسکے تو ڈاؤنلوڈ لنک فراہم کریں۔تاکہ ایک ہی دفعہ کتاب ڈاؤنلوڈ کی جاسکے۔نہیں تو جیسے آپ کو آسانی ہو۔ اس کے علاوہ اگر کسی کے پاس انپیج کی فائل ہوتو وہ ہمیں بھیج دیں۔ان شاءاللہ ہم اس کو یونیکوڈ میں کنورٹ کرکے اسلامی ایجوکیشن پہ رکھ دیں گے۔ تمام اراکین سے میری التجاء ہے کہ اس سلسلے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔حصہ بقدر جسہ۔ ان شاء اللہ میں وقتا فوقتا اس پوسٹ کو اپڈیٹ کرتا رہوں گا۔ خاص طور پر شریف رضا بھائی اور سجاد بھائی! امید کرتا ہوں کہ آپ اس سلسلے میں میری ضرور مدد فرمائيں گے۔ سجاد بھائی سے تو کئی دفعہ عرض کرچکا کہ اس کیلئے علیحدہ سے ایک لائبریری ہونی چاہیے۔چلیں اس پوسٹ پہ کوشش کرتے ہیں کتابوں کو اکٹھا کرنے کی۔جب کچھ کتابیں ہوجائيں گی تو ان کو الگ سے ایک جگہ رکھ دیا جائے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Raza مراسلہ: 26 فروری 2008 Author Report Share مراسلہ: 26 فروری 2008 اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوةُوَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ اَمّابَعدُ فَاَ عُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ط بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحمٰنِ الرَّ حِیْم ط اسلامی کتابیں (تحریری صورت میں) قرآن پاک (عربی ٹیکسٹ یونیکوڈ میں،اردو تراجم اور تفاسیر غلطیوں سے پاک یونیکوڈٹیکسٹ فی الحال دستیاب نہیں القرآن (عربی ٹیکسٹ یونیکوڈ) 1 دعوت اسلامی کی سائٹ پر دستیاب ہے ترجمہ کنزالایمان 2 دعوت اسلامی کی سائٹ پر دستیاب ہے خزائن العرفان 3 صحیح بخاری تصنیف:امام المحدثین ابو عبداللہ محمد اسمعیل بخاری رحمہ اللہ علیہ/ترجمہ و تحشیہ: فاضل شہیر مولٰینا عبدالحکیم خاں اختر شاہجہانپوری تصیح و تہذیب از سیّد حامد لطیف چشتی مکمل ترجمہ ازمولٰینا عبدالحکیم خاں اختر شاہجہانپوری تعارف : امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ مکمل ترجمہ ازمولٰینا عبدالحکیم خاں اختر شاہجہانپوری کتاب الوحی - وحی کا بیان - Revelation 1 مکمل ترجمہ ازمولٰینا عبدالحکیم خاں اختر شاہجہانپوری کِتَابُ الایمان - ایمان کا بیان - Belief 2 صحیح مسلم تصنیف:امام مسلم بن حجاج القشیری رحمۃ اللہ علیہ /ترجمہ و تحشیہ::۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تصیح و تہذیب از :۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل تعارف : امام مسلم بن حجاج القشیری رحمۃ اللہ علیہ مکمل تعارف : صحیح مسلم ابوداؤد شریف تصنیف:امام ابوداؤد رحمۃ اللہ علیہ /ترجمہ و تحشیہ::۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تصیح و تہذیب از :۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل تعارف : امام ابوداؤد رحمۃ اللہ علیہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Raza مراسلہ: 26 فروری 2008 Author Report Share مراسلہ: 26 فروری 2008 Salam اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Raza مراسلہ: 4 مارچ 2008 Author Report Share مراسلہ: 4 مارچ 2008 اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوةُوَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ اَمّابَعدُ فَاَ عُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ط بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحمٰنِ الرَّ حِیْم ط اسلامی آرٹیکلز (تحریری صورت میں) ڈاؤنلوڈ کیفیت مصنّف کتاب نمبر میلادالنبی ﷺ (8) مکمل سید محمد ظفر امام قادری 12 ربیع الاول کی اہمیت اور مسلمانوں کی ذمہ داری 1 مکمل عید میلاد النبی عالمی تہوار 2 مکمل اختر مصباحی جلوس محمدی کا مسئلہ 3 مکمل مفتی احمدالقادری مصباحی عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ثبوت قرآن و حدیث کی روشنی میں 4 مکمل سید شاہ تراب الحق قادری رضوی عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شرعی حیثیت 5 مکمل حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری رضوی صبح بہاراں 6 مکمل مولانا ابوداؤد محمد صادق قادری رضوی جشن میلاد النبی ناجائز کیوں ؟ اور جلوس اہلحدیث اور جشن دیوبند کا جواز کیوں ؟ 7 عقائد (5) مکمل مولانا محمد ضیا ء اللّٰہ قادری اشرفی رحمۃ اللّٰہ علیہ عبد المصطفٰے اور غلام نبی نام رکھنا 1 مکمل محمد فیض احمد اویسی رضوی اللہ تعالٰی تو یا آپ 2 مکمل محمد حفیظ نقشبندی مسئلہ ایصال ثواب 3 مکمل محمد افروز قادری مسئلہ حاضر و ناظر پر ایک عملی و تحقیقی نظر 4 مکمل اعلٰی حضرت امام احمد رضا قادری قدس سرہ ندائے “ یارسول اللہ “ کا ثبوت قرآن و حدیث کی روشنی میں 5 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Raza مراسلہ: 4 مارچ 2008 Author Report Share مراسلہ: 4 مارچ 2008 اسلامی شخصیات (18) اولیاء کرام (2) اعلٰیحضرت، امام اہلسنت حضرت امام احمد رضا خان (16) مکمل ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی مرحوم دو قومی نظریہ اورمولانا احمد رضا خاں بریلوی 1 مکمل عبد القیوم چوہدری علم کا تصور ، ذرائع اور اقسام مولانااحمد رضا خاں بریلوی کا نقطہ نظر 2 مکمل علامہ مفتی محمد فیض احمد اویسی مدظلہ العالی امام احمد رضا رحمۃ اللہ علیہ اور فن تفسیر 3 مکمل ڈاکٹر رضاء الرحمن عاکف سنبھلی مولانا احمد رضا خاں کا معیار تحقیق 4 مکمل ڈاکٹر عبد النعیم عزیزی بریلی شریف امام احمد رضا کے القاب و آداب 5 مکمل انگریز نو مسلم ڈاکٹر محمد ہارون انگلینڈ امام احمد رضا کی عالمی اہمیت 6 مکمل مولانا غلام مصطفی رضوی محدث بریلوی اور تعلیم و تربیت 7 مکمل سوانح اعلٰی حضرت احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالٰی 8 مکمل حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری رضوی تذکرہ امام احمد رضارضی اللہ عنہ 9 مکمل انصار احمد جامی نوری آئیے! وصیت اعلٰیحضرت پر عمل کریں 10 مکمل مولانا کاشف اقبال مدنی قادری رضوی امام احمد رضا قادری حنفی مخالفین کی نظر میں 11 مکمل پروفیسر ڈاکٹر مجید اللہ قادری امام احمد رضا اور تحقیق اہرامِ مصر 12 مکمل علامہ مولانا مفتی ڈاکٹر غلام جابر شمس مصباحی امام احمد رضا کا اسلوبِ تحقیق 13 مکمل ڈاکٹر غلام جابر شمس مصباحی پورنوی امام احمد رضا کی شانِ بے نیازی 14 مکمل مولانا غلام مصطفٰی قادری رضوی محبت غوثِ اعظم اور امام احمد رضا 15 مکمل مفتی آل مصطفی مصباحی امام احمد رضا اور علمِ کلام 16 حضرت سیدنا خواجہ غریب نواز حسن سنجری رحمۃ اللہ علیہ (2) مکمل محمد احرار القادری حالات و کرامات 1 مکمل حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری رضوی خوفناک جادوگر 2 عبادات (3) مکمل سيد رياض حيسن شاہ حقيقتِ تقویٰ 1 مکمل ماہِ رجب المرجب کے فضائل اور نوافل 2 مکمل ماہِ رجب المرجب 3 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
سگِ عطار مراسلہ: 4 مارچ 2008 Report Share مراسلہ: 4 مارچ 2008 Raza Bhayi... Buhut Hi Khoob... Jo Books Already Nhin Hain Unko Yahan Attach Kerney Ki Bhi Tarkeeb Kerein... Naqis Mashwara Hai Key Aik Topic Per Sirf Unicode Mawad Share Na Kerien Balkey Images Composed Books Bhi Share Kerein Takey Ager Book Unicode Mein Available Nhin Aur Images Sorat Mein Hai Tu Yahan Sey Uska Link Bhi Mil Jaye... Topic Mazeed Kar Aamad Ho Jaye Ga... Wassalam Ma'Al Ikram اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔